پریگننسی کے بعد بہت سی عورتوں کے وزن میں اضافہ ہوتا ہے۔ ماں بننے کے بعد ایک لڑکی کے جسم کی بناوٹ میں بھی تبدیلی آتی ہے۔ جن خواتین میں وزن کا اضافہ ہوتا ہے وہ اس پر کنٹرول بھی کر سکتی ہیں۔ موٹاپے کے باعث بہت سی بیماریوں کے ہونے کا خدشہ ہوتا ہے۔ اگر آپ بھی ان خواتین میں شامل ہیں جن کا حمل کے بعد وزن میں اضافہ ہوتا ہے تو آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے بس آپ کو اپنی روز مرہ کی روٹین کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ اگر آپ اپنی غذا…
Author: Aisha Zafar
لال شربت سے تو ہم سب لوگ واقف ہیں اور اس کا استعمال گرمیوں میں بہت عام ہے۔ جیسے ہی گرمیاں شروع ہوتی ہیں ہم ٹی پر ہر چینل پر اس کے کمرشل دیکھتے ہیں۔ یہ گرمیوں کا بہت خاص مشروب ہے کیونکہ اس کو بنانے میں بھی دیر نہیں لگتی۔ بہت سے لوگ اس میں لیموں کا بھی استعمال کرتے ہیں۔ لال شربت کا استعمال ہم بہت سالوں سے کرتے آرہے ہیں۔ یہ تازگی اور ذائقے میں بھی مشہور ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ ہماری صحت کے لئے بھی بے حد مفید ہے۔ اس کو نہ…
مینو پاز کا سادہ الفاظ میں مطلب ہے کہ حیض یا ماہواری کا ختم ہو جانا۔ ماہواری کا ہونا بھی قدرتی عمل ہے اور اس کا ختم ہوجانا بھی زندگی کا حصہ اور معمول ہے۔ مینو پاز سے عورت اس وقت گزرتی ہے جب اس کی عمر بڑھنے لگتی ہے یا ایسٹروجن کی سطح گر جاتی ہے۔ بہت سے ایسے نظریات ہیں جو خواتین سوچتی ہیں کہ یہ مسئلہ اس وجہ سے ہوسکتا ہے ہم کبھی بھی کسی چیز کے بارے میں تکا نہیں لگا سکتے کہ اس وجہ سے ایسا ہورہاہے ۔ اگر آپ کے ذہن میں کچھ باتیں…
آئرن ایک ضروری وٹامن ہے جو ہماری بالوں کی صحت اور ہماری جسمانی صحت کی بہتری میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ بالوں کا گرنا ایک عام بات ہے لیکن جب ان کا گرنا زیادہ ہوجائے تو جسم میں وٹامنز کی کمی کے باعث ایسا ہوسکتا ہے۔ اس کے علاوہ تھکاوٹ اور زبان کی سوجن بھی آئرن کی کمی کی وجہ سے ہوسکتی ہے۔ بہت سے وٹامنز کی کمی کو ہم متوازن غذا ، پھلوں اور سبزیوں کے استعمال سے پورا کرسکتے ہیں۔ قدرتی چیزیں وٹامنز سے بھرپور ہوتی ہیں اور ہماری جسمانی اور دماغی صحت کی بہتری میں لازمی…
پلاسٹک کا استعمال آج کل بہت عام ہوگیا ہے۔اگر آپ صحت مند طرزِزندگی اپنانے پر غور کررہے ہیں تو سب سے پہلے آپ کو پلاسٹک پر غور کرنےکی ضرورت ہے۔ اس میں بہت سے کیمیکلز پائے جاتے ہیں جو ہماری صحت کے لئے نقصان دہ ہوسکتے ہیں اور یہ ہمارے جسم میں داخل ہوسکتے ہیں۔ بازاروں میں بھی بہت سے پلاسٹک کے برتنوں یاشاپرز میں چیزیں فروخت ہوتی ہیں۔ بچے سکولوں اور کالجوں میں بھی پلاسٹک کی بوتل کا استعمال کرتے ہیں۔ کچن کی بہت سی مصنوعات میں اس کا استعمال ہوتا ہے اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ اس…
گردے کی پتھری کو انگلش میں کڈنی سٹون کا کہا جاتا ہے۔ یہ ہمارے خون میں سے فضلہ اور اضافی پانی پیشاب کی صورت میں نکالتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ جسم میں موجود کیمیکلز جیسے سوڈیم، پوٹاشیم اور کیلشیم کو متوازن کرنے میں ہماری مدد کرتے ہیں۔ یہ ایسے ہارمونز بھی بناتے ہیں جو بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتے ہیں۔ یہ سرخ خون کے خلیات کی پیداوار میں اضافہ کرتے ہیں یہ صحت مند ہڈیوں کو برقرار رکھنے میں ہماری مدد کرتے ہیں۔ جسم کے باقی اعضاء کی طرح گردوں کی صحت بھی بہت ضروری ہے۔ بہت سے لوگ…
ناک اور کان چھدوانا بہت سی لڑکیوں کے شوق کے علاوہ ایک دلہن کے لئے ضروری ہے۔ شاید ہی ہم نے کوئی دلہن دیکھی ہوگی جو کانوں میں جھمکوں اور ناک میں نتھلی کے بغیر ہوگی۔ روایتی طور پر بھی ناک اور کان کو چھدوایا جاتا ہے۔ کان میں ایک سوراخ کے علاوہ اور بھی سوراخ کروائے جاتے ہیں۔ کان اور ناک چھدوانے کے بعد انفیکشن کا ہو جانا عام ہے زیادہ تر ایسا برسات کے موسم میں ہوتا ہے۔ ناک اور کان کو چھدوانا محفوظ اور آسان طریقہ کار ہے لیکن سوراخ ہونے کے بعد اس کی دیکھ بھال…
کمر درد خواتین میں بہت عام ہے۔ یہ درد سنگین ہو سکتیں ہیں لیکن جان لیوا نہیں۔ اگرچہ شاذوناذر کمر درد سنگین صورتیں اختیار کرتا ہے جس کی وجہ سے فوری طبی دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہے۔ عمر گزرنے کے ساتھ ساتھ ہڈیوں میں بھی درد شروع ہوجاتا ہے۔ اگر ہمارے جسم میں وٹامنز اور منرلز کی کمی ہو تو ہماری قوت مدافعت بھی کم ہوتی ہے جس کی وجہ سے ہم کسی بھی بیماری کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ ا س لئے کسی بھی انفیکشن کا مقابلہ کرنے کے لئے جسم میں قوت مدافعت کا ہونا ضروری ہے۔آپ…
پیٹ کے کسی نہ کسی حصے میں درد سے ہرکوئی گزرتا ہے۔ چھوٹے ہوں یا بڑے زندگی میں اسے پیٹ کے درد کا سامنا لازمی ہوتا ہے۔ اس درد کی وجہ کوئی بھی ہوسکتی ہے اس کی سب سے عام وجہ بدہضمی ہے۔ وہ افراد جن کا ہاضمہ سست یا کمزور ہوتا ہے وہ اس مسائل سے گزرتے ہیں۔ ہمارے پیٹ کے مختلیف حصوں میں درد ہوتا ہے لیکن ہم اس بات کا اندازہ نہیں لگا پاتے کہ یہ درد کیوں اور کس وجہ سے ہے۔ جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں ہلکی پھلکی غذا ہماری مجموعی صحت کے لئے…
آپ کا اگر ایک بچہ پڑھائی میں کمزور ہے تو دوسرا بچہ پڑھائی میں لائق بھی ہوسکتا ہے۔ ہر بچہ دوسرے بچے سے مختلیف ہوتا ہے۔ آپ کو اس بات میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر آپ دیکھتے ہیں کہ آپ کا بچہ کسی چیز پر توجہ نہیں کر پارہا تو اس بات پر غور کریں کہ ایسا کیوں ہے؟ بچے اپنی چھوٹی عمر میں دوسروں کو دیکھ کر بہت کچھ سیکھنا شروع ہوجاتے ہیں۔ جیسے دوسرے کرتے ہیں وہ بھی ویسا ہی کرتے ہیں۔ اگر آپ کے بچے کسی چیز پر توجہ نہیں دے پارہے تو ایسا…