Author: Aisha Zafar

I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

ٹانسلز کے سبب درمیانی عمر کے بچوں میں بخار نزلہ زکام ہونا عام سی بات ہے ۔ بڑھتی ہوئی عمر کے بچوں میں بار بار ہونے والی بیماری ان کی نشونما کو بری طرح متاثر کر سکتی ہے ۔ جیسے ہی سردیوں کی پہلی دستک ہوتی ہے،موسم بدلنا شروع ہو جاتا ہے۔شامیں اداس،دن چھوٹےاور راتیں لمبی ہوتی ہیں تو موسم میں تبدیلی رونما ہوتی ہے۔اسی طرح یہ بدلتا موسم انسان پر بھی اثرکرتاہے۔بدلتے موسم میں بہت سے لوگ بیماری کا شکارہوتے ہیں جیسے فلو،بخار،گلہ خراب،زکام اور نزلہ وغیرہ۔ ہرشخص میں امیونٹی لیول مختلیف ہوتا ہے،کوئی توان بیماریوں کا مقابلہ کرکےجلد…

Read More

ہرشخص کااپنی زندگی میں کوئی نہ کوئی ساتھی ہوتا ہے،،جوایک دوسرےکےساتھ قدم قدم پرچلتے ہیں۔لیکن میرےنزدیک انسان کا سب سےاچھاساتھی اسکی صحت ہے،جب صحت اچھی نہ ہوانسان کو رشتے بھی بوجھ لگتے ہیں۔انسان پرانےزمانےکا روایت پسند ہویاجدید زمانے کا ماڈرن ہو صحت کے مسائل سے لازمی دوچارہوتا ہے۔صحت اور انسان کا تعلق ازل سے رہا ہے۔عمربڑھنے کے ساتھ ساتھ انسان کی ہڈیوں کے ساتھ صحت بھی کمزور ہونے لگتی ہے۔دیکھا گیا ہے کہ جوڑوں کا درد زیادہ تربڑی عمر کے لوگوں میں ہوتا ہے لیکن عین ممکن ہے یہ جوانی میں بھی ہوجائے۔جوڑوں کے درد سے چھٹکاراپانا اتنا مشکل نہیں…

Read More

جوان نظرآنےکی ہرایک کی خواہش ہوتی ہے۔کوئی بھی شخص نہیں چاہتا کہ وہ عمر میں بڑانظرآئے۔جوان نظرآنے،خوبصورت رہنے کے لئے اپنی حفاظت اور خیال رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے۔آج کل ناقص غذا کے استعمال کی وجہ سےبھی ہم اپنی صحت کو کھو رہے ہیں۔فاسٹ فوڈ کا زیادہ اور پھلوںاور سبزیوں کا کم استعمال بچووں میں عام ہوگیا ہے۔جس وجہ سے ہم جسمانی طور پر فٹ نہیں رہتےاور کام کرنے کے بعد جلد تھک جاتےہیں۔ہم کیسے خود کو خوبصورت اور جوان رکھ سکتے ہیںاگرآپ جاننا چاہتے ہیں تو یہ بلاگ لازمی پڑھیں۔ مزید معلومات کے لئے یہ لازمی پڑھیں۔ جوان نظرآنے…

Read More

صحت مند رہنے کے بارے میں کچھ لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ اس کے لیۓ امیر ہونا ضروری ہے۔ تاکہ انسان ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق مہنگی طرز زندگی سے خود کو صحت مند رکھ سکے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ صحت مند رہنے کے لیۓ تو کچھ خرچ کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ البتہ بیمار ہونے کے بعد پیسہ خرچ کرنا پڑتا ہے۔ جو کہ دواؤں اور ڈاکٹر کی فیسوں کی صورت میں ہوتا ہے ۔ صحت مند طرز زندگی کیا ہے؟  طرز زندگی وہ ہے جو آپ کی صحت اور تندرستی کو برقرار رکھنے اور بہتر بنانے…

Read More

کھانا کھانے کے بعد اکثر لوگوں کی عادت ہے کہ فوری طور پر لیٹ جاتے ہیں یا پانی کا استعمال کرتے ہیں۔لیکن کچھ ایسے ہی طریقے ہماری صحت کے لئے نقصان دہ ہیں۔ایسا کرنا نہ صرف ہماری صحت کے لئے نقصان دہ ہے۔بلکہ یہ ہمیں بیماری میں بھی مبتلا کرتا ہے۔ہمیں کھانا کھانے کے بعد جو کام کرنے چاہیئے اگر آپ وہ جاننا چاہتے ہیں تو یہ بلاگ لازمی پڑھیں۔ صحت کے متعلق فوائد جاننے کے لئے یہ لازمی پڑھیں۔ کھاناکھانا کے بعد کونسے کام کرنے چاہئیں؟- ہمیں کھانا کھانے کے بعد کچھ ایسے کام کرنے چاہیے جو ہماری صحت…

Read More

غذااورورزش ہماری صحت مند زندگی  کے لئے بہت ضروری ہے۔متوازن غذااور ورزش کرنا ہمیں حیران کن فوائد فراہم کرسکتاہے۔جب ہم فاسٹ فوڈاور سوفٹ ڈرنکس کا استعمال کرتے ہیں تو بہت سی ایسی بیماریوں کو دعوت دیتے ہیں ۔جو ہماری صحت اور زندگی پر منفی اثرات ڈالتی ہیں۔غذااور ورزش کی اہمیت سے جو لوگ واقف ہوجائیں وہ اپنی طرزِزندگی کو بدلنے پر مجبور ہوجائیں۔ہم کیسے غذاور ورزش کی  مدد سے اورکن بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں یہ جاننے کے لئے یہ مضمون لازمی پڑھیں۔ اس کے علاوہ اس کے بارے میں اور معلومات لینے کے لیے یہ پڑھیں۔ غذااور ورزش…

Read More

جلد حاملہ ہوناہر بیوی کی خواہش ہوتی ہے۔بیوی بن جانے کے بعد عورت کو ماں بننے کی خواہش ہوتی ہے۔آج کے اس موجودہ دور میں عورت کی صحت بالکل ہی ختم ہوکر رہ گئی ہے۔کیونکہ آج کی نسل کا رجحان فاسٹ فوڈ کی طرف بڑھ گیا ہے۔سوفٹ ڈرنک اور فاسٹ فوڈ کا زیادہ استعمال مرد اور عورت دونوں کے لئے نقصان دہ ہیں۔جلد حاملہ ہونے کے لئے ہمیںاپنی صحت کا بہت خیال رکھنا ہوگا۔پھلووں اور سبزیوں کا استعمال ہمیں بہت سے فوائد فراہم کرتا ہے۔ان کی مدد سے وزن بھی متوازن رکھا جاسکتا ہے۔جلد حاملہ ہونے کے وہ کونسے طریقے…

Read More

نیند کی کمی جو آج کل کے دور کے ہرانسان کامسئلہ ہے۔بہت سےلوگ نیند کی کمی کی وجہ سےپریشان ہیں۔ لیکن کوئی اس بات پرغورنہیں کرتاکہ نیندنہ آنےکی وجہ کیاہے؟اکیسویں  صدی میں کمپیوٹراورموبائل نےاس مسلے کے اضافے میں  اہم کرداراداکیاہے۔کچھ لوگ رات دیرتک موبائل فون اورکمپیوٹرکااستعمال کرتےہیں جس سےانکی نیند پراثرپڑتاہے۔ بہت سی تقریبات اور نوکریاں  اب رات کو ہی دیر تک چلتی ہیں۔ماضی کےدورکےمقابلےمیں اب لوگ ایک گھنٹہ کم سوتےہیں۔جدیدسائنس نےجہاں بہت سےفوائد مہیاکئۓ ہیں وہاں اس کےنقصانات بھی ہیں۔دماغی حالت اورتندرستی کےلئےبھرپورنیند لینابہت ضروری ہے۔نیند کی کمی کیوجہ سےانسان کوبہت سی بیماریاں لاحق ہوسکتی  ہیں جیسےذیابطیس  اورامراضِ قلب…

Read More

بند گوبھی ایسی سبزی ہے جس میں بےشمار صحت کے متعلق فوائد ہیں۔بندگوبھی کواکثرنظرانداز کیاجاتا ہے۔بندگوبھی آج کل بازاروں میں بہت عام پائی جاتی ہے۔ہمیں بیماریوںسے بچنےاوران سے صحت مند فوائدحاصل کرنے کے لئےکھانے میں اور سلاد میں اس کا استعمال کرنا چاہیے۔بندگوبھی غذائیت سے بھرپورہوتی ہے۔یہ ہمیںوہ فوائد فراہم کرتی ہےجو بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں۔ہم بند گوبھی سے کونسے فوائد حاصل کرسکتے ہیںیہ جاننے کے لئے یہ مضمون لازمی پڑھیں۔ اگرآپ کے ذہن میں صحت کےمسائل سے متعلق اور بھی سوالات ہیںتو جاننے کے لئے یہ پڑھئیں۔ بند گوبھی کے صحت سے متعلق فوائد- بند گوبھی سے ہمیں…

Read More

حمل کےدوران جسم میں ہارمونزکی تبدیلیاں ،ماں کےپیٹ میں بچےکی نشوونما کے دورانِ  پیش آنےوالےچھوٹےموٹےمسائل کا  اہم سبب ہوتے ہیں۔اس لئےکسی بھی خاتون کی زندگی میں یہ وقت  بہت اہمیت کا حامل  ہوتا ہے ۔ جس سےاکثرعورتوں کوپریشانی ہوتی ہے۔اکثرمائیں اپنی صحت پر توسمجھوتاکرلیتی ہیں لیکن صحت منداورتندرست اولادہرماں کی خواہش ہوتی ہے۔لہذاتھوڑی سی توجہ کرکےان مسائل سےبچاجاسکتاہےاکثرخواتین ان مسائل کونظراندازکردیتی ہیں جوماں اوربچےکی صحت کےلئےخطرناک ہوسکتی ہیں لہذااختیاط علاج سےبہتر ہے۔دورانِ حمل عورتوں کوجن مسائل کاسامناکرناپڑتاہےوہ درج ذیل ہیں؛ حالت حمل کے دوران سامنے آنے والے مسائل کمردردکامسئلہ کمردردحاملہ خواتین کوپیش آنےوالاعام مسئلہ ہےاوریہ آخری ایام میں شروع ہوتاہے۔…

Read More