Author: Aisha Zafar

I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

شادی ایک ایسابندھن ہے۔جس میں ایک نئی زندگی کا آغازہوتا ہے ۔شادی سے پہلے انسان کی زندگی مختلیف ہوتی ہے۔اکثر میں نے اپنے اردگر لڑکیوں کو یہ کہتے سنا ہے کہ شادی سے پہلے کی زندگی اچھی تھی۔اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ شادی کے بعد کی زندگی میں خوشیاں نہیں ہوتیں ۔فرق صرف یہ ہوتا ہے کہ ہمیں اپنے ساتھ دوسروں کے احساسات کا بھی خیال کرنا پڑتا ہے ۔تب ہماری لائف ہماری نہیں بلکہ ہمارے ساتھ جڑے انسان کی بھی ہوتی ہے۔تب ہمیں کچھ ذمہ دار بننا پڑتا ہے۔اس لئے ہمیں شادی سے پہلےا اپنے آپ کو…

Read More

کمر کے نچلے حصے میں درد ہر انسان کی شکایت ہوتی ہے اور تقریباََ ہر انسان کمر کی درد میں مبتلا ہوتا ہے۔ آج کے ترقی یافتہ دور میں انسان  نے خود کے ساتھ ساتھ مصروفیات کو بھی بدل رکھا ہے۔ آج کل ہر کام سوشل میڈیا اور کمپیوٹر پہ ہوگیا ہے۔ کمر کا درد بعض اوقات اتنا شدید ہوتا ہےکہ یہ اعصابی نظام کو بھی نقصان پہنچاتا ہے۔ پوری دنیا میں 85 فیصد لوگ اس درد سے دوچار ہوتے ہیں۔ سردرد کے بعد یہ دوسرا بڑا مسئلہ ہے جس کی وجہ سے لوگ ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں۔ کمردرد…

Read More

شادی ایک خوبصورت بندھن ہے۔جس میں بندھ جانے کے بعددولوگ ایک دوسرے کے زندگی بھر کے لئے ساتھی بن جاتے ہیں۔لیکن آج کل طلاق کی شرح اتنی بڑھ چکی ہے کہ ہرکوئی اس بندھن میں بندھ جانے سے پہلے فکرمنداور پریشان ہوتا ہے۔ہرکوئی اپنی شادی شدہ زندگی پرسکون چاہتا ہے۔لیکن ہماری ہی چھوٹی چھوٹی غلطیاں ہمارے رشتے میں رکاوٹ بن جاتے ہیں۔ ہم کیسے اپنی شادی شدہ زندگی کو کامیاب بنا سکتے ہیں۔اور خوشیوں والی زندگی گزار سکتے ہیںاس کے لئے یہ مضمون پڑھیں۔مزید معلومات کے لئے یہ پڑھیں۔ شادی  کو کامیاب بنانے کے طریقے- ہم کچھ طریقے اپنا کراپنی…

Read More

فیشل بنیادی طورپر ہماری جلد کا علاج ہے۔ جو ہماری جلد کو صاف کرتا ہے، فیشل چہرے سے مردہ خلیوں کو نکال دیتا ہے۔فیشل کے ذریعے ہماری جلد پرورش پاتی ہے اور جلد چمکدار اور دلکش ہوجاتی ہے۔ کرونا سیزن کا آغاز ہوچکا ہےاوربازارں میں لاک ڈاؤن لگنے کے چانسز نظر آرہے ہیں۔اللہ نہ کریں اگر پچھلے سال جیسی صورتحال سامنے آتی ہے توہم گھر پر بھی اپنی جلد کی حفاظت کرسکتے ہیں۔پارلر پر گئے بغیر ہم اپنا فیشل گھر پر بھی کرسکتے ہیں۔ایسا ہم کیسے کر سکتے ہیں یہ جاننےکے لئے یہ مضمون لازمی پڑھئیں۔مزید معلومات کے لئے یہ…

Read More

یاداشت کے کمزور ہونے کے سبب مجھے عادت ہے چیزوں کو بھول جانے کی،اکثراوقات ایساہوتا ہے کہ میں لوگوں کے چہرے بھول جاتی ہوں جنہیں یاد رکھنے کے لئے مجھے دماغ پر زور دینا پڑتا ہے۔جب انسان اپنی زندگی میں مصروف ہوجاتا ہے تو وہ لمحات کو بھول جانے کا عادی ہوجاتا ہے ۔لیکن ہم خوبصورت لمحوں کو اپنے موبائل میں محفوظ کرنے کی بجائےدل اور دماغ میں محفوظ کرسکتے ہیں،ہم سنبھال کر رکھی چیزوں کی جگہ اپنے دماغ میں محفوظ کرسکتے ہیں اوراپنی یادداشت کو اچھا اور بہتر بنا سکتے ہیں،لیکن اس کےلئے ہمیں کچھ کام کرنے ہونگے جو…

Read More

آپ کی غذا کی ترجیحات کچھ بھی ہوں،لیکن یہ ترجیح لازمی ہونی چاہیے کہ  آپ اس غذا کا استعمال کریں جو آپ کی صحت کے لئے اچھی ہو۔ایسی خوراک کا استعمال جو آپ کے لئے فائدہ مند ہےآپ کو بہت سی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔ڈپریشن اور افسردگی ایسی بیماری ہے جو آجکل  کے دور میں ہر انسان کو ہے لیکن ہم اپنی مدد آپ کے تحت بھی اس بیماری سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔اور ہم ایک خوشگوار زندگی گزار سکتے ہیں۔ہم کیسے غذا کے ذریعے ڈپریشن پر قابو پاسکتے ہیں یہ جاننے کے لئے یہ مضمون لازمی پڑھیں۔مزید معلومات…

Read More

رنگ کوئی بھی برا نہیں ہوتا ،رنگ کالا ہو ،گورا ہو یا گندمی ہو سب خوبصورت ہیں۔پتلا جسم گورا رنگ اور لمبا قد یہ سب نام ہمارے معاشرے نے حسن کودیئے ہیں۔انسان کی اصل خوبصورتی اندر کی خوبصورتی ہوتی ہے۔ظاہری خوبصورتی ایک دن ختم ہوجاتی ہےلیکن جو خوبصورتی انسان کے اندر ہووہ ہمیشہ قائم رہتی ہے۔ یہ سب جاننے کے باوجود ہم میں سے بہت سی لڑکیاں اپنی رنگت کو لے کر پریشان ہوتیں ہیں،کیمکلزسے بنی ہوئی کریمز ہماری جلد کو صاف کرنے کی بجاے ہماری جلد کی صحت کو خراب کردیتی ہیں۔ہم اپنی جلد کو قدرتی طریقوں سے بھی…

Read More

کروناوائرس جس بیماری کا آغاز دسمبر 2019 میں ہوا اس لئے اسے کوڈ19 کہاجاتا ہے۔اس وبا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا اور اس وجہ سے بہت سے لوگ موت کی بھینٹ چڑھیں۔اس بیماری کی روک تھام کے لئے پوری دنیا میں لاک ڈاؤن کا مرحلہ شروع ہوا۔کروناوائرس پر قابو پانے کے لئے بہت سے ممالک اس کی ویکسین بنانے کے لئے کوشش کرنے لگے،بلاآخراس بیماری کی ویکسین اب مارکیٹ میں آگئی ہے۔ پاکستان میں بھی کرونا وائرس کی ویکسین کا آغاہوگیا ہے۔ایک ٹویٹ میں وزارت صحت کی پارلیمانی سیکرٹری نوشین حامد کا کہنا ہے کہ تمام  شہریوں…

Read More

بہت سے لوگوں کو یہ مسئلہ پیش آتا ہے کہ ان کے پاؤں سوجاتے ہیں،اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کے پاؤں نکمے ہیں اور زیادہ سونے کے عادی ہیں۔ بہت سے لوگوں نے تجربہ کیاہوگا کہ زیادہ دیر بیٹھ کر اٹھ جانے پر وہ اپنے پاؤں پر وزن نہیں دے پارہے ہوتے یا ان کو اپنے پیروں میں سوئیاں چبنے کا احساس ہورہاہوتا ہے،ایسا متعدد وجوہات کی وجہ سے ہوسکتا ہے وہ کونسی وجوہات ہیں اگر آپ جاننا چاہتے ہیں تو یہ مضمون آپ کے لئے مدد گار ثابت ہوگا۔مزید معلومات کے لئے یہ پڑھئیں۔ کیاآپ کے…

Read More

بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی صحت کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے،آج کے اس ترقی یافتہ دور میں ہوا کی آلودگی میں بہت زیادہ اضافہ ہوگیا ہے جو ہماری صحت ہر برے اثرات مرتب کرتی ہے۔آلودگی کی بڑھتی ہوئی شرح کی وجہ سے بہت سی بیماریوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔شہروں سے اٹھتا ہوا دھواں،مصروف شہراؤں میں گاڑیوں کا دھواں،سگریٹ کا دھواں یہ سب ہوا میں آلودگی کا سبب بن رہی ہیں۔ہوا کی آلودگی کی وجہ سے ہمیں جن بیماریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے یہ جاننے کے لئے آپ یہ مضمون لازمی پڑھیں۔ فضائی آلودگی کی وجہ سے ہونے والی…

Read More