Author: Aisha Zafar

I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

ہمارے جسم میں ہڈیوں کی مضبوطی بہت اہم ہے کیونکہ ہمارا جسم ہی ہڈیوں پر قائم ہے۔لیکن اگر ہماری ہڈیاں ہی کمزور ہونگی تو ہم اپنی زندگی کی سرگرمیاں اچھے طریقے سے سرانجام نہیں دے سکیں گے۔ہماری ہڈیاں ہمارے جسم کا لازمی حصہ ہیں۔اس لئے ان کی صحت بھی اتنی ہی اہم ہے۔ان کے لئے وٹامنز کی بہت ضرورت ہوتی ہے۔اکثر اوقات لوگ ہڈیوں میں درد کی شکایت کرتے ہیں،ان میں اس کی ایک وجہ ناقص غذا بھی ہوسکتی ہے۔ اگر ہم متوازن اور وٹامنز سے بھرپور غذا کا استعمال کرتے ہیں تو ہم تمام بیماریوں سے بھی بچ سکتے…

Read More

ڈپریشن کی بیماری لوگوں میں پہلے ہی عام تھی لیکن کروناوائرس کی بیماری نے اس میں مزید اضافہ کیا ہے۔کسی بھی بیماری کا مقابلہ کرنے کے لئے انسان کو دماغی طور پر اپنے آپ کو تیار رکھنا چاہیے۔کیونکہ جب انسان ہمت ہار جاتا ہے تو بیماری انسان پر ہاوی ہوجاتی ہے۔بیماری کا مقابلہ کرنے کے لئے ول پاور کا ہونا بہت ضروری ہے۔ڈپریشن کی بیماری ایسی بیماری ہے جسے زیادہ تر لوگ سیریس نہیں لیتےلیکن یہ ہی ایسی بیماری ہے جو انسان کو موت تک بھی لے جاسکتی ہے۔جب انسان کے احساسات کنٹرول میں نہیں رہتے تو وہ کچھ بھی…

Read More

جسم کے تمام افعال یعنی فنکشنز کو کام سرانجام دینے کے لئے آئرن کی بہت ضرورت ہوتی ہے۔یہ ہمارے جسم میں ایک ضروری وٹامن ہے۔اس کی کمی ہمیں مختلیف بیماریوں میں مبتلا کرتی ہے۔بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ بہت سے افراد کو آئرن کی کمی کاعلم نہیں ہوتا جس وجہ جسم میں بہت سی پچیدگیاں پیداہوتیں ہیں۔جسم میں کونسی ایسی نشانیاں ہیں جس وجہ سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ جسم میں آئرن کی کمی ہے یہ جاننے کے لئے یہ مضمون آپ کے لئے مددگارثابت ہوگا۔ آئرن کی کمی کی جسم میں نشانیاں- جسم میں اس  کی کمی …

Read More

اے سی ایک ایسی مشین ہے جوگرمیوں میں کمروں کو ٹھنڈاکرنے کے لئے ہر گھر میں استعمال کی جاتی ہے۔اے سی کازیادہ استعمال گرمیوں میں ہوتا ہے۔گرمی کے موسم میں گرمی بھی اتنی شدت سے پڑتی  ہےکہ اے سی کے بغیر گزارا بھی مشکل لگتا ہے۔لیکن آج کے اس جدید دور میں جہاں ہرکام لیپ ٹاپ اور کمپیوٹزز پر ہوگیا ہے وہاں ان آلات کی گرمی کی وجہ سے اے سی ضرورت بن چکا ہے۔ہماری صحت پر اس کے کیا اثرات پڑتے ہیں اگرآپ جاننا چاہتے ہیں تو یہ بلاگ لازمی پڑھیں۔ ائیر کنڈیشنر کے صحت پر اثرات- اے سی…

Read More

بچوں کی صحت کا معاملہ بہت نازک ہوتا ہے۔ماؤں کی ذراسی لاپرواہی بچوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے۔آجکل نت نئی بیماریوں کا دور چل رہا ہےاس کے لئے توہمارے مدافعتی نظام کا مضبوط ہونا بہت ضروری ہے۔تاکہ ہمارا بچہ ان بیماریوں سے مقابلہ کرکے صحت مند زندگی گزار سکے۔ہم کیسے اپنے بچوں کی صحت اچھی رکھ سکتے ہیں اور ہم کیسے ان کا مدافعتی نظام مضبوط رکھ سکتے ہیں اگر آپ جاننا چاہتے ہیں تواس کے لئے یہ مضمون پڑھیں۔ بچوں کی صحت کے لئے کیا کریں؟- ہم کیسے بچوں کی صحت اچھی رکھیں اس کے کچھ طریقے مندرجہ…

Read More

فلوایک وائرل انفیکشن ہے۔جو اپنے ساتھ دوسری بیماریاں بھی رکھتا ہے جیسے بخاراور گلہ خراب وغیرہ۔فلوکی  وجہ سے گلے میں سوجن،تھکاوٹ اور سردی کا  بھی  احساس ہوتا ہے۔یہ انفیکشن پھیلتا ہے بعض اوقات فلو میںدوائیں بھی اس کے علاج کے لئے غیر موئژثابت ہوتیں ہیں۔ہم فلوکا علاج گھر پر بھی  کرسکتے ہیں۔اگرآپ جاننا چاہتے ہیں ہم کیسے اس وائرل انفیکشن سے بچ سکتے ہیں تو یہ بلاگ لازمی پڑھیں۔ فلوکوختم کرنے کے طریقے- ہم کیسے گھریلوطریقوں کی مددسے اس بیماری سے نجات حاصل کرسکتے ہیں وہ طریقے مندرجہ ذیل ہیں؛ آرام- کسی بھی بیماری سے نمٹنے کے لئے بیماری بہت…

Read More

آنکھوں کی صحت ہمارے لئے بہت ضروری ہے کیونکہ یہ ہمارے جسم کے ایسے اعضاء ہیں ۔جو بہت پچیدہ اور نازک ہیںاور ان کی صحت اور حفاظت ہمارے لئے بہت معنے رکھتی ہے۔ہم اپنی آنکھوں کی مدد سے دنیا میں چھپی اور ظاہری خوبصورتی کو دیکھتے ہیں۔بہت سی بیماریاں ایسی ہیں جو ہماری آنکھوں کی روشنی کو نقصان پہنچاسکتیں ہیں جیسے موتیا،گلوکوما اور ذیابیطس وغیرہ۔لیکن اگر ہم وہ ضروری وٹامنز لیں جو ہماری آنکھوں کے لئے ضروری ہیں تو ہم اپنی ان کی صحت اچھی رکھ سکتے ہیں۔آنکھوں کی صحت کے لئے کونسے وٹامنز ضروری ہیں اگرآپ یہ جاننا چاہتے…

Read More

جگر ہمارےجسم کےعضو کا پاور ہاؤس ہے۔یہ پروٹین ، کولیسٹرول ،وٹامنز ، معدنیات اور یہاں تک کہ کاربوہائیڈریٹ کے ذخیرہ کرنےتک مختلف طرح کے ضروری کام کرتا ہے۔جگر ہمارےجسم میں بہت اہم کردار اداکرتا ہےہمارا سارا نظام جگرکی بدولت چلتا ہے۔ اس لئے جگرکی صحت بہت ضروری ہے۔جگر کے مسائل کی وجہ سےبہت سی بیماریاں ہوتی ہیں۔جگر کی صحت کوبرقرار رکھنےکے لئے بہت سے قدرتی طریقےہیں جن کواستعمال کرکےہم اپنےجگرکوتندرست رکھ سکتے ہیں چند فائدہ مند غذاؤں اورمشروبات کےاستعمال سےجگر کو صاف رکھا جاسکتا ہے جو درج ذیل ہیں؛ جگر کو محفوظ رکھنے کے طریقے کافی جگرکی صحت کوفروغ دینےکےلئےایک…

Read More

لیکوریا خواتین کی ایسی بیماری ہے جس کے بارے میں وہ کسی کو بتاتے ہوۓ ہچکچاہٹ کا شکار ہوتی ہیں نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ اس بیماری کے اثرات کے سبب خواتین اندر سے اتنی کمزوری کا شکار ہو جاتی ہیں کہ ان کے لیۓ شادی کے بعد ماں بننا ایک دشوار امر ہو جاتا ہے ۔ خواتین کی بہت سی بیماریاں ایسی ہیں جن کے بارے میں بات نہیں کی جاتی لیکوریا بھی ان بیماریوں میں سے ایک ہے۔بہت سی لڑکیاں اور عورتیں اس انفیکشن میں مبتلا ہوتیں ہیں لیکن وہ شرمندگی کے باعث ایسی بیماری پر بات بھی…

Read More

ورزش کےہماری زندگی میں بہت فائدے ہیں۔ہم چھوٹے ہوتے ہی سے سنتے آئے کہ ورزش ہمیں کونسے فوائد فرااہم کرتی  ہے۔اور بہترین وقت کونسا ہے؟ اس کی مدد سے ہمارے وزن میں کمی آتی ہے۔دل کی صحت اچھی رہتی ہے۔ہماری دماغی صحت میں بھی بہتری آتی ہے۔اس کے ساتھ ساتھ ہم بلڈ شوگر پر بھی کنٹرول کرتے ہیں۔لیکن اسکا  بہترین وقت کیا ہےاور یہ کتنا معائنے رکھتا ہے۔اگرآپ یہ جاننا چاہتے ہیں تو یہ بلاگ لازمی پڑھیں۔ ورزش کے لئے وقت کیوں اہم ہے؟- دن کا وقت اس  کے لئے بہت اہمیت رکھتا ہے۔دن کے وقت ہمارے جسم میںبدلاؤآتا ہے۔ہمارے…

Read More