بلیک ہیڈز کیل مہاسوں کی ہی شکل ہے۔جن افراد کی جلد پر آئل یعنی تیل زیادہ آتا ہے ان کو بلیک ہیڈز کا زیادہ سامنا کرنا پڑتا ہے۔جب جلد کے مردہ خلیات یا تیل مسام کو بندکرتے ہیں تو اس نتیجے میں ببلیک ہیڈز بنتے ہیں۔اگرآپ ان کو چہرے سے نکالنے کے لئے زبردستی کرتی ہیں تو آپ کو اس سے نقصان ہوسکتا ہے۔اور آپ کی جلد پر نشان رہ سکتے ہیں۔ ہم کیسے بلیک ہیڈز کو چہرے سے صاف کرسکتے ہیں اگرآپ جاننا چاہتے ہیں تو یہ بلاگ لازمی پڑھئیں۔ بلیک ہیڈز کو ختم کرنے کے چند طریقے- چہرے…
Author: Aisha Zafar
سفید آٹا آجکل بہت سی چیزوں میں استعمال ہوتا ہے۔فاسٹ فوڈ کی تیاری میں زیادہ استعمال میدےکاہوتاہے۔اس کے زیادہ استعمال کی وجہ سے ہماری صحت پر کونسے منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیںاگرآپ جاننا چاہتے ہیں تویہ بلاگ آخر تک پڑھئیں۔ سفیدآٹے کے صحت پر ہونے والے منفی اثرات- ہماری صحت پر سفید آٹے کے کونسے نقصانات ہوسکتے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں؛ تیزابیت- جب سفید آٹا کی تیاری کی جاتی ہےاس کو تطہیر کرنے کے عمل یا صاف کرنے کے عمل کے دوران تمام غذائی اجزا نکال لئے جاتے ہیں۔اسی وجہ سے سفید آٹا تیزابیت کا حامل ہوجاتا ہے۔وہ غذائیں…
ٹانسلزدولمف نوڈس ہیں جو آپ کے گلے کے پچھلے حصے میں موجود ہوتے ہیں۔یہ دفاعی طریقہ کارکے طور پر کام کرتے ہیں۔یہ ہمارے جسم کو کسی بھی قسم کے انفیکش سے روکتے ہیں۔جب ان میں انفیکشن ہوجائے تو اس کو ٹانسلائٹس کہتے ہیں۔اس حالت میں گلے میں سوزش ہوتی ہے اور کوئی بھی چیر نگلنے میں دشواری ہوتی ہے۔ ٹانسلز کسی بھی عمر میں ہوسکتے ہیں یا یہ بچپن سے بھی ہوسکتے ہیں۔ٹانسلائٹس کی تشخص آسان ہے۔اس کی علامات 7سے 10 دن کے اندر پتہ چل جاتی ہیں۔اس میں گلے کی سوزش،بخار اور گلے میں درد ہوتی ہے۔اگرآپ جاننا چاہتے…
آئرن کی کمی تب ہوتی ہے جب جسم میں سرخ خلیات کی پیداوار بہت کم ہوجائے۔ عورتوں میں آئرن کی کمی زیادہ ہوسکتی ہے جیسے ماہواری کے دوران اور ڈلیوری کے دوران ان کو خون کی کافی ضرورت ہوتی ہے۔ہمارے جسم کو خون بنانے کے لئے آئرن کی ضرورت پڑتی ہے۔ آئرن کی کمی کی وجہ سے جسم میں خون کی کمی بھی واقع ہوتی ہے۔ یہ ہمارے جسم میں خون میں پروٹین ہے جو جسم میں آکسیجن لے جانے کے قابل بناتا ہے۔ اگر آپ کے جسم میں ہیموگلوبن کی کمی ہے تو آپ کو آکسیجن نہیں ملے گی…
کووڈویکسینیشن کیاآپ لگوا چکے ہیں یا لگوانے کا ارادہ رکھتے ہیں؟بہت سے لوگوں نے اس ویکسینیشن سے فائدہ حاصل کر لیا ہے اور کچھ باقی افراد بھی اس تک رسائی حاصل کر رہے ہیں۔دسمبر 2019 سے شروع ہونے والا یہ وائرس مارچ 2020 میں یہ وبائی شکل اختیار کرگیا۔اس کے بعد اس مرض سے جان چھڑانے کے لئے اس کے علاج پر توجہ شروع ہونے لگی۔ اس مرض سے بچاؤ کے لئے مارکیٹ میں کووڈ ویکسینیشن کا آغاز ہوا۔بہت سے لوگوں نے اس ویکسینیشن سے فائدہ اٹھایا۔اگرآپ نے ابھی تک کووڈویکسینیشن نہیں لگوائی اور اس کے بارے میں راہنمائی حاصل…
موٹاپاایک ایسی بیماری ہے جس سے ہر کوئی جان چھڑاناچاہتا ہے۔اس کی پریشانی نہ صرف عورتوں کو ہوتی ہے بلکہ مردبھی اس سے پریشان ہیں۔ہماری روزمرہ کی زندگی میں کچھ غذائیں بھی ایسی ہیں جو اضافی وزن کا باعث بنتی ہیں۔جیسے سافٹ ڈرنک اور چینی کا زیادہ استعمال ہمیں موٹاپے کی طرف لے جاتا ہے۔ ہم اپناموٹاپا کیسے کم کرسکتے ہیں اور کونسی غذائیں ہمیں اپنا وزن کم کرنے کےلئے کھانی چاہیئے۔اس کے علاوہ وہ کونسی عادات ہیں جن کو اپنانے سے ہم اپنا وزن کم کرنے میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔اگرآپ بھی جاننا چاہتے ہیں تو یہ بلاگ لازمی پڑئیں۔…
بچوں کے دیرسے بولنےپر اکثراوقات والدین اس بات کو اس لئے بھی نظرانداز کرتے ہیں کہ خاندان کافلاں بچہ بھی اس عمرمیں نہیں بول پارہا تھا۔بولنے میں تاخیر آپ کے بچوں کی کامیابی کی راہ میں بھی مشکل ڈال سکتی ہے۔عام طور پر 2سال کا بچہ ایک ساتھ 50،50 الفاظ بول سکتا ہے۔جو دو سے تین جملوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ ہم تب بچوں کو دیر سے بولنے کا لیبل دے سکتے ہیں اگرآپ کا بچہ 18 سے 20 مہینے کی عمر میں 10سے بھی کم الفاظ بولتا ہے یاآپ کا بچہ 21 سے 30 مہینے کی عمر میں 50…
نیند کی کمی کو پورا کرنے کے لئے کچھ افراد بہت تگ ودود کرتے ہیں لیکن وہ پھر بھی ایسی کوشش میں ناکام ہوتے ہیں۔ہماری روزمرہ کی معمالات،نیند کو لانے کے لئے بنایا جانے والا ماحول بہت نیند کی کمی کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔اس کے علاوہ بہت سی غذائیں بھی ایسی ہیں جو ہماری اس مشکل کو آسان کرتی ہیں۔ بہت سی غذائیں ایسی بھی ہیں جو ہماری نیند کو متاثر کرتی ہیں۔اور خلل ڈال کر خرابی کا باعث بنتی ہیں۔ہمیں اچھی اور بھرپور نیند کے لئے کیا کرنا چاہیے اور کس غذا کا استعمال…
آنکھوں کی بینائی کا صحت مند ہونا بہت معنے رکھتا ہے۔ان آنکھوں کی مدد سے ہی ہم قدرت ککے نظاروں سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ان کے بغیر نہ ہم بارش کے موسم میں چائے سے نکلتا دھوا دیکھ سکتے ہیں اور نہ ہی ہم قوسِ قزا کے رنگوں سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔آنکھیں اللہ کی طرف سے عظیم تحفہ ہے۔ان کی حفاظت ہم پر لازم ہے۔ ہم آنکھوں کی اچھی روشنی کے لئے کن وٹامنز کا استعمال کرسکتے ہیں اور کیسے اپنی آنکھیں صحت مند بنا سکتے ہیں یہ جاننے کے لئے یہ بلاگ لازمی پڑھئیں۔ آنکھوں کے لئے ضروری…
لہسن صدیوں سے کھانوں میں استعمال ہوتا آرہا ہے۔اس کے صحت سے متعلق ایسے فوائد ہیں جو ہمیں بیماریوں سے بچانے اور مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے میں مدد کرتے ہیں۔لہسن ہمیں ہماری صحت کے متعلق کونسے فوائد فراہم کرتا ہے یہ جاننے کے لئے یہ بلاگ لازمی پڑھئیں۔ لہسن کےفوائد- ہم یہ بہت سے وٹامنز اور منزلز سے بھرپور ہوتا ہےجیسے میگنیشیم،سیلینیم،وٹامن سی ،وٹامن بی 6 اس کےعلاوہ یہ اینٹی آکسیڈنٹس سے بھی بھرپور ہوتا ہے۔اس استعمال سے جو فوائد حاصل کرسکتے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں؛ بلڈ پریشر- یہ ایک ایسی بیماری ہے جو خاموشی سے انسان کی…