Author: Aisha Zafar

I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

دل انسان کے جسم میں زندہ رہنے میں اہم کرداد ادا کرتا ہے۔اگردل کا دھڑکنا بند ہوجائے تو ہم زندگی کی بازی ہارجاتے ہیں۔ہم خوبصورت نظرآنے کے لئے اپنی جلد پر توتوجہ کرتے ہیں لیکن دل کی حفاظت کرنابھول جاتے ہیں۔اپنے جسم کے دوسرے اعضاء کی طرح اس کا بھی خیال رکھیں تاکہ ہم صحت مند زندگی گزار سکیں۔ ہم دل کی حفاظت اور اس کا کیسے خیال رکھ سکتے ہیں اگرآپ جاننا چاہتے ہیں تو یہ مضمون لازمی پڑھئیں۔ دل کوصحت مند رکھنے کے طریقے- اگرہم کچھ دیر کے لئے سانس بند کرئے توہم زندگی سے محروم ہوسکتے ہیں،اسی…

Read More

غصہ آنافطری بات ہے،شاید ہی کوئی انسان ایسا ہوگا جسے غصہ نہ ؔآتا ہوگا۔لیکن اس کے بہت سے مسائل بھی ہوتے ہیں اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ ہماری صحت پر غصہ کی وجہ سے کونسے مسائل ہوسکتے ہیں تو اس کے لئے یہ بلاگ لازمی پڑھیں۔ ہم عصے کی وجہ سے بہت سے نقصان اٹھا سکتے ہیں۔ اگر آپ کو کسی ڈاکٹر کے انتظار میں قطار میں کھڑے رہ کر غصہ آتا ہے توآپ پہلے مرہم ڈاٹ پی کےکی ویب پر کال کر کے گھر بیٹھے ڈاکٹر کی اپائینمنٹ حاصل کریں اس کے علاوہ یا آپ وڈیو کنسلٹیشن سے…

Read More

کروناکا ذکر تو پاکستان کے ہر گھر میں ہوتا ہوگا. پہلےہم اس بات پر یقین رکھتے تھے کہ ہم لوگ کرونا سے نہیں اپنی آئی سے مرتے ہیں،لیکن جب سے یہ افوا سنی ہے کہ کرونا ویکسینیشن لگوانے والے دو سال بعد مرجائیں گے تو پھر  سب لوگ یہ بات بھول گئے ہیں کہ ہم نے اپنی آئی سے مرنا ہے۔ اس لئے بہت سے لوگ اس بات سے خوفزدہ ہوکر ویکسینیشن لگوانے سے ڈر رہے ہیں۔ جہاں تک بات دوسال بعد مرنے کی ہے یہ سراسر افواہ ہے. زندگی موت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ ہوسکتا ہے کہ…

Read More

 ہائی بلڈ پریشر ایک ایسی بیماری ہے جوانسان کو اندر ہی اندر دیمک کی طرح ختم کرتی ہے۔شوگراور بلڈ پریشر ایسی بیماریاں ہیں جو انسان کے کسی حصے پر حملہ کرنے میں دیرنہیں کرتیں۔شوگر کی بیماری کی طرح یہ بیماری بھی جسم کے کسی بھی حصے کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔یہ جسم کے اندر بہت سی پچیدگیاں پیدا کرتیں ہیں۔ بہت سی غذائیں اور گھریلوطریقے بھی ایسے ہیں جن کے استعمال سے ہم بہت سی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں۔کیونکہ صحت کی بخالی کے لئے ضروری ہے کہ ہم ایسی چیزوں کا استعمال کریں جو ہمیں فائدہ پہچائےاورصحت کے لئے…

Read More

ویکسین کونسی اچھی ہے کیا جاننا چاہتے ہیں؟ کروناوائرس کی بیماری نے ایسا دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا کہ اس بیماری سے مقابلہ کرنے کے لئے دنیا کے تمام ملکوں میںاس سے چھٹکارےاورعلاج کے لئے کوشیشیں ہونے لگیں۔اور دنیا کی تمام لیبارٹریز میں اس کی ویکسینیشن تیارہونے لگی۔بلاآخراس نتیجے میں پہنچ گئے کہ اس سے حفاظت مل گئی۔۔ اس وائرس کی ویکسینیشن جب تیار نہیں ہوئی تو لوگ ان خدشات میں مبتلا تھے کہ یہ  جلد تیار نہیں ہوگی۔لیکن جب یہ مارکیٹ میںآچکی ہے تو لوگ اس بات سے ڈررہے ہیں کہ دوسال میں مرجائیں گے۔لیکن زندگی اور موت…

Read More

حمل کیوں ضائع ہوتا ہے اور وجوہات کیا ہوسکتیں ہیں آیئے یہ جانتے ہیں۔ ماں بننااک نعمت ہے،اور ہر لڑکی کی شادی کے بعد یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ بھی ماں بننے کی خوشی حاصل کرسکے۔لیکن بہت سی خواتین میں کچھ پچیدگیاں سامنےآتی ہیں جس وجہ سےپریگنینسی مشکلات کا شکارہوتی ہے۔کچھ عورتیں حاملہ ہوتیں ہیں لیکن کچھ ہی دنوں میں انکا حمل ضائع ہوجاتا ہے۔حمل کیوں ضائع ہوتا ہےاور اس کی کیا وجوہات ہیںاگرآپ جاننا چاہتے ہیں تو اس بلاگ کو لازمی پڑھئیں۔ حمل ضائع ہونا کیا ہے؟- حاملہ ہونے کےبعد20 ہفتوں  کے اندراندرحمل کا ضائع ہوجانامسکیرج کہلاتا ہے۔اگر…

Read More

خواتین کی کچھ  بیماریاں پوشیدہ ہوتیں ہیں جن کا ذکر کرنےمیں وہ شرم محسوس کرتیں ہیں۔لیکن یہ بیماریاں بعد میں مسائل کا  سبب بنتی ہیں۔اس لئےان کا علاج بہت ضروری ہے۔سبزیاں اور پھل ہماری صحت کی بہتری میں اہم کردارادا کرتیں ہیں۔ہم ان کے استعمال سےاپنی صحت کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ اچھی حفظانِ صحت کے اصول کے لئے ہمیں متوازن اور صحت مند غذا کا استعمال کرنا ہوگا۔ہم کیسے لیکوریا کی بیماری کو گھریلو طریقوں سے کم کرسکتے ہیں۔اگر آپ جاننا چاہتے ہیں تو اس کے لئے یہ مضمون آپ کے لئے معاون ثابت ہوگا۔ لیکوریا کیا ہے؟- یہ…

Read More

سگریٹ نوشی کے بارےمیں ہم بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ یہ ہماری صحت کے لئے اچھی نہیں ہے۔لیکن جب بھی مردوں کے سامنےاس بات کا ذکر کیا جاتا ہے کہ سگریٹ نوشی کرنے والے افراد میں جلد مرنے کےچانسز ہوتے ہیں تووہ اس بات کا حوالہ لازمی دیتے ہیں کہ فلاح بندہ سگریٹ نہیں پیتا تھا لیکن وہ ہم سے پہلے مرگیا۔ کچھ لوگوں کو اس بات پر آمادہ کرنا بھی مشکل ہوتا ہے کہ سگریٹ واقعی صحت کے لئے نقصان دہ ہے۔یہ بات شاید وہ بھی جانتے ہیں لیکن خود کو تسلی دینے کے لئے یہ کہتے ہیں…

Read More

عادات ہی کی وجہ سے انسان پہچانا جاتا ہے۔اچھی عادات انسان کی پہچان بنتی ہیں۔اور یہ عادات ہی انسان کو صحت مند اور بیمار بناتی ہیں۔ہر چیز کا اگر ٹائم ٹیبل بنایا جائےاوع اس کے تحت کام کیا جائے توہم اپنی زندگی میں نظم وضبط قائم کرسکتے ہیں۔ اپنی بری عادات کی وجہ سے نہ صرف ہم اپنی صحت بگاڑتے ہیں بلکہ اپنی زندگی کا نظم وضبط بھی خراب کرتے ہیں۔وہ کونسی عادات ہیں جن کی وجہ ہم اپنی صحت کو کھو بیٹھتے ہیں اگر آپ جاننا چاہتے ہیں تو اس بلاگ سے آپ مستفید ہوسکتے ہیں۔ وہ عادات جو…

Read More

پٹھوں کی کھچاؤ کا مسئلہ ہر اس شخص کو در پیش ہوگا جو گھنٹوں دیر تک کوئی کام کرئے گا،وہ کام چاہے لیپ ٹاپ پر ہو یا کسی اور مشینری پر۔جب ہم کسی بھی چیز پر فوکس کرتے ہیں یا نظر اور دماغ لگا کر کام کرتے ہیں تو ہم اس تکلیف میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔اس تکلیف سے بچنے کے لئے ضروری ہے کہ ہم وہ طریقے اپنائیں جن کی مدد سے پٹھوں کی سوزش دور ہوں۔ پٹھوں کی تکلیف سےاور سوزش سے نجات حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ورزش ہے۔ورزش سے نہ صرف  ہمیں درد سے نجات ملتی ہے…

Read More