Author: Aisha Zafar

I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

پریگنینسی میں کمردرد کا ہونا عام بات ہے۔بہت سی خواتین ایسی ہی جو درد کی شکایت کرتی ہیں۔ایک ماں یہ ساری تکالیف اپنی اولاد کی خاطر سہہ لیتی ہے۔کیونکہ ماں بننے کاتصور ہی آپ کو مسرت می مبتلا کردیتا ہے۔پریگنینسی میں بہت سی تبدیلیاں عورت کے جسم میں رونما ہوتی ہیں۔ہارمونز کا بدلنا بھی حمل میں ہوتا ہے۔ عورت کو پریگنینسی میں کمردرد ہونا کوئی حیران کنن بات نہیں ہے۔ہم پوزیشن کوسیٹ کرکے اپنی کمردرد کا علاج کرسکتے ہیں۔بہت سے ایسے طریقے ہیں جس سے ہم کمردرد سے چھٹکارا پاسکتے ہیں۔اگرآپ بھی جاننا چاہتے ہیں تو یہ بلاگ آپ کی…

Read More

منہ  کے چھالوں کی دوااستعمال کرنے سے پہلے ایک اچھے اور مستندڈاکٹر کی رائے لازمی ہے۔لیکن ہم گھر میں بھی مختلیف طریقوں سے بھی علاج کرسکتے ہیں۔دنیا میں 5 افراد میں سے 1 کو لازمی منہ کےچھالوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔عام طور پریہ چھالے پھٹی ہوئی جلد کی شکل میں نمودار ہوتے ہیں۔ منہ کے چھالوں کو کینکر  تسورس بھی کہاجاتا ہے۔یہ ہونٹوں ،زبان اور منہ کےاندر پائے جاتے ہیں۔ان چھالوں کا سامنا کسی کو بھی ہوسکتا ہے۔اگرآپ بھی کبھی اس مسئلے میں مبتلا ہوئے ہیںآپ کے لئے یہ آرٹیکل مددگارثابت ہوسکتا ہے۔ منہ کے چھالوں کی کیا وجہ…

Read More

بچے ضد کریں اور ماں باپ نہ دیکھیں ایسا نہیں ہوتا۔بہت سے ماں باپ ایسے ہونگے جو اپنے بچوں کی ضد کو بھی پورا کرتے ہونگےاوران کی بات بھی مانتے ہونگے۔والدین کی سمجھداری اسی میں ہے کہ جب آپ کا بچہ غصے کی حالت میں ہو تو اسے پیار سے سمجھائیں نہ کہ اس پر غصہ کریں۔ ہم اپنے بچوں کو کیسے غصہ کنٹرول کر سکتے ہیں اور اگرآپ کے بچے ضد کرتے ہیں توہم اس کو کس طریقے سے مینج کرسکتے ہیں؟اگرآپ یہ سب جاننا چاہتے ہیں تو اس بلاگ پر میرے ساتھ رہیں۔کیونکہ یہ  آپ کی آپ کے…

Read More

وٹامن ڈی کی کمی بہت عام ہے۔بہت سے لوگوں میں وٹامن ڈی کی کمی پائی جاتی ہے۔اس وٹامن کا ہمارے جسم میں بہت اہم کردارہے۔ہم اس کی مدد سے ہی اپنی ہڈیوں کو مضبوط بناسکتے ہیں۔ہمارے جسم میں بہت سے کام وٹامن ڈی کی بدولت ہوتے ہیں۔اس کی مدد سے ہڈیوں کی تعمیر بھی ہوتی ہے۔ بہت سے لوگوں کا رہن سہن بند کھڑکیوں اور بند گھروں میں ہوگیا ہے جس وجہ سے سورج کی روشنی بہت کم گھروں تک جاتی ہے جس وجہ سےلوگ وٹامن ڈی کی کمی کا شکار ہوتے ہیں۔اگرآپ بھی وٹامن ڈی کی کمی کا شکار…

Read More

بچوں کو پوٹی کروانےکاکام بھی ماؤں کے سپرد ہوتا ہے۔آپ اپنے بچے کوپوٹی کروانے کے لئے اس کو کچھ طریقے سکھا سکتے ہیں جوآپ کے لئے مددگارثابت ہوسکتےہیں۔بچوں کو اگرکچھ باتوں کی تربیت دی جائے تووہ سیکھ جاتے ہیں۔بہت سے بچے ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو کھلانے کے لئے بھی ان کی مائیں ان کے پیچھے پیچھے بھا گتی ہیں۔اور کچھ بچے ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو پوٹی کروانے کے لئے بھی جتن کرنے پڑتے ہیں۔ آپ کا بچہ پوٹی کیسے کرتا ہے؟ اگرآپ اپنے بچوں کو پوٹی کروانے کے طریتے سکھانا چاہتے ہیں تو اس آرٹیکل پر…

Read More

کان کی صفائی بہت ضروری ہے۔اگر اس میں میل جمع ہوجائے توآپ کسی بھی قسم کے انفیکشن میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔کان ہمارےجسم کا اہم حصہ ہیں۔ان کی مدد سے ہم سنتے ہیں اور کسی کی بات کا جواب دیتے ہیں۔کہتے ہیں کان کا درد کسی دشمن کوبھی نہ ہو کیونکہ یہ بہت تکلیف دہ ہوتا ہے۔جسم کو کوئی بھی حصہ جب درد میں مبتلا ہوتا ہے تو درد سارے جسم کو محوس ہوتا ہے۔ اگرکان کی صفائی نہ کی جائےیااس میں کسی قسم کی خرابی پیدا ہوجائے تو یہ بہت تکلیف کا باعث بنتی ہے۔کان میں درد کی طرح کام…

Read More

کینسر کو پہچانواور جانو کہ یہ کیا ہےاس سے پہلے کہ دیر ہ ہوجائے۔بہت سے لوگ اس بیماری میں مبتلا ہوتے ہیںاور جان کی بازی ہار جاتے ہیں۔ان میں سے ایسے لوگ بھی ہیں جن کو علم ہی تب ہوتا ہے جوزندگی کےآخری مراحل طے کررہے ہوتے ہیں۔یہ کسی بھی عمر میں انسان کو متاثر کرسکتا ہے۔اگرآپ کینسر کی پہلی سٹیج اسے پکڑ لیتے ہیں توآپ اس بیماری کا علاج کرسکتے ہیں۔ اس سے پہلے کہ آپ کسی اپنے پیارے کوکھو دیں کینسر کو پہچانو یہ کیا ہے؟اگرآپ جاننا چاہتےہیں کہ کینسر کیا ہے اور اس کےا سباب کیا ہیں…

Read More

ذہنی دباؤآجکل ہر بالغ میں بہت عام ہے۔بہت سےلوگ تناؤکوجذباتی تناؤسمجھتے ہیں جوان کے مزاج اور خوشیوں کومتاثرکرتاہے۔لیکن اس کے جسمانی اثرات بھی اتنے ہی نقصان دہ ہوسکتے ہیں۔لیکن ہم ذہنی دباؤ کی وجہ سےصحت کےایسے مسائل سے دوچار ہوسکتے ہیں جو ہمارے لئے نقصان کا باعث بنتے ہیں۔ اس کی وجہ سے ایسےصحت کے مسائل پیداہوتے ہیں۔جوہمیں دن بدن کمزور بنا دیتے ہیں۔ہم ذہنی دباؤ کی وجہ سے کن بیماریوں میں مبتلا رہ سکتے ہیں اگرآپ جاننا چاہتے ہیں تو اس بلاگ پر میرے ساتھ رہیں۔ ذہنی دباؤ کی وجہ سے ہونے والے مسائل- یہ ایک ایسی بیماری ہے…

Read More

مائگرین کا درد کافی شدت سے ہوتا ہے اور کافی دیر تک ہوتا ہے۔یہ مسئلہ بہت سے لوگوں میں عام ہے۔عام سردردقابل برداشت ہوتا ہے۔اس میں منہ،گردن کا اور والا حصہ درد میں مبتلا ہوتا ہے۔لیکن مائگرین میں درد برداشت سے باہر ہوتا ہے۔بہت سے لوگ اکثر سردرد میں مبتلا رہتے ہیں۔لیکن ان کو اس کی وجہ معلوم نہیں ہوتی۔ ہمارے سردرد پر ہماری روزمرہ کی طرززندگی بہت اثر کرتی ہے۔بعض اوقات سردرد نیند نہ پوری ہونے یا کسی کام کی زیادتی کی وجہ سے بھی ہوتا ہے۔لیکن جب یہ درد شدت اختیار کرجائے تو صحت کے بہت سے مسائل…

Read More

ماہواری ایک مدت ہے جس میں کچھ دنوں کے لئےعورت کے اندام نہانی سے خون بہتا ہے۔اس کے علاوہ جس لڑکی کو باقاعدگی سے ماہواری آتی ہے تویہ مستقبل میں صحت مند ماں بننے کی صلاحیت رکھتی ہے۔بہت سی جوان لڑکیاں ایسی ہیں۔جویوٹرس کے بہت سے مسائل سے دوچار ہیں۔لیکن اگرکسی لڑکی کو کوئی بھی ایسا مسئلہ پیش آتا ہے اسے نظرانداز نہیں کرناچاہیے۔ اچھی ماہواری اور باقاعدگی سے ماہواری کاآنا آپ کی اچھی صحت کی نشانی ہے۔اگراس میں کوئی بےقاعدگی یا مسئلہ آرہا ہو تواس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کسی مسئلے سے دوچار ہیں۔اس لئے فوری اچھی…

Read More