Author: Aisha Zafar

I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

صحت ایک عظیم نعمت ہے،اس کا اندازہ شاید تب انسان کو ہوتا ہےجب وہ اس سے ہاتھ دھوبیٹھتا ہےجسم کے کسی بھی اعضاء میں تکلیف انسان کو بے چین کر دیتی ہے۔گردے ہوں،جگر ہو یا پیپھڑے ہوں ان کے بغیر انسان زندہ نہیں رہ سکتا ۔ہمارا جسم ان سب چیزوں سے مل کر بنا ہے اگر یہ اچھے طریقے سے کام نہیں کریں گے توہماری صحت دن بدن خراب ہوگی۔اس لئے کسی بھی سنگین صورت میں ڈاکٹر سے رابطہ بہت ضروری ہے۔پیپھٹرے انسان کے جسم میں وہ آرگنز ہیں جن کے بغیر زندگی کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔ہم آج…

Read More

نیند کا آجانا اللہ کی طرف سے بہت بڑی نعمت ہے،بہت سے لوگ شکایت کرتے ہیں کہ ان کو رات کے وقت نیند نہیں آتی اور وہ ساری رات اور دن میں بھی تھکاوٹ کی وجہ سے بے چین ہوتے ہیں۔لیکن نیند نہ آنے کی کافی وجوہات ہوتی ہیں اس میں سے ہوسکتا ہے کہ رات کو ہیڈ فون کے زیادہ استعمال سے آپ کی اور دوسرے کی نیند میں خلل پڑتا ہویہ بھی نیند نہ آنے کی بہت بڑی وجہ ہے۔ اس کے علاوہ بہت سی ایسی وجوہات ہیں جو نیند کی خرابی کا باعث بنتی ہیں،ایسی کونسی وجوہات…

Read More

صحت کا مسئلہ کوئی بھی ہوخیال نہ کرنے پرسنگین صورت اختیارکرلیتا ہے،اور دانتوں کا مسئلہ ایسا ہے کہ ہم ان کے بغیر نعمتیں کھانے سے محروم ہوجاتے ہیں۔دانت خراب ہوں یا ان میں تکلیف ہویہ انسان کو بے چینی میں مبتلا کرتا ہے۔اکثر اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ جسم میں کسی وٹامنز کی کمی بھی دانتوں پر اثرانداز ہوسکتی ہےیہ ہمیں کوئی مستند ڈاکٹر ہی بتا سکتا ہے کہ ہمارے دانتوں کی صحت کیسی ہے اور ہمیں ان کی حفاظت کے لئے کیا کرنا چاہیے؟ دانتوں کے ڈاکٹرز کیا کرتے ہیں؟- دانتوں کے ڈاکٹرزدانتوں کی بیماریوں کی تشخص اور…

Read More

متوازن غذا اور ورزش انسان کو تندرست کے ساتھ ساتھ جوان بھی رکھتی ہے۔ہمیں صحت مند رہنے کے لئے اچھی غذا کے ساتھ ورزش بھی لازمی کرنی چاہیے،تاکہ ہم خوشگوار اور صحت مند زندگی گزار سکیں۔ہر کوئی چاہتا ہے کہ وہ بیماریوں سے پاک اور خوشگوار زندگی گزارے لیکن اس جدید دور میں انسان کے رہن سہن کے ساتھ کھانا پینا بھی مغربی طرز کا ہوگیا ہے،ہماری نوجوان نسل زیادہ تر فاسٹ فوڈ کو پسند کرتی ہے جو وقتی طور پر لطف تو دیتی ہے لیکن آہستہ آہستہ یہ ہمارے جگر معدے کو ناکارہ بنادیتی ہے۔جب انسان بلڈ پریشر ،شوگر…

Read More

بہت دفعہ ہم بات کرتے ہیں کہ لاک ڈآؤن کے دوران بہت سی پریشانیوں میں مبتلاہوئے،کوئی ڈپریشن میں گیاکوئی جان کی بازی ہار گیا۔کسی کو روزگار کی فکر اور کسی کو بیماری کی پریشانی ہوئی۔ہم جب اپنے گھروں میں قید ہوئے تو ہم نے ایک بے گناہ قیدی کے احساسات کو محسوس کیا۔کبھی ہمیں مزدور طبقہ کا خیال آیا کبھی ہمیں کرونا میں مبتلا افراد کا خیال آیا۔لیکن کسی کی موت حادثاتی ہو یا کسی بیماری میں مبتلا ہوکر اس کے گھر قیامت ہی ہوتی ہے۔ بہت سے مریض ایسے بھی ہوتے ہیں جو دوسروں کے سہارے ہوتے ہیں،جنہیں ایک…

Read More

بچوں کا معاملہ ایسا ہوتاہے جسے لیکر مائیں بہت پریشان ہو جاتی ہیں،بہت سی مائیں ایسی ہیں جو جاب بھی کرتی ہیں اور گھر کو بھی سنبھالتی ہیں،مصروف زندگی میں وہ اپنے بچوں کی صحت کو لے کر فکر مند ہوتیں ہیں کہ بچے کی صحت لاپرواہی سے خراب نہ ہوجائے۔ڈاکٹر کے پاس جانا انتظار کرنا،اس کے لئے بہت وقت چاہیے ہوتا ہے لیکن اس کا آسان حل یہ ہے کہ آپ مرہم۔پی۔کے کی ویب سائٹ سے پہلے ہی ڈاکٹر کی اپائنمنٹ بھی بک کرواسکتے ہیں اس کے علاوہ آپ فون کال پر بھی ڈاکٹر سے اپنے بچے کی صحت…

Read More

زندگی کسی انسان کی ہو یا جانور کی دونوں کو ہی عزیز ہوتی ہے،ہرکوئی موت کے پسینے سے ڈرتا ہے۔جب انسان کو معلوم ہوجائے کہ وہ اس دنیا میں اب کچھ دن کا مہمان ہے تو اس کی تکلیف میں اور اضافہ ہوجاتا ہے،اور ہر گزرتا دن جب اسے موت کے قریب کرتا ہے تو اس کے حوصلے پست ہوجاتے ہیں۔ان حالات کے بارے میں بہتر وہ ہی جان سکتا ہےجو ان حالات سے گزر رہاہو۔لیکن زندگی ایسی چیز ہے جسے انسان مشکلات کے باوجود جینا چاہتا ہے۔تو کیوں نہ ہم اپنی اس زندگی کی قدر کریں۔کوئی بھی سٹیج آخری…

Read More

ہمارے معاشرے میں بہت سے ایسے مسائل ہیں جن کے بارے میں بات کرنا باعث شرمندگی سمجھا جاتا ہے،چاہے وہ عورت کے مسائل ہو یا مرد کے۔مردوں کے بھی بہت سے ایسے جنسی مسائل ہیں،جس کے بارے میں کسی سے ذکر نہیں کرتے لیکن ہم ان تمام مسائل کا حل جنسی مسائل کے ڈاکٹرسے معلوم کر سکتے ہیں۔ایک اچھا سیکوسولوجسٹ مردوں کے بہت سے پوشیدہ امراض کا حل کرتا ہے۔مردوں کو کونسے جنسی مسائل ہوتے ہیں اور سیکوسولوجسٹ کن مسائل کا حل کرتا ہے یہ جاننے کے لئے یہ مضمون مددگار ثابت ہوگا۔ سیکوسولوجسٹ کون ہوتے ہیں؟- سیکوسولوجسٹ انسانی جنسیت…

Read More

ہم جب صبح اٹھتے ہیں تو طلوعِ آفتاب کا نظارہ دیکھ سکتے ہیں، ہم غروبِ آفتاب کو بھی اپنے دماغ کی گیلری میں محفوظ کر سکتے ہیں،ہم پہاڑی علاقوں کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہوتے ہیں،ہم دنیا میں موجود ہر خوبصورتی کو دیکھ سکتے ہیں،سب سے بڑھ کر اس دنیا کی سب سے انمول چیز ہم اپنی ماں کا چہرہ دیکھ سکتے ہیں،ہم یہ سب ہماری صحت مند آنکھوں کی بدولت ہے، جو اس خالقِ کائنات نے ہمیں عطا کیں ہیں،لیکن اس کے برعکس ہم میں سے بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کے پاس ظاہری نہیں دل کی آنکھ…

Read More

ہمارے جسم کا ہر اعضااہم ہے چاہےوہ ناک ہویاکان،ہر اعضا اپنا اپنا کام سر انجام دیتے ہیں.ہمارے جسم کے کسی بھی حصے میں درد ہمیں بے چین کردیتی ہے۔ناک،کان اور گلے کا مسئلہ ہی بہت نازک ہے ،بہت سے لوگ ناک کے مسئلے کو سیریس نہیں لیتے لیکن یہ صحت کے لئے اچھا عمل نہیں ہے۔ہمیں جسم کے دوسرے اعضا کی طرح ان کا بھی خیال کر نا چاہیے۔اور بروقت معائنہ کروانا چاہیے تاکہ ہم شدید صورتِ حال سے بچ سکیں۔ ای۔این۔ٹی کون ہوتے ہیں؟- ای۔این۔ٹی ایک ایسا ڈاکٹر ہے ،جو ناک کان اور گلے کے علاوہ سر اور گردن…

Read More