Author: Aisha Zafar

I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

بواسیر کی بیماری بہت عام ہوچکی ہے۔اس کا علاج بہت ضروری ہے کیونکہ یہ ایک تکلیف دہ مرض ہے۔ہم گھریلو نسخوںسے بھی اس بیماری کا علاج کر سکتے ہیں،لیکن جب یہ مرض بڑھنے لگے تو فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے کیونکہ اس مرض کے علاج میں کوتاہی نہیں کرنی چاہیے۔کیونکہ یہ شدت بھی اختیار کرسکتا ہے۔ ہمیں اس مرض کی روک تھام کے لئے اپنے طرزِزندگی پر بھی غور کرنے کی ضرورت ہے۔ہم ناقص غذا کے استعمال سے بھی اس مرض میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔ورزش کی کمی بھی اس بیماری کی وجہ بن سکتی ہے۔ہماری روزمرہ زندگی…

Read More

آنکھوں کے بغیر ہم دنیا کی کسی بھی خوبصورت چیز کا نظارہ کرنے سے محروم ہوجاتے ہیں۔اس بات کی اہمیت کا اندازہ وہ لوگ لگا سکتے ہیں جو اس نعمت سے محروم ہیں۔آنکھیں اللہ کی طرف سے ایک تحفہ ہے جن کو استعمال میں لاتے ہوئے ہم ہر کام کرتے ہیں۔اس لئے ان کی حفاظت اورخیال بھی اتنا ہی ضروری ہے۔کیونکہ یہ ہمارے چہرے کا بہت نازک حصہ ہے۔ آنکھوں کے بہت سے انفیکشن ہیں جن میں ہم مبتلا ہوسکتے ہیں۔ان میں سے ایک آنکھوں کی سرخی ہے۔جس میں ہماری آنکھیں لال ہو جاتیں ہیں۔ہمیں اس انفیکشن میں کیا کرنا…

Read More

گردے کی پتھری ہم میں سے بہت سے لوگوں کا مسئلہ ہے۔اس کی کافی وجوہات اور اسباب ہوسکتے ہیں۔گردے کی پتھری کی سب سے بڑی وجہ پانی کی کمی ہے۔ہمارے جسم میں پانی کی کمی کی وجہ سے بہت سی پچیدگیاں ہوتی ہیں۔ہم کیسے گردے کی پتھری کا علاج گھریلو طریقوں کی مدد سے کرسکتے ہیں۔آپ یہ جاننا چاہتے ہیں تو اس بلاگ پر میرے ساتھ رہیں۔ گردے کی پتھری کیا ہے؟- گردوں کی پتھری کی تشکیل میں جسم میں پانی کی کمی کی اہم عنصر ہے۔جو لوگ پانی کی تجویز کردہ مقدار سے کم پانی پیتے ہیںان میں گردے…

Read More

عید ہمارے قریب ترین ہے۔اورگرمی کی شدت بھی کافی ہے۔لیکن ہر ایک کی خواہش ہوتی ہے کہ ہم عید والے دن سب سے پیارے اور خوبصورت نظر آئیں۔خیر اس عید پر تو لڑکے بکرے منڈیوں میں نظر آئیں گے اور ہمشہ کی طرح لڑکیاں پارلرز میں۔کیوں نہ اس بارآپ کے پارلر کا خرچہ بچایا جائے اور ایسی سکن کیر روٹین آپ کو بتائی جائے کہ جس کی مدد سے آپ کو پارلرز جانے کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ اگرآپ جاننا چاہتے ہیں کہ کیسے ہم اس عید پر پارلر پر فیشل کا خرچہ بچا سکتے ہیں تو یہ جاننے کے…

Read More

زکام کی بیماری کاسامنا ہر کسی کو ہوسکتا ہے۔بچوں سے لے کر بڑوں تک اپنی زندگی میں اس کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔وہ افراد جن کا مدافعتی نظام کمزور ہوتا ہےوہ کسی بھی وائرل انفیکشن میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ہمیں ان بیماریوں سے بچنے کے لئےاپنے مدافعتی نظام کو صحت مند بنانا چاہیے تاکہ ہم ان بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں اور صحت مند زندگی گزار سکیں۔ اگرآپ جاننا چاہتے ہیں کہ ہم گھر پرکیسے اس کا علاج کرسکتے ہیں تو یہ جاننے کے لئے یہ بلاگ لازمی پڑھئیں؛ زکام کیا ہے؟- یہ ایک متعدی سانس کی بیماری ہے۔جو انفلوئنزا وائرس…

Read More

 جلد کو خوبصورت بنانے کے لئے ہم بہت جتن کرتے ہیں۔گرمیوں کے موسم میں ہمیں بہت سے مسائل سے دوچار ہونا پڑتا ہےان میں سے ایک سورج بھی ہے۔کچھ لوگوں کی رنگت سردیوں کے موسم میں نکھر جاتی ہے اور گرمیوں میں وہ سن ٹین کا شکار ہوجاتے ہیں۔ہم گرمیوں میں بھی اپنی جلد کوخوبصورت اور دلکش بنا سکتے ہیں۔ اگرآپ جاننا چاہتے ہیں کہ کیسے ہم گرمیوں کے موسم میں اپنی جلد کو خوبصورت بنائیں تو یہ جاننے کے لئے یہ بلاگ لازمی پڑھئیں۔ ہم کیسے گھر پر رہ کر فیشل کرسکتے ہیں جانیں۔ جلد کو خوبصورت بنانے کے…

Read More

شوگرکی بیماری ایک خطرناک بیماری ہے۔جوافراد اس بیماری میں مبتلا ہیں وہ ہی اس دکھ کا اندازہ کرسکتے ہیں جب ان کو کوئی بھی میٹھی چیز کھانے سے پہلے سوچنا پڑتا ہے۔کیونکہ جب یہ حملہ کرتی ہے تو بہت بری طرح کرتی ہے۔یہ انسان کو اندر ہی اندر ختم کردیتی ہے۔جو لوگ شوگر کے مریض ہیں ان کو اپنی متوازن غذا کا بہت خیال رکھنا چاہیے۔ ذیابیطس کے مریضوں کوکسی بھی بیماری کا سامنا کرنے کے لئےقوت مدافعت کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔کیونکہ ان مریضوں میں قوت مدافعت کم ہوتی ہے اور وہ کسی بیماری کا مقابلہ کرنے سے قاصر…

Read More

ہائی بلڈ پریشرکے بارے میں کہاجاتا ہے کہ یہ ایک خاموش قاتل ہے۔یہ انسان کو اندر ہی اندر کھوکھلا کردیتا ہے۔جیسے انسان کاوزن بڑھتا ہےایسےہی انسان کا بلڈ پریشر بڑھتا ہے۔یہ ایک خطرناک بیماری ہےانسان کےجسم کے کسی بھی حصے کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ہمیں اس کو کنٹرول کرنے کے لئے مختلیف طریقے اپنانے چاہیئں تاکہ اس مرض سے بچ سکیں۔ اگرآپ جاننا چاہتے ہیں کہ ہم کیسے بلڈ پریشر کو کم کر سکتے ہیں تو یہ جاننے کے لئے میرے ساتھ اس بلاگ کو پڑھئیں۔ ہائی بلڈ پریشر کیا ہے؟- جسم میں ہائی بلڈ پریشر کو ہائپرٹینشن بھی کہا…

Read More

دھوپ سے جہاں ہم وٹامن ڈی کی صورت میں فوائدحاصل کرتے ہیں،وہاں اس کے نقصان بھی ہیں۔سورج کی روشنی نہ صرف ہماری جلد کے لئےخطرناک ہےوہاں یہ ہمارے بالوں کو بھی خراب کرتی ہے۔گرمیوں کے موسم میں تو ہمیں دھوپ سے واسطہ زیادہ پڑتا ہے کیونکہ سورج کی روشنی وہاں بھی موجود ہوتی ہے جہاں سردیوں میں اس کا پہنچنا مشکل ہوتا پے۔ دھوپ ہماری جلد کے لئے کیسےنقصان دہ ہے اور یہ کیسے ہماری رنگت میں تبدیلی کرتی ہے،اگرآپ بدلی رنگت کوپھر ٹھیک کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے یہ بلاگ لازمی پڑھیں۔ سن ٹین کیا ہے؟- یہ…

Read More

کھیرا سبز رنگ کی ایسی سبزی ہے جو پانی سے بھرپور ہوتی ہے۔ ہم اس کو سلاد کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔اس کے علاوہ اس کو رائتے میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ اگر دیکھا جائے تو کھیرے کے بغیر سلاد کی پلیٹ نہیں سجتی۔ کھیرا ایسی سبزی کا جس کو سب ہی پسند کرتے ہوں گے۔ اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ کھیرے میں کونسے فوائد موجود ہیں تو اس بلاگ کا ساتھ مت چھوڑیں۔ کھیرا کے صحت کے متعلق فوائد یہ طویل عرصے سے اپنے فوائد کی بنا پر جانا جاتا ہے۔یہ جسم میں نہ صرف…

Read More