مثبت سوچ سے مراد یہ ہے کہ اگر آپ کے سامنے پانی کا ایک گلاس رکھ دیا جاۓ اور اس میں آدھا پانی ہو تو منفی سوچ رکھنے والے انسان کی نظر میں آدھا گلاس خالی ہے جب کہ مثبت سوچ رکھنے والی کی نظر میں آدھا گلاس بھرا ہو گا . طرز فکر کا یہ فرق جہاں انسان کی عملی زندگی پر اثر انداز ہوتا ہے اسی طرح ماہرین کے مطابق یہ انسان کی صحت پر بھی براہ راست اثرات مرتب کرتا ہے مثبت سوچ سے کیا مراد ہے مثبت سوچ سے قطعی مراد یہ نہیں ہے کہ انسان…
Author: Ambreen Sethi
مباشرت یا جنسی تعلق ہمارے معاشرے کا وہ موضوع ہے جو کہ کرتے سب ہیں مگر اس حوالے سے بات کرنے کے لیۓ کوئی تیار نہیں ہوتا ہے ۔ مرد اس حوالے سے کسی نہ کسی حوالے سے غلط و صحیح معلومات حاصل کر لیتے ہیں جب کہ خواتین اس معاملے میں مردوں کے مقابلے زیادہ مشکلات کا شکار ہوتی ہیں ۔ مباشرت کے حوالے سے خواتین کے سوالات شادی سے پہلے جنسی تعلیم اور مباشرت کے حوالے سے بہت سارے ایسے مسائل ہوتے ہیں جن کے بارے میں لڑکیوں کے ساتھ کھل کر بات نہیں کی جاتی ہے اور…
آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے پڑنے کی عام طور پرکئی وجوہات ہو سکتی ہیں کچھ کا سبب کوئی اندرونی بیماری اور کمزوری ہو سکتی ہے ۔ جب کہ کچھ کا سبب بیرونی اسباب بھی ہو سکتے ہیں ۔ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے نہ صرف دیکھنے میں برے لگتے ہیں بلکہ ان کی وجہ سے نہ صرف چہرےے کی خوبصورتی بھی ماند پڑ جاتی ہے آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے بننے کی وجوہات آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے بعض اوقات لمبے عرصے تک کسی نہ کسی بیماری کے سبب ہو سکتے ہیں ۔ عام طور پر گردوں کے امراض میں…
اندام نہانی کی خارش خواتین کی زندگی کا ایک ایسا مسلہ ہے جس کو شرم کی وجہ سے کسی کو بتانے سے ہچکچاتی ہیں اور اس شرم کے باعث علاج نہ ہو سکنے کے باعث سخت مشکلات کا شکار رہتی ہیں ۔ اندام نہانی کی اس خارش کی اگرچہ کئی وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں بعض اوقات بیرونی مسائل ہوتے ہیں یا پھر کچھ صورتوں میں اندرونی پیچیدگیاں بھی اندام نہانی کی خارش کی صورت میں ظاہر ہو سکتی ہیں جن کا علاج کروانا بہت ضروری ہوتا ہے اندام نہانی کی خارش کا سبب اندام نہانی کی ویسے تو…
کیلے کو دنیا بھر میں ایک ایسے پھل کی صورت میں جانا جاتا ہے جو سب سے زيادہ کھایا جاتا ہے کیلے کے چھلکے بھی کیلے کی طرح ہی طبی فوائد سے بھر پور ہوتےہیں کیلے کا استعمال فوری توانائی کے حصول کے لیۓ بہت اہم سمجھا جاتا ہے ۔ صبح کے ناشتے میں کیلے کا استعمال عام طور پر اکثر لوگ صرف اسی وجہ سے کرتے ہیں کہ یہ ناصرف فوری توانائی پہنچاتا ہے بلکہ یہ ہڈیوں کو طاقت اور معدے کے نظام کو بھی درست کرتا ہے. کیلے کے چھلکے کے فوائد کیلے کھانے کےبعد اس کے چھلکے…
پیٹ میں گیس سر درد اور بدہضمی کا سبب ، علاج کے 5 آزمودہ نسخے جانیں پیٹ میں گیس اس وقت ہوتی ہے جب کہ ہاضمی نالی کے اندر کسی وجہ سے ہوا داخل ہو کر بھر جاۓ ۔ اس کی وجہ سے معدہ میں بھاری پن محسوس ہوتا ہے ۔اس کے ساتھ ساتھ پیٹ میں گیس معدے میں بھر جاتی ہے جس سے معدہ پھول جاتا ہے اور سخت ہو جاتا ہے ۔ اس سے بار بار ڈکار کا آنا ، ریاح کا خارج ہونا ، پیٹ میں گڑبڑ بھی ہو سکتے ہیں پیٹ میں گيس کی عام وجوہات…
جگرکی گرمی کا علاج کرنے سے قبل یہ ضروری ہے کہ ہمیں اس بات کا علم ہونا چاہیۓکہ جگر کی گرمی کا سبب کیا ہے ۔ اس کا سبب جانے بغیر جگر کی گرمی کا علاج کرنا ممکن نہیں ہے جگر ہمارے جسم کا اہم ترین عضو ہے جو کہ جسم میں سب سے زيادہ کام کرتا ہے اگر کسی وجہ سے جگر پر ورم آجاۓ تو اس کو اپنے افعال کی انجام دہی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔ جس کی وجہ سے کام کرنے کے دوران وہ گرم ہو جاتا ہے ۔ اس وجہ سے انسان…
یرقان کی علامات میں انسان کی جلد ، اور آنکھوں کی رنگت پیلی پڑ جاتی ہے یہی سبب ہے کہ اس بیماری کو پیلیا بھی کہا جاتا ہے ۔ یرقان بنیادی طور پر کوئی بیماری نہیں ہے بلکہ یہ ایک بیماری کی علامت ہے یہ علامات اس وقت ظاہر ہوتی ہیں جب کہ کسی بھی انسان کے خون میں بلیو ربن کی مقدار بہت زیادہ ہو جاۓ بلیو ربن درحقیقت پیلے رنگ کے وہ پگمنٹ ہوتے ہیں جو کہ جگر کے سرخ خلیات کے مرنے کے سبب پیدا ہوتے ہیں جس کی وجہ سے جگر کے افعال میں شدید مشکلات…
آکسیجن کی ضرورت جسم کے ہر ہر حصے اور سیل کو ہوتی ہے ۔ اس کی شرح میں کمی کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں مگر حالیہ دنوں میں اس کا سب سے بڑا سبب لوگوں کا کرونا وائرس سے متاثر ہونا ہے ۔ یہ وائرس براہ راست انسان کے پھپھڑوں پر اثر ڈالتا ہے جس کی وجہ سے پھپھڑے آکسیجن جزب کرنے کی صلاحیت کھو بیٹھتے ہیں اور جسم میں آکسیجن کی کمی واقع ہو جاتی ہے ۔ جو بعض صورتوں میں جان لیوا بھی ہو سکتی ہے جسم میں آکسیجن کی کم شرح کی وجوہات اگرچہ حالیہ دور…
خوشگوار ازدواجی زندگی ہر شادی شدہ جوڑے کی خواہش ہوتی ہے ۔ اچھے تعلقات کے لیۓ شادی شدہ جوڑوں کی زندگی میں ان کی بیڈ روم لائف کی بہت اہمیت ہوتی ہے ۔ مگر یہ ایک نا ممکن امر ہے کہ دن بھر تناؤ اور ٹکراؤ کی کیفیت کے بعد شادی شدہ جوڑے سارے دن کے واقعات کو فراموش کر کے پر سکون ازدواجی تعلقات قائم کر سکیں خوشگوار ازدواجی زندگی کے لیۓ کیے جانے والے کام اگر آپ محبت بھرے ازدواجی تعلقات کے خواہشمند ہیں تو اس کے لیۓ بستر پر جانے سے قبل کچھ کام کرنے ضروری ہیں…