جنسی بیماریاں مرد اور عورت دونوں میں ہو سکتی ہیں اور شادی شدہ زندگی کے ماہر ڈاکٹروں کے مطابق یہ جنسی بیماریاں کسی بھی انسان کی ازدواجی زندگی کو براہ راست متاثر کرنے کا سبب بن سکتی ہیں ۔ جنسی بیماریاں عام طور پر بڑھتی ہوئي عمر کے سبب ہوتی ہیں مگر بعض اوقات جوان لوگوں میں بھی ذہنی اور جزباتی دباؤ ، کسی بیماری یا کسی دوا کے سائڈ افیکٹ کے طور پر بھی ہو سکتی ہے خواتین میں ہونے والی جنسی بیماریاں عام طور پر خواتین کی جنسی بیماریاں اور مسائل مردوں سے مختلف ہوتےہیں تاہم ان کے…
Author: Ambreen Sethi
وجائنل اسمیل سے ایک خاص قسم کی ہلکی بو کا آنا ایک نارمل بات ہے ۔ لیکن اس بو میں تبدیلی کسی نہ کسی خطرے کی گھنٹی بھی ہو سکتی ہےاس وجہ سے خواتین کی وجائنل اسمیل میں اگر کسی بھی قسم کی تبدیلی واقع ہو رہی ہو تو یہ اندرونی اعضامیں کسی نہ کسی خرابی کا اشارہ ہو سکتی ہیں وجائنل اسمیل کی 5 بڑی اقسام وجائنل اسمیل کے اندر ہونے والی تبدیلی کے مختلف اسباب ہو سکتے ہیں بعض اوقات اس کا سبب جسم کے اندرونی اعضا کے پی ایچ لیول میں تبدیلی ہو سکتا ہے جب کہ…
ارريگولر پیریڈز سے مراد یہ ہے کہ پیریڈز مقررہ تاریخ سے پہلے یا بعد میں تاخیر سے آئیں ۔ پیریڈز کا سائيکل ماہواری کے پہلے دن سے شروع ہوتا ہے اور اگلی ماہواری کے پہلے دن تک ہوتا ہے ۔ یہ مختلف خواتین کے لحاظ سے مختلف ہو سکتا ہے یہ سائيکل کسی بھی عورت میں اگر 24 سے 38 دن میں پورا ہو تو اس کو ارریگولر پیریڈز نہیں کہا جا سکتا ہے بلکہ اس کو ریگولر ہی تصور کیا جاتا ہے لیکن اگر پیریڈز ہر مہینے وقت سے پہلے یا تاخیر سےآئيں تو ان کو اریگولر پیریڈز کہا…
جنسی تعلقات کے نتیجے میں خواتین میں اندام نہانی یا وجائینا کے راستے خواتین میں مختلف انفیکشن اور بیماریاں منتقل ہو سکتی ہیں ۔ یہ انفیکشن خواتین میں ان کے ساتھی کے ساتھ قربت کے تعلقات کے دوران منتقل ہوتی ہیں جنسی تعلقات کے سبب ہونے والی بیماریوں کی علامات جنسی تعلقات کے سبب جو انفیکشن خواتین میں منتقل ہوتے ہیں ان میں سے ضروری نہیں ہے کہ ہر ایک کی واضح علامات موجود ہوں اس وجہ سے ان میں سے اکثر انفیکشن کا علاج بروقت نہیں ہو سکتا ہے جو خواتین میں بانجھ پن یا سرویکل کینسر کا سبب…
بچہ کے لیۓ ماں کی گود اس کی پہلی تربیت گاہ ہوتی ہے اس کے بارے میں ہم نے زندگی میں بہت بار سنا ہو گا مگر اس کی حقیقت کو اب سائنس بھی نہ صرف تسلیم کر رہی ہے بلکہ اس حوالے سے جدید ترین تحقیقات کا بھی آغاز ہو چکا ہے پیرنٹل لرننگ یا ماں کے پیٹ سے سیکھنے سے کیا مراد ہے بچہ کا ماں کے پیٹ ہی سے سیکھنے کا عمل شروع کر دینا پیرنٹل لرننگ اگرچہ ایک قدرتی عمل ہے مگر اب ماہرین کی تحقیقات کے مطابق ماں بچے کی تعلیم و تربیت کا سلسلہ…
حاملہ اور دودھ پلانے والی عورتوں کے اندر اس حوالے سے بہت سارے شکوک پاۓ جاتے ہیں ۔ ابتدا میں حاملہ اور دودھ پلانے والی عورتوں کے حوالے سے کرونا ویکسین کے حوالے سے اثرات کی تحقیق موجود نہیں تھی اسوجہ سے ان عورتوں کو ویکسین لگوانے سے منع کیا گیا تھا مگر اب جب وقت کے گزرنے کے حوالے سے اس حوالے سے تحقیقات ہو چکی ہیں تو ماہرین کی راۓ بدل چکی ہے حاملہ اور دودھ پلانے والی ماؤں کے لیۓ ویکسین حاملہ اور دودھ پلانے والی عورتوں کے لیۓ کرونا ویکسین نہ صرف محفوظ ہے بلکہ ماہرین…
چالیس سال انسان کی زندگی کی وہ عمر ہوتی ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس عمر میں مرد سمجھدار جب کہ عورتیں بوڑھی ہو جاتی ہیں مگر میڈیکل سائنس کے مطابق چالیس سال عمر کا وہ ہندسہ ہوتا ہے جو کہ مردوں اور عورتوں پر مشترکہ طور پر اثر انداز ہوتا ہے اور جسم کے بہت سارے حصوں میں تبدیلی کا باعث بنتا ہے ایسے ہی کچھ حصوں کے بارے میں ہم آپ کو آج بتائيں گے بال پتلے اور کم ہونا شروع ہو جاتے ہیں یہ بات عام طور پر دیکھی گئی ہے کہ جن…
پاخانے میں خون آنا ہر انسان کے لیۓ خطرے کی بات ہوتی ہے۔اس کے بارے میں جان کر ہر انسان پریشان ہو جاتا ہے بعض اوقات پاخانے میں خون آنا خطرناک بیماریوں کا بھی سبب ہو سکتا ہے جب کہ بعض اوقات یہ کسی عام سے سبب بھی ہو سکتا ہے جو کہ خطرے کا باعث نہیں ہوتا ہے پاخانے میں خون آنے کے اسباب پاخانے میں خون آنا درحقیقت ہاضمی نالی کے کسی بھی حصے میں اندرونی خون کے اخراج کے سبب ہوتا ہے ۔ کبھی یہ خون تازہ اور سرخ رنگ کا واضح ہوتا ہے جو کہ پاخانے…
نیپی ریش عام طور پر اکثر چھوٹے بچوں کو بے چین کر دیتا ہے ۔ نیپی ریش عام طور پر نمی اور گرمی کی وجہ سے جلد پر پھیلتا ہے جس کی وجہ سے بچے کی ٹانگوں کے نچلے حصے میں سرخ نشان پڑ جاتے ہیں اور بعض اوقات نازک حصوں پر سرخ نشان کے ساتھ ساتھ چھلکے سے بھی بن جاتے ہیں نیپی ریش کی علامات نیپی ریش کی صورت میں ایک جانب تو بچہ بے چین رہتا ہے اور جب اس کے ڈائپر کھولے جائیں تو اس جگہ پر سرخ نشانات کے ساتھ ساتھ شدید خارش ہوتی ہے…
گلا خراب ہونا بچوں میں ایک عام سی بات ہے جس کا سامنا والدین کو اکثر کرنا پڑتا ہے ۔ اس کا بنیادی سبب بچے کی کھانے پینے کی عادات ہو سکتی ہیں اس کے علاوہ چونکہ بچے بڑوں کی طرح گرم ٹھنڈے کی احتیاط نہیں کرتے ہیں گرم یا چکنی چیز کھانےکے بعد ٹھنڈا پانی پی لیتے ہیں جس کی وجہ سے اکثر نہ صرف ان کا گلا خراب ہو جاتا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ بخار بھی ہو جاتا ہے جو والدین کے لیۓ پریشانی کا سبب ہوتا ہے عام طور پر اس کیفیت میں والدین جب…