Author: Aisha Zafar

I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

حمل کے دوران عورت کے موڈ کے ساتھ ساتھ اس کے کھانے پینے کی روٹین میں بھی تبدیلی آتی ہے۔اس دور کے دوران عورت کو بہت سی چیزیں کھانے کی بھی خواہش ہوتی ہے اور بہت سی چیزوں  سے نفرت بھی ہوجاتی ہے۔حمل کے دوران ایسے دور چلتے رہتے ہیں۔ اس دوران بہت سی ایسی چیزوں کے کھانے کی بھی خواہش ہوتی ہے جو ہماری رومزہ کی خوراک میں شامل نہیں ہے جیسے مٹی اور کچے چاول وغیرہ۔ اس کے علاوہ بھی بہت سے چیزیں ہیں جو جس کو کھانے کی خواہش ہوتی ہے۔ اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ…

Read More

غیرصحت مندانہ عادات سے مراد ہے وہ عادات جو ہماری صحت کے لئے نقصان دہ ہیں۔ہم ایسی عادات کو اپنا کر اپنی ہی صحت کا نقصان کرتے ہیں۔اگر آپ صحت مند اور خوشگوار زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو آپ کو  متوازن غذا کا استعمال کرنا ہوگا تاکہ آپ صحت مند زندگی گزار سکیں۔ بہت کم لوگ ایسے ہونگے جو بوڑھے ہونا چاہتے ہوں گے۔ ہم میں سے بہت سے لوگ 25 سال کی عمر تک اپنی عمر کو روکنا پسند کریں گے لیکن غیرصحت مندانہ عادات آپ کو جلد بؤرھا بنا سکتی ہیں۔اگر آپ جوان رہنا چاہتے ہیں تو آپ…

Read More

کینسر ایک جان لیوا بیماری ہے۔وقت پر اس بیماری کی تشخیص لازمی ہے ورنہ آخری سٹیج پر اس کا معلوم ہونا آپ کو موت کے منہ میں لے جا سکتا ہے۔  کینسر خواتین میں عام ہوتا جارہا ہے۔بہت سی عورتوں میں چھاتی کا سرطان بہت عام ہے۔ پنجاب بھر میں اس کینسر کی آگاہی کے لئے بہت سی مہم بھی کی گئی۔ اس بیماری کے بارے میں آگاہی ہونا بہت ضروری ہے کیونکہ انسان وقت پر اپنا معائنے سے اس سے بچ سکتا ہے۔ کینسر کی کوئی وجوہات نہیں معلوم لیکن اگر  خاندانی تاریخ میں ہے تو اس بیماری کے…

Read More

کیلشیم ایک ایسا وٹامن ہے جس کی ضرورت ہمیں روزمرہ کی بنا پر ہوتی  ہے۔اس کی کمی ہمیں بہت سی پچیدگیوں میں مبتلا کرسکتی ہے۔ کیلشیم کی مدد سے ہی ہماری جلد خوبصورت ہوتی ہے اور اسی کی وجہ سے ہماری ہڈیاں بھی مضبوط ہوتی ہیں۔اس کی کمی کو دور کرنا بہت ضروری ہے۔ مردوں اور عورتوں دونوں کو ہی کیلشیم کی ضرورت ہوتی ہے۔لیکن عورتوں کو اس کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے کیونکہ عورت نے ہی بچے کو جنم دینا ہوتا ہے اور سن یاز کے مراحل سے بھی عورت گزرتی ہےجس کی وجہ سے اس کو  وٹامنز اور…

Read More

پنک سالٹ ہو یا عام سالٹ یہ ہماری زندگی کی بنیادی ضرروت میں سے ایک ہے۔کوئی بھی کھانا نمک کے بغیر ذائقہ نہیں رکھتا۔اس لئے چاہے کم  ہو لیکن اس کے استعمال کے بغیر کھانا بھی ادھورا رہتا ہے۔پنک سالٹ کو ہیمالین سالٹ بھی کہا جاتا ہے۔اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ اس سالٹ کے کیا فوائد ہیں تو آپ کو میرے ساتھ رہنا ہوگا۔ ہم پنک سالٹ سے جو فوائد حاصل کرسکتے ہیں  وہ مندرجہ ذیل ہیں؛ پنک سالٹ کے فوائد ہمالین سالٹ ایک قسم کا نمک ہے جو رنگت میں گلابی رنگ کا ہوتا ہے۔اور یہ پاکستان میں…

Read More

پیریڈز جس کو ماہواری بھی کہا جاتا ہے۔ یہ ہر ماہ عورت کو ہوتے ہیں اس میں ہوتا یہ ہے کہ ایک لڑکی کو اس کی بچہ دانی سے اندام نہانی کے ذریعے خون کا نکلنا ہے۔زیادہ تر لڑکیاں اس کو 12 سال کی عمر میں حاصل کرلیتی ہیں۔یہ 8 دن کے بعد آتے ہیں۔ لیکن اس کی مددت بدل سکتی ہے۔ اگرآپ کو پیریڈز باقاعدگی کے ساتھ نہیں آتے توآپ کو اپنے ڈاکٹر سے بات کرنی چاہیے۔کیونکہ یہ چند مسائل بھی پیدا کرسکتا ہے۔اس  لئے زیادہ پیریڈز کا آنا یا نہ آنا آپ کو پریشان کرسکتا ہے۔اگر آپ کو …

Read More

بچےکی پیدائش کے بعد ڈپریشن اکثر ماؤں میں ہوتا ہے۔اس کے علاوہ یہ حمل کے دوران بھی ہو سکتا ہے۔بچےکی پیدائش کے بعد  ڈپریشن جسمانی تبدیلیوں کے علاوہ جذباتی رویوں میں تبدیلی کاایک پچیدہ مرکب ہے۔یہ کچھ خواتین میں ہوتا ہے۔ماں بننے کے دوران عورت کے جسم میں ھی بہت سی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔ اس کےعلاوہ بچےکی پیدائش کے بعد ڈپریشن نفسیاتی تبدیلیوں سے منسلک ہوتا ہے۔جو بچہ پیدا ہونے پر ہوتی ہے۔بہت سی مائیں اس ڈپریشن کا تجربہ کرتی ہیں۔اس کے علاوہ تحقیق سے بھی یہ بات سامنے آئی ہے کہ 10 میں سے 1 باپ کو بھی…

Read More

چکوترا فوائد سے بھرپور پھل ہے۔ اس میں وٹامنز اور منزلز اچھی مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ آپ کو حسین اور دلکش بھی بنا سکتا ہے۔ ہر موسم کے لحاظ سے خدا  نے انسانوں کے لئے ایسے پھل پیدا کیے ہیں کہ ہم جتنا شکرادا کریں اتنا ہی کم ہے۔ اس پھل میں فائبر کافی اچھی مقدار میں پایا جاتا ہے اور اس کا ذائقہ کڑوا بھی ہوتا ہے یہ ان افراد کے لئے بہت اچھا جو زیادہ میٹھا کھانے کے عادی ہوتے ہیں۔اس کو اپنی غذا میں باقاعدگی سے شامل کرنے کی کوشش کریں…

Read More

معدےکےالسرکی کیا علامات ہوسکتی ہیں؟ہم اس کا گھر پر کیسے علاج کرسکتے ہیں ہم اس پر بحث کریں گے ۔کوئی بھی بیماری ہواس کا وقت پر علاج نہ کیاجائے یا اس پر کنٹرول نہ کیاجائے تو یہ سنگین صورت اختیار کرتی ہے۔اس لئے کسی بھی بیماری کی تشخیص کے بعد اس کا علاج بہت ضروری ہے۔ اگرآپ کے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہے توآپ اس بلاگ کی مدد سے سب جان سکیں گے۔معدے کے السر کی ابتدائی علامات کیا ہوسکتی ہیں ہم وہ جانتے ہیں؛ معدےکےالسرکی علامات اگرآپ معدےکےالسر میں مبتلا ہیں توآپ یہ علامات محسوس کرسکتے ہیں؛ معدےکےالسر کی…

Read More

ستارہ سونف کےفوائدکی بات کی جائے تو ہم اس مصالحے  سے بے شمار فوائد حاصل کرسکتے ہیں جو ہمیں بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتا ہے۔ستارہ سونف کو گلِ بادیان یا بادیان کے پھول بھی کہا جاتا ہے۔اس کا استعمال زیادہ ترایشائی کھانوں میں ہوتا ہےلیکن پاکستان میں بھی بریانی اور پلاؤ میں اس کا استعمال عام ہے۔ اگرآپ واقعی ستارہ سونف کے فوائد کے بارے میں نہیں جانتےتوآپ کو جاننے کی ضرورت ہے کیونکہ یہ چھوٹا سا پھول یا مصالحہ آپ کو صحت سے متعلق بہت سے فوائدفراہم کرتا ہے۔آئیں اس بلاگ میں ستارہ سونف کے فوائد کےبارےمی جانتے ہیں۔…

Read More