خواتین مردوں کے شانہ بشانہ آج کل ہر شعبے میں بہترین کارکردگی دکھا رہی ہیں ۔ کچھ شعبوں کے حوالے سے یہ سوچا جا سکتا ہے جس پر ہمیشہ سے مردوں کا قبضہ تھا ان میں بھی جب خواتین سے اپنا سکہ جمایا وہاں پر بھی اب مردوں کے بجاۓ خواتین کی اجارہ داری نظر آتی ہے ایسا ہی ایک شعبہ طب کا ہے ۔ ایک عام خیال کے مطابق آج کل کے دور میں خواتین مردوں سے بہتر ڈاکٹر ثابت ہو رہی ہیں جن کی کچھ بنیادی وجوہات ہیں ان وجوہات کے بارے میں آج ہم آپ کو بتائيں…
Author: Ambreen Sethi
قربت کے پلوں کا ہونا ہر شادی شدہ فرد کی زندگی کا حصہ ہوتے ہیں جو ازدواجی زندگی کو خوبصورت بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔ ان پلوں کو خوبصورت بنانے کی ذمہ داری مرد اور عورت دونوں پر عائد ہوتی ہے مگر بعض اوقات کسی ایک پارٹنر کی کچھ بری عادات دوسرے فرد کی طبیعت پر ایک بوجھ سا بن جاتی ہیں ۔ ایسی عادات کے بارے میں جاننا اور ان کو ٹھیک کرنا ہر فرد کی لازمی ذمہ داری ہوتی ہے قربت کے پلوں کو متاثر کنے والی عادات قربت کے پلوں کے حوالے سے یہ…
المونیم فوائل کا استعمال عام طور پر ہر گھر میں کسی نہ کسی طریقے سے کیا جاتا ہے مگر ہم سے س بہت ساری خواتین ایسی ہوں گی جن کے لیے یہ بہت حیرت انگیز امر ہے کہ المونیم فوائل خواتین کے چہرے کی خوبصورتی بھی نکھار سکتا ہے اور اس کا استعمال کس طرح کیا جا سکتا ہے المونیم فوائل کا ماسک تیار کرنے کا طریقہ المونیم فوائل کا ماسک تیار کرنے کا طریقہ بہت ہی آسان ہے اس کی تیاری کے لیۓ صرف ایک المونیم فوائل کے رول کی ضرورت ہوتی ہے اس رول کو استعمال سے قبل…
ڈینگی بخار سے مراد وہ بیماری ہے جو کہ چار اقسام کے ڈینگی وائرس کے سبب پھیلتی ہے اور یہ وائرس ایک خاص قسم کے مچھر کے کاٹنے سے پھیلتا ہے جس کو میڈیکل کی زبان میں ایڈس آئگپٹی کہتے ہیں اگر کوئی انسان کسی ایک قسم کے ڈینگی وائرس کا شکار ہو جاتا ہے تو اس کے جسم کے اندر اس وائرس سے لڑنے کی طاقت پیدا ہو جاتی ہے اور وہ دوبارہ اس وائرس کا شکار نہیں ہو سکتا ہے مگر اس کا قطعی یہ مطلب نہیں ہے کہ اس انسان کو دوبارہ ڈينگی بخار نہیں ہو سکتا…
کلینزنگ کا مقصد چہرے کی جلد کو اس طرح صاف کرنا ہوتا ہے کہ اس سے نہ صرف چہرے پر لگنے والی دھول مٹی صاف ہو جاۓ بلکہ اس کے جو منفی اثرات چہرے کی جلد کو متاثر کرتے ہیں ان کے اثرات کو بھی ختم کیا جاۓ ۔ عام طور پر بیوٹی پارلر والے اس مد میں بھاری رقم وصول کرتے ہیں جس سے بظاہر جلد صاف اور پالش ہو جاتی ہے مگر مختلف اقسام کی کریموں کے استعمال کے سبب جلد بہت حساس ہو جاتی ہے جس وجہ سے کچھ ہی عرصے میں پارلر میں کروائي گئی کلینزنگ…
ازدواجی زندگی میں کامیابی کی خواہش تو ہر شادی شدہ جوڑے کو ہوتی ہے لیکن ہر ایک کی یہ خواہش پوری نہیں ہوتی ہے ۔ ازدواجی زندگی میں ناکام ہونے کے بعد اکثر افراد اپنی شادی شدہ زندگی کی ناکامی کی مختلف وجوہات بیان کرتے ہیں مگر حقیقی معنوں میں ان کی ازدواجی زندگی کی ناکامی کی بنیادی وجوہات کچھ اس طرح سے ہوتی ہیں ازدواجی زندگی کو ناکام بنانے والے کام اپنے جیون ساتھی کو فوقیت نہ دینا ازدواجی زندگی کی ناکامی کی سب سے بڑی وجہ ایک دوسرے کو فوقیت نہ دینا ہوتا ہے ۔ شادی کے بعد…
کوڑ تمہ صحرا میں اگنے والا بیل نما پودا ہے جو تربوز کے خاندان سےتعلق رکھتا ہے اور کافی حد تک اس سے مشابہ بھی ہوتا ہے مگر اس کی طرح میٹھا نہیں ہوتا ہے بلکہ ذائقے کے اعتبار سے سخت کڑوا ہوتا ہے ۔ غذائيت کے اعتبار سے پروٹین سے بھر پور اس پھل کو لوگ مربہ بنا کر بھی کھاتے ہیں کوڑتمہ کے فوائد جس طرح اس جہاں میں اللہ تعالی نے کسی بھی چیز کو بغیر مقصد کے پیدا نہیں کیا ہے اسی طرح کوڑ تمہ کا پودا ، اس کی جڑیں اس کا پھل ہر ہر…
دھماسہ بوٹی کے فوائد کے حوالے سے جاننے سے قبل یہ جاننا ضروری ہے کہ دھماسہ بوٹی سے کیا مراد ہے ۔ دھماسہ بوٹی جس کو سچی بوٹی بھی کہا جاتا ہے یہ پاکستان کے صحرائی علاقوں میں پایا جانے والا ایک پودا ہے ۔ جو جڑی بوٹیوں کی شکل میں اگتا ہے ۔ اس پودے کی شاخوں پر چار چار کانٹوں کا ایک سیٹ ہوتا ہے جن کے درمیان ایک پتلا اور لمبوترا پتہ لگا ہوتا ہے اس کے پھولوں کا رنگ جامنی ہوتا ہے اور کانٹوں کے درمیان گول گول سے بیچ بھی پاۓ جاتے ہیں دھماسہ بوٹی…
پریگننسی کے بعد غذا کے انتخاب میں ہونے والی بے احتیاطی کے اثرات تاعمر ماں کو پریشان کر سکتے ہیں ۔ پریگننسی کے بعد غذا کی اہیمت ماں کے لیۓ اس حوالے سے بھی زيادہ ہوتی ہے جب کہ یہ وہ وقت ہوتا ہے کہ ماں کا بچے کی پرورش کے لیۓ صحت مند رہنا سب سے زيادہ ضروری ہوتا ہے یہ وہ وقت ہوتا ہے جب کہ ماں بچے کو اپنا دودھ بھی پلا رہی ہوتی ہے اس کے ساتھ ساتھ اس کی دیکھ بھال بھی کر رہی ہوتی ہے پریگننسی کے بعد غذا پریگننسی کے بعد غذا کے…
نوکری کا دباؤ مختلف قسم کے شعبوں کے حوالے سے مختلف نوعیت کا ہوتا ہے ۔ کسی کام میں جسمانی محنت کا عمل دخل دماغی کام سے زیادہ ہوتا ہے اور کسی کام میں آرام دہ کرسی پر بیٹھے ہونے کے باوجود ذہنی دباؤ اس حد تک ہوتا ہے کہ انسان اس کے سبب صحت کے مختلف مسائل کا شکار ہو جاتا ہے جن میں دل کی بیماری سب سے زیادہ ہوتی ہے نوکری کا دباؤ اور دل کے امراض میں مبتلا ہونے کے اعداد و شمار نوکری کا دباؤ یا اس کے سبب ہونے والا ذہنی دباؤ برطانوی ماہرین…