Author: Ambreen Sethi

Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

 بال گرنا امریکن اکیڈمی آف ڈرماٹالوجی کے مطابق اس وقت امریکہ کے 80 لاکھ مردوں اور عورتوں کا مسلہ ہے ۔ یہ مسلہ صرف سر کے بالوں کو ہی ختم نہیں کرتا بلکہ اس کا اثر جسم کے تمام بالوں پر ہوتا ہے دن بھر میں 50 سے 100 تک بالوں کا ٹوٹنا یا گرنا ایک نارمل حالت ہوتی ہے جو کہ سر پر موجود لاکھوں بالوں کے مقابلے میں بہت کم اور بے ضرر ہوتا ہے ۔نۓ بال پرانے بالوں کی جگہ لےلیتا ہے مگر یہ ہر بار نہیں ہوتا ہے ۔ بلکہ بعض افراد میں نیۓ بالوں کے…

Read More

لیکوریا سے مراد خواتین کے اندام نہانی یا وجائنا سے ہونے والا وہ ڈسچارج ہوتا ہے جو کہ سفید یا شفاف اور بے بو ہوتا ہے اور جس کا سامنا ہر لڑکی یا عورت کو بلوغت کے بعد کرنا پڑتا ہے ۔ یہ عام طور پر بے بو ہوتا ہے اور جس کا سبب جسم میں ہونے والی ہارمونل تبدیلی ہوتی ہے ۔ مگر بعض اوقات اس کی رنگت پیلی ہوسکتی ہے یا پھر اس میں کسی قسم کے بو بھی ہو سکتی ہے ۔ اگر ایسا کچھ ہو تو یہ اس بات کی نشانی ہوتی ہے کہ اندام نہانی…

Read More

ماہواری کے دوران اکثر خواتین کو پہلے دن سے ہی پیٹ کے نچلے حصے میں اور کمر کے اردگرد شدید درد اور اینٹھن محسوس ہوتی ہے ۔ اس درد کی شدت ہر عورت میں مختلف ہو سکتی ہے کچھ خواتین میں اس کی شدت اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ اس کے سبب وہ بے ہوش بھی ہو جاتی ہیں ماہواری کے دوران درد اور اینٹھن کی وجہ ماہواری کے دوران عورت کے رحم کے پٹھے سکڑتے اور پھیلتے ہیں تاکہ رحم کی اندررونی دیواروں کو تبدیل کیا جاسکے جو کہ ہر مہینے کی ماہواری کا بنیادی مقصد ہے یہاں تک…

Read More

عورتیں ہمارے معاشرے میں ماضی میں اس بات کا حق نہیں رکھتی تھیں کہ وہ اپنی مرضی کے یا اپھی خواہشات کے مطابق جیون ساتھی کا انتخاب کر سکیں یہی وجہ ہے کہ ماضی میں جب لڑکیوں کے رشتے کے اشتہارات دیۓ جاتے تھے تو مردوں کا برسر روزگار اور شریف ہونا ہی خوبصورت ترین اور تعلیم یافتہ لڑکی کے لیۓ کافی ہوتا تھا عورتیں کیسے مردوں کو پسند کرتی ہیں مگر اب جب سے عورتیں معاشی میدان میں اور زںدگی کے دوسرے شعبوں میں مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں وہیں اب ان کی شادی کے لیۓ مرد کے…

Read More

بیٹی کی آنے والی پہلی ماہواری ہر عورت کو اس کی پہلی ماہواری کی یاد دلا دیتی ہے ۔ اپنے اس تجربے کو یاد کر کے ہر ماں کے ذہن میں یہ خیال ہوتاہے کہ کاش ہمیں اس حوالے سے کاش کچھ رہنمائی ہوتی ۔ اس کسک کو ختم کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنی بیٹی کو پہلی ماہواری کے حوالے سے ان تمام پہلوؤں میں رہنمائی کریں جو کہ آپ کو اپنے وقت پر نہیں مل سکی بیٹی کو پہلی ماہواری کے حوالے سے بتائی جانے والی اہم باتیں پہلی ماہواری درحقیقت ایک ایسے سلسلے کا…

Read More

ٹیسٹ ٹیوب بے بی کا طریقہ کار دنیا بھر کے ہزاروں بے اولاد جوڑوں کے لیۓ ایک نعمت سے کم نہیں ہے ۔ جدید میڈیکل سائنس کی اس دریافت نے بہت سارے ایسے شادی شدہ جوڑوں کی دیرینہ خواہش کو پورا کر دیا ہے وہیں بہت سارے کم علم لوگ ایسے بھی ہیں جو کہ ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے حوالے سے اتنے غلط نظریات رکھتے ہیں کہ مجبورا جو افراد ٹیسٹ ٹیوب کے ذریعے بچے پیدا کر بھی رہے ہوتے ہیں وہ بھی اس سارے عمل کو معاشرے سے پوشیدہ رکھنے پر مجبور ہو جاتے ہیں ٹیسٹ ٹیوب بےبی …

Read More

مرد شادی کے لیۓ کیسی عورت کو پسند کرتے ہیں یہ وہ سوال ہے جس کے جواب کی تلاش خود بہت سارے سوالوں کو پیدا کر تی ہے ۔ یونی ورسٹی آف پیٹرزبرگ کے سوشیا لوجی کے ماہر گرسٹین بی ویلن اور یونی ورسٹی آف لوا کے گرسٹی ایف باکسر نے ایک طویل سروے کےبعد اس سوال کا جواب جاننے کی کوشش کی ہے مرد شادی کے لیۓ کیسے عورتوں کو پسند کرتے ہیں اس حوالے سے انہوں نے سیکڑوں مردوں اور عورتوں سے سوالات کیۓ اور تقریبا دس سالوں کی کوششوں کے بعد انہوں نے جو خصوصیات بیان کیں…

Read More

حمل کے سبب انسانی جسم ایک پیچیدہ صورتحال کا شکار ہو جاتا ہے ۔ اس میں اندرونی و بیرونی طور پر بہت ساری تبدیلیاں واقع ہوتی ہیں جس کے سبب وہ بہت سارے نفسیاتی مسائل کا بھی شکار ہو جاتا ہے ۔ کچھ علامات ایسی ہوتی ہیں جن کا سامنا عام طور پر ہر حاملہ عورت کو کرنا پڑتا ہے مگر کچھ علامات ایسی بھی ہوتی ہیں جو کہ عام طور پر نظر نہیں آتی ہیں مگر ان کا تعلق بھی حالت حمل سے ہوتا ہے ایسی ہی کچھ علامات کے بارے میں ہم آپ کو آج بتائيں گے حمل…

Read More

میاں بیوی گاڑی کے دو پہیۓ ہوتے ہیں ان کا ساتھ ساتھ چلنا زندگی کی گاڑی کو چلانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے لیکن اگر ان دونوں پہیوں میں ہم آہنگی نہ ہو تو گاڑی چلنے کے بجاۓ گھسٹنے لگتی ہے اور مرد اور عورت دونوں ہی اپنی اپنی زندگی کے میدان میں بہت پیچھے رہ جاتے ہیں خوشگوار ازدواجی زندگی گزارنے کا کوئی فارمولا آج تک دریافت نہیں ہو سکا ہے مگر اب ماہرین نفسیات نے اس حوالے سے میاں بیوی کو ایک طویل ریسرچ کے بعد آٹھ ایسے کام کرنے کا کہا ہے جن کو انجام دینے سے…

Read More

حمل کے ٹہرنے کو جانچنے کے لیۓ اکیسویں صدی کی عورت کوآج کے دور میں بہت ساری ایسی سہولیات حاصل ہیں جن کی بنیاد پر وہ عورت آج گھر بیٹھے اس بات کو جان سکتی ہے کہ وہ امید سے ہے یا نہیں مگر ماضی میں جب کہ حمل کو جانچنے کی بہت ساری سہولیات موجود نہیں تھیں تب خواتین حمل کےٹہرنے کو مختلف طریقوں سے جانچتی تھیں جن میں سے کچھ طریقےاس طرح سے تھے اگر ماہواری اپنی تاریخ سے موخر ہو جائيں تو خواتین کو یہ گمان ہوتا تھاکہ وہ حمل سے ہیں اس علامت کے ساتھ ساتھ…

Read More