ذیابیطس ایک ایسی حالت ہے جس میں ہمارا لبلبہ اتنی انسولین نہیں بناتا جو ہمارے خون میں سے گلوکوز کی مقدار کو کنٹرول کر سکے۔ جب ہمارے خون میں گلوکوز کی مقدار بڑھ جاتی ہے تو ہماری شوگر ہائی ہوتی ہے۔ شوگر ہائی ہو یا لو دونوں صورتوں میں خطرناک ہوسکتی ہے۔ جو شخص ذیابیطس میں مبتلا ہوتا ہے اس کا مدافعتی نظام دوسرے عام شخص کے مقابلے میں کمزور ہوتا ہے۔ اسے بیماریوں سے مقابلہ کرنے کے لئے قوت مدافعت کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ اس لئے شوگر کے مریضوں کو اپنی شوگر کو کنٹرول میں رکھنے کے لئے…
Author: Aisha Zafar
باقاعدگی سے ورزش ہماری مجموعی صحت کے لئے بہت مفید ہے۔ اگر ہم باقاعدگی سے ورزش کرتے ہیں تو ہم صحت کے بہت سے مسائل سے بچ سکتے ہیں۔ اس سے نہ صرف ہم اپنا موٹاپا کم کرسکتے ہیں بلکہ ہم تولیدی نظام کے مسائل کا حل بھی کرسکتے ہیں۔ خواتین کے بہت سے مسائل ہوتے ہیں جیسے ماہواری کے مسائل، حاملہ ہونے کے مسائل، فائبرایڈز کے مسائل، پی سی اوز کے مسائل اگر آپ متوزان غذا کے ساتھ جسمانی سرگرمی کرتیں ہیں تو آپ ان تمام مسائل کا حل نکال سکتی ہیں۔ اس لئے آپ کو ماہواری کے مسائل…
خوابوں کا آنا معمول ہے۔ خواب مختلف قسم کے ہوتے ہیں۔ کچھ خواب خوشی سے متعلق ہوتے ہیں اور کچھ خواب ڈراؤنے ہوتے ہیں جو ہمیں خوف میں مبتلا کرتے ہیں۔ خوابوں کا مطلب ہے نیند کے مراحل کے دوران سرگرمی، یہ ایک ذہنی سرگرمی ہے جس میں تصاویر،جذبات،خیالات اور جسمانی احساسات شامل ہیں۔ یہ عام طور پر غیر ارادی طور پر رونما ہوتے ہیں۔ نیند کے مراحل بھی آپ کے خواب میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ بہت سے لوگ مختلیف خواب دیکھتے ہیں یہ ان کی روزمرہ کی سرگرمیاں بھی ہو سکتی ہیں۔ اگر آپ کوئی ڈراؤنا خوب…
پریگنینسی میں خواتین کو اپنی صحت کا خیال عام روٹین سے زیادہ رکھنا چاہیے۔ کیونکہ اس حالت میں ماں کو اپنے بچے کا بھی خیال رکھنا پڑتا ہے۔ اگر ہم حمل کے دوران اپنی صحت کا خیال رکھتے ہیں تو مزید پچیدگیوں سے بچ سکتے ہیں۔ حمل کے دوران پھلوں اور سبزیوں کا استعمال لازمی کرنا چاہیے۔ پھل اور سبزیاں ایسے وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتیں ہیں جن کی ہمارے جسم کو ضرورت ہوتی ہے۔ ماں کی صحت اور بچے کی نشوونما کے لئے ان کا استعمال انتہائی مفید ہے۔ اگر آپ کے جسم میں وٹامنز کی کمی ہے…
خواتین میں یوٹرس کے بہت سے مسائل ہو سکتے ہیں اس میں یوٹرس کی رسولیاں بھی شامل ہیں۔ آجکل دن بدن یہ مسئلہ بڑھتا جارہا ہے بہت سی لڑکیاں پی۔سی ۔اوز کے علاوہ اور بھی مسائل کا شکار ہوتی ہیں۔ خواتین میں ایک یا ایک سے زیادہ فائبرائڈز ہو سکتی ہیں۔ عام طور پر ان کی عمر 30 یا 40 سال ہو سکتی ہے۔ بعض خواتین میں کوئی بھی علامت ظاہر نہیں ہوتیں۔ اس کے علاوہ سیاہ فام خواتین کے مقابلے سفیدفام خواتین میں رسولیوں کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ اور یہ علامات شدید بھی ہو سکتی ہیں۔ یہ جان…
پریگنینسی کے دوران موڈ کا تبدیل ہونا اور جسم کے کسی بھی حصے میں درد کا ہونا عام ہے۔ اس میں کمر کی درد کا ہونا بھی عام ہے۔حمل اور درد کا تعلق بہت زیادہ ہے لیکن ب درد شدت اختیار کرتی ہے تو بہت سی حاملہ خواتین درد کی ادویات استعمال کرتیں ہیں۔ حمل کے دوران درد کی ادویات کے استعمال سے بچے اور ماں کی صحت پر بھی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ اس حالت میں کونسی درد کی ادویات استعمال کرنی چاہیے اور کن طریقوں کی مدد سے درد سے نجات حاصل کرنی چاہیے وہ جانتے ہیں؛…
آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ کچھ لوگ آنکھیں کھول کر سوتے ہیں۔ اگر آپ بھی اپنی آنکھیں کھول کر سوتے ہیں تو اسے طبی لحاظ سے لگوفیتھلموس کہا جاتا ہے۔ یہ عادت عجیب لگتی ہے لیکن اگر اس کا وقت پر علاج نہ کیا جائے تو یہ آپ کے لئے خطرے کا باعث بن سکتا ہے۔ کوئی بھی بیماری ہو اگر اس کا علاج وقت پر نہ کیا جائے تو یہ آہستہ آہستہ ہمارے لئے نقصان کا باعث بنتی ہے اس لئے وقت پر ڈاکٹر سے ملنا بہت ضروری اور اہم ہے۔ کونسے لوگ آنکھیں کھول کر…
چپس اور غیر صحت مند کھانوں کے استعمال کی وجہ سے ہم صحت کے بہت سے مسائل سے دوچار ہو سکتے ہیں۔فاسٹ فوڈ اور پروسیسڈ فوڈز ہماری صحت کے لئے نقصان کا باعث بن سکتے ہیں۔ اس لئے ہمیں ان کا استعمال کم سے کم کرنا چاہیے۔ اس کے برعکس پھلوں اور سبزیوں کا استعمال آپ کے لئے مفید ثابت ہوتا ہے۔ اگر آپ چھوٹی عمر میں ہی چپس اور پروسسیڈ فوڈز جو صحت پر منفی اثرات ڈالتے ہیں ان کا زیادہ استعمال کرتے ہیں تو آپ اپنی بینائی کھونے کے ساتھ ساتھ سننے کی صلاحیت بھی کھوسکتے ہیں۔ جی…
چہرے کی چربی سے مراد ہے چہرے کا موٹا ہوجانا،موٹاپے اور اضافی وزن کی وجہ سے چہرے کی چربی بڑھ جاتی ہے۔ لیکن ہم بہت سے طریقوں کی مدد سے اپنی اس چہرے کی چربی کو کم کر سکتے ہیں۔ بہت سی خواتین چہرے کی سرجری کروا کر ان پر پیسے خرچ کرتی ہیں۔ لیکن ورزش کی مدد سے بھی آپ حل نکال سکتی ہیں۔ چہرے کی چربی موٹاپے کی وجہ سے بھی ہوتی ہے اس کا بھی آسان حل ورزش ہے۔ اگر چہرے پر چربی بڑھ جائے تو انسان اور خود کو موٹا محسوس کرتا ہے۔ اس لئے چہرے…
دل کے دورے کے باعث دنیا میں بہت سے لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ چھاتی میں درد ہونا دل کے دورے کی سب سے عام علامت ہے۔ اس کے علاوہ اور بھی علامات ہو سکتی ہیں۔ متلی اور سانس کی قلت کا ہونا۔ اس کے علاوہ علامات شدید بھی ہو سکتی ہیں۔ ہارٹ اٹیک کی علامات ایک شخص سے دوسرے شخص میں مختلیف ہو سکتیں ہیں۔ کچھ لوگوں میں دل کے دورے کی علامات ظاہر ہی نہیں ہوتیں۔ ہارٹ اٹیک میں اسپرین کا بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ اسپرین دل کے…