Author: Aisha Zafar

I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

ہمارےجسم میں موجود جوڑہماری ہڈیوں کے درمیان رابطہ قائم کرتے ہیں۔یہ ہمیں نقل وحرکت میں مدد فراہم کرتے ہیں،چوٹ یابیماری کی صورت میں ہونے والا نقصان ہماری نقل وحرکت میں مداخلت کرتا ہے۔اور بہت زیادہ درد کا سبب بنتا ہے۔بہت سی مختلیف وجوہات کی بناپر ہمارے جوڑوں میں درد محسوس ہوتا ہے۔آسٹیوتھرائیٹس ،چوٹ یا موچ درد کا باعث بن سکتی ہے۔ایک مطالعے کے مطابق گھٹنے کے درد کی شکایت بہت کی جاتی ہے اس کے بعد کندھوں اور کولہوں کے درد کی شکایت کی جاتی ہے،اس کے بعد جوڑوں کا دردٹحنوں اور پیروں سے لے کرآپ کےہاتھوں کوبھی متاثر کرتا…

Read More

آج کے اس دور میں اپنی جلدی کی حفاظت اور اسے صاف رکھناٹاسک سے کم نہیں ہے،کیونکہ بڑھتی ہوئی آلودگی اور سورج کی نقصان دہ شعاعیں ہماری جلد کو نقصان پہنچانے میں دیر نہیں کرتیں۔چہرے پر نشان،چھائیاں اوردانے ہر لڑکی کا مسئلہ ہے۔چہرے پر چھائیاں ہوں یا نشان یہ ہماری جلد کی اور چہرے کی خوبصورتی میں رکاوٹ بنتی ہے۔یہاں تک کہ ہم ان نشانات کو چھپانےاورختم کرنے کے لئے بی بی کریمزاور نائٹ کریمز کا استعمال کرتے ہیں،لیکن یہ کیمکلزسے بنی کریمز ہماری جلد کو نقصان دیتی ہیں۔اور یہ مستقل حل نہیں ہے۔ہمیں صاف جلد کے لئے ایسے قدرتی…

Read More

آج کل سوشل میڈیا کے دور میں ہر چیز تک رسائی بہت آسان ہوگئی ہے،ہم باآسانی گھر بیٹھے کوئی چیز منگوا بھی سکتے ہیں اورباآسانی بجھوا بھی سکتے ہیں۔پہلے وقتوں میں ایسا ہوتا تھا کہ ایک مستند ڈاکٹر سے ملنے کے لئے اس سے مشورہ لینے کے لئے ہمیں میلوں سفر طے کرنا پڑتا تھا لیکن آج کےدور نے یہ کام بھی آسان ہوگیا ہے۔ہم گھر رہ کر بھی ڈاکٹرزسے مشورہ لے سکتے ہیں۔آج کے اس دور میں ہم یہ بھی جان سکتے ہیں کہ کونسا ڈاکٹر کس شہر کا مشہورڈاکٹر ہے اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ اسلام آباد…

Read More

بچوں کی صحت کا معاملہ بہت نازک ہوتا ہے،اس میں لاپرواہی نہیں برتنی چاہیے۔بہت سے بچے ایسے ہوتے ہیں جن کا امیونٹی لیول کم ہوتا ہے جس وجہ سے وہ بیمار ہوتے ہیں،ضروری نہیں ہے کہ بچے کو بخار ہو تو تب ہی ڈاکٹر سے معائنہ کروایا جائے اگر آپ کا بچہ اکٹیو نہیں ہےیا اسے بھوک کم لگتی ہے تو ہو سکتا ہے کی کسی وٹامن کی کمی ہو اس وجہ سے ضروری ہے کہ بچوں کا معائنہ کرواتے رہیں تاکہ آپ کے بچے کی صحت اچھی رہے۔ بچوں کے سپیشلسٹ ڈاکٹرز کن مسائل کو دیکھتے ہیں؟- بچوں کے…

Read More

کاسمیٹک سرجن مختلیف سرجرریز کرتے ہیں،چہرے کو خوبصورت بنانے اور شیپ کے لئے سرجری کی جاتی ہے۔جو انسان جس چیز میں مہارت رکھتا ہے وہ بخوبی اس کے بارے میں جانتا ہوتا ہے اس لئے کاسمیٹک سرجنز چہرے کی خوبصورتی میں اضافے کے لئے سرجری کرتے ہیں۔اسلام آباد میں کونسے بہترین اور مشہور کاسمیٹک سرجن ہیں ،ہم ان کے بارے میں جانتے ہیں۔ کاسمیٹک سرجن کون ہوتے ہیں؟- ایک قسم کی پلاسٹک کی سرجری ہوتی ہے جو کاسمیٹک سرجن کرتے ہیں۔پلاسٹک سرجری جسم کت تمام حصوں پر کی جاسکتی ہے۔سرجری خود کو جوان رکھنے کے لئے بھی کروائی جاتی ہے۔…

Read More

جو انسان جس کام میں مہارت رکھتا ہے وہ ہی اچھے طریقے سے سرانجام دے سکتا ہے،آج کے اس دور میں ہر بیماری کا ایک الگ ڈاکٹر ہوتا ہے جو وہ اس بیماری کا علاج کرنے میں مہارت رکھتا ہے۔اسی طرح کاسمیٹک سرجن اپنے شعبے میں مہارت رکھتے ہیں۔یہ ڈاکٹر سرجری اوراسکن سے متعلق مسائل کو حل کرتے ہیں،وہ کونسے ایسے لاہور کے مشہور ڈاکٹر ہیں جو ان مسائل کو حل کرتے ہیں یہ جاننے کے لئے یہ مضمون آپ کے لئے مدد گار ثابت ہوگا۔ کاسمیٹک سرجن کون ہوتے ہیں؟- ایک قسم کی پلاسٹک کی سرجری ہوتی ہے جو…

Read More

اکثراوقات ایسا ہوتا ہے کہ ہم اپنے چہرے پر زیادہ توجہ کرتے ہیں جس کی وجہ سے ہمارے ہاتھوں اور پیروں کا رنگ چہرے کے رنگ سے نہیں ملتا۔یہ تو واقعی عجیب لگتا ہے جب ہمارے چہرے کا رنگ مختلیف اور ہاتھوں پیروں کا رنگ مختلیف ہوتا ہے۔زیادہ تر لوگ اپنے چہرے کا خیال رکھتے ہیں جس وجہ سے ایسا ہوتا ہے لیکن اگر ہم اپنے ہاتھوں اور پیروں کا بھی خیال کریں تو ہم ان کو خوبصورت بنا سکتے ہیں تاکہ ہم اس فرق کو دور کر سکیں۔ہم کیسے اپنے ہاتھوں اور پیروں کو خوبصورت بنا سکتے ہیں،یہ جاننے…

Read More

ہر شہر اپنی کسی نہ کسی سوغات کی وجہ سے مشہور ہوتا ہے لاہور بھی اپنی بہت سی خصوصیات کی وجہ سے مشہور ہےاسی طرح ملتان شہر کے بارے میں سنا ہے کہ یہاں کا سوہن حلوہ پورے پاکستان میں مشہور ہے۔لوگ ہمیشہ اس چیز کو لینا پسند کرتے ہیں جس نے شہرت پائی ہو،جس طرح ہم کھانا کھانے کے لئے کسی نامور ہوٹل کا رخ کرتے ہیں اس طرح ہمیں اپنی صحت سے متعلق مسائل کے حل کے لئے ایک مستنداور اچھے ڈاکٹر کا انتخاب کرنا چاہیے جو بہتر طریقے سے ہماری راہنمائی کر سکے۔ ای۔این۔ٹی کون ہوتے ہیں؟-…

Read More

پانی دیکھنے میں جتنا عام لگتا ہے اتنا ہی ہمارے لئے ضروری ہے،پانی کے بغیر زندگی گزارنا مشکل ہوجاتا ہے۔پانی کا کوئی ذائقہ نہیں ہوتا لیکن اس کے بے شمار فوائد ہیں،جوہمارے جسم کو ملتے ہیں۔پانی ہمارے جسم سے فاسدمادوں کا اخراج کرتا ہے،وزن بڑھانے سے لے کر وزن گھٹانے تک پانی بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔یہ ہماری جلد کی صحت کو بہتر بناتا ہے۔پانی بلڈ پریشر کو متوازن رکھتا ہے۔قبض کے علاج کے لئے بھی یہ بنیادی حثیت ہے۔گردوں کی درد میں بھی پانی بہترین ہے۔یہ ہمارے خون کو بھی صاف کرتا ہے۔اس لئے پانی پینے کے صحیح…

Read More

کہتے ہیں قبض ایک ایسی بیماری ہے جو تمام بیماریوں کو دعوت دیتی ہے،جیسے شوگر اور بلڈ پریشر تمام بیماریوں کی جڑ ہے قبض بھی ایسی بیماری ہے جس کی وجہ سے بہت سی بیماریوں میں اضافہ ہوتا ہے اور ہمیں صحت کے مسائل سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔یہ بیماری اکثر ناقص غذا کے استعمال اور طرزِ زندگی کی وجہ سے بھی ہوتی ہے۔اگر ہمیں اس بیماری سے چھٹکاراحاصل کرنا ہے تو ہمیں وہ طرزِزندگی اور غذا کا استعمال کرنا ہوگا جو ہماری صحت کو بہتر بنائے اور مثبت فوائد مہیا کرئے تاکہ ہم مستقبل میں تما م بیماریوں سے…

Read More