Author: Aisha Zafar

I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

ساگودانہ کھیر بہت سے گھروں میں بنائی بھی جاتی ہوگی اور بہت شوق سے کھائی بھی جاتی ہے۔ہمارے جسم کو ورزش اور بہت زیادہ کام کرنے کے بعد متوازن غذاکی ضرورت ہوتی ہے۔جو ہماری روزمرہ کی وٹامنز اور معدنیات کی ضروریات کو پورا کرتی ہے۔ساگودانہ ہماری غذا میں صحت مند آپشن کےطور پرکام کرتا ہے۔اس میں بہت زیادہ کاربوہائیڈریٹس موجود ہوتے ہیں۔ اس میں فائبر ،پروٹین اور کیلشیم ہمارے ہاضمے کو فروغ دیتا ہے۔یہ ہمارے پٹھوں کے ٹشوز کی تعمیر اورہڈیوں اور جوڑوں کی مضبوطی کے لئے مفید ہے۔اس میں اہم ضروری غذائی اجزا موجود ہوتے ہیں۔جو ہمیں صحت مندزندگی…

Read More

حجامہ کے بارے میں آپ نی پہلے تو سنا ہوگا۔لیکن کیاآپ حجامہ کے فوائد کےبارے میں بھی جانتے ہیں؟کہ اس کوکروانےکےبعد ہم کونسے فوائد حاصل کرسکتے ہیں۔حجامہ کروانا ہمارے نبی ﷺ کی سنت مبارکہ ہے۔ہم اس کی مدد سے اپنا زہریلہ خون جسم سے نکالتے ہیں۔آپ اس کی مدد سے اپنی صحت کو اچھا اور بہتر کرسکتے ہیں۔ حجامہ کیا ہے؟- یہ ایک قدیم علاج ہے۔اس میں جسم کے مختلیف حصوں کی کھال سے تھوڑا سا خون نکالاجاتا ہے۔ہمارے جسم کا اورصحت کا دارومدارخون پر ہہے۔اگرہمارے جسم میں خون ہی صاف نہیں ہوگا توہماری صحت کیسے اچھی ہوگی۔جدید میڈیکل سائنس…

Read More

نومولود بچوں کی اگربات کی جائے توہمارے ذہن میں بہت چھوٹے بچے آتے ہیں ۔جواپنا کوئی بھی مسئلہ منہ سے بول کرنہیں بتا سکتے۔یہ وجہ ہی ماؤں کو بے چین کردیتی ہے کہ ان کا بچہ کسے مسئلے کا شکار ہے۔اکثر اوقات جب لڑکی پہلی بار ماں بنتی ہے تو اس کو پہلے بچے پر اس بات کا علم کم ہوتا ہے کہ اس کا بچہ کس مسئلے کا شکار ہے۔ آہستہ آہستہ وہ ماں سب جان جاتی ہے۔لیکن آج کل انٹرنیٹ کا زمانہ ہےوہاں سے ساری معلومات مل جاتی ہیں۔ہمارے وقتوں میں ہماری مائیں ہماری مائیں دادی یا نانی…

Read More

سگریٹ نوشی نہ صرف ہماری صحت کے لئے نقصان دہ ہے بلکہ یہ ہمیں بانجھ بھی بنا سکتی ہےسگریٹ نوشی کے نقصان نہ صرف مرد کو اٹھانے پڑتے ہیں بلکہ عورت بھی اس نقصان کے زد میں آتی ہےوہ خواتین بھی جلد حمل نہیں کرسکتی جو سگریٹ پیتی ہیں۔یہ ہمارے صرف پھیپھڑوں ہی خراان نہیں کرتی بلکہ اور بھی بہت سے مسائل کا باعث بنتی ہے اگرآپ کاجاننا چاہتے ہیں کہ سگریٹ کیسے ہمارے لئے نقصان دہ ہے اور مرد میں کیسے بانجھ پن کا باعث بن سکتی ہے یہ جاننے کے لئے یہ بلاگ لازمی پڑھئیں؛ سگریٹ نوشی کے…

Read More

پھیپھڑوں کی مدد سے ہم سانس لیتے ہیں۔سانس لینا ہماری زندگی کی بنیادی ضرورت ہےاس کا رک جانا  ہمیں موت کےقریب کرسکتا ہے۔ہمیں اپنی پھیپھڑوں کی حفاظت کرنی چاہیے تاکہ ہم ان کی صحت میں بہتری لاکر صحت مند اور بیماریوں سے پاک زندگی گزار سکیں۔کروناوائرس جو ایک وائرل بیماری ہے اس میں بھی ہمارے پھیپھڑوں کو نقصان ہوتا ہے۔ اگرآپ جاننا چاہتے ہیں کہ ہم کیسے اپنے پھیپھڑوں کو صحت مند رکھ سکتے ہیں تو اس بلاگ پر میرے ساتھ رہیں۔ پھیپھڑے کیا کام سرانجام دیتے ہیں؟- ہم ان کی مدد سے سانس لیتے ہیں۔جب ہم سانس لیتے ہیں…

Read More

ناریل کا پانی پینے میں مزےدارہوتاہے۔یہ پانی مزےدار ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے اندر بہت سے فوائد بھی رکھتا ہے۔بہت سے لوگ ناریل تو کھاتے ہیں لیکن اس کے پانی کے فوائد سے کم لوگ واقف ہیں۔وہ افراد جو اپنے دانتوں کی وجہ سےناریل کھانےسے قاصر ہیں وہ ناریل کے پانی کا استعمال کریںاور بے شمار فوائد اٹھائیں۔ اگرآپ بھی ناریل کے پانی کے فائدوں ناواقف ہیں تو اس بلاگ کو آخرتک پڑھئیں۔ ناریل کے پانی کے صحت پر کیا فوائد ہیں؟- ہم سوڈاڈرنکس اور سافٹ ڈرنکس کےاستعمال کی بجائے اگر قدرتی مشروبات کا استعمال کرنا شروع کردیں تو ہم…

Read More

کزن میرج پاکستان میں بہت سے خاندانوں میں عام ہے۔کچھ خاندان تو فیملی سے باہر اپنے بیٹے یا بیٹی کا رشتہ نہیں کرتے۔لیکن سائنسی اعتبارسےجو افراد فیملی میں فرسٹ کزن کے ساتھ شادی کرتے ہیںان میں بچوں میں سائنسی اعتبار سے خرابی کا خطرہ4سے7فیصدتک بڑھ جاتا ہے۔طبی لحاظ سےخون کے رشتوں میں شادی سے اعصابی نقصان یا دل کی خرابی کاخطرہ بڑھ سکتا ہے۔ خونی رشتہ داروں میں شادی سے 3سے 6 فیصدنقائص کا  خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ کزن میرج کےطبی لحاظ سےنقصانات- ہم آج خاندان میں شادی کے بارے میں بات کریں گے کہ اس کے طبی لحاظ سے…

Read More

میتھی دانہ ہمارے کچن میں پائی جانے والی عام جڑی بوٹی ہے۔اس میں فائبر کی اچھی مقدار موجودہوتی ہے۔یہ نہ صرف ہمارے بالوں کی نشوونما کےلئے اچھا ہے بلکہ یہ وزن کم کرنے کے لئے بھی مفید ہے۔اس میں موجودفائبر کولیسٹرول کی سطح کوکم کرتا ہے۔یہ بھوک کی سطح کوکم کرتا ہے۔ہم اس سے صحت کے اور کونسے فوائد حاصل کرسکتے ہیں یہ جاننے کے لئے یہ بلاگ لازمی پڑھئیں۔ میتھی دانہ کے فوائد- ہم میتھی دانہ کے استعمال سے حیرت انگیز فوائد حاصل کرسکتے ہیں۔اس کے صحت سے متعلق فوائد مندرجہ ذیل ہیں؛ وزن کم کرنے میں مدد دیتا…

Read More

کان کا درد ہو یا داڑھ کا درد کہا جاتا ہے کہ یہ کسی دشمن کو بھی نہ ہو۔کان کا درد کافی شدید نوعیت کا ہوتا ہےاور بعض اوقات یہ برداشت سے بھی باہر ہوتاہے۔بہت سے لوگوں نے کان کےدرد کا تجربہ کیاہوگا۔ان میں بچے ،بڑےاوربوڑھے بھی شامل ہیں۔کان،ناک اور آنکھیں یہ ہمارے جسم میں بہت نازک حصہ ہیں۔ان کی دیکھ بھال بہت ضروری ہے۔ اگرآپ جاننا چاہتے ہیں کہ ہم کان کے درد کا علاج گھر پر کیسے کریں تواس کے لئےآپ یہ بلاگ آخر تک لازمی پڑھئیں؛ گھر پر کان درد کا علاج ہم گھر پر رہ کربھی…

Read More

قبض ایک ایسی بیماری ہے جو بہت سی اور بھی بیماریوں کی وجہ بنتی ہے۔اس بیماری کی وجوہات میں ہمارا طرزِزندگی بھی بہت معنے رکھتا ہے۔ہم کیا کھاتے ہیں کس غذا کا استعمال کرتے ہیں اور ہمارا طرز زندگی ناقص ہے یا صحت مندانہ یہ سب چیزیں بہت اہم ہیں۔آج کے اس دور میں لوگوں کی غذائیں بدل گئی ہیں۔فاسٹ فوڈز کا استعمال بڑھ گیا ہے۔ ناقص غذا اور خراب طرز زندگی کی وجہ سے ہم قبض کے علاوہ بھی صحت کے اور بہت سے مسائل کا شکار ہوتے ہیں۔ہمیں س بیماری میں کن غذاؤں کی مدد سے چھٹکارا حاصل…

Read More