یوگا کے ذریعے ماہواری کے دوران خواتین عام ورزش نہ کر سکنے کی کمی کو دور کر سکتی ہیں ۔ ماہواری کی صورت میں ہونے والا درد اور اینٹھن ہر مہینےخواتین کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے جس کی وجہ سے ایک جانب تو ان کے روز مرہ کے افعال متاثر ہوتے ہیں تو دوسری جانب درد کے سبب جسمانی مسائل علیحدہ ہوتے ہیں یوگا ماہواری کے درد کے لیۓ مفید یوگا کی ورزش کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس کو ماہواری کے دوران جب کہ آپ عام فزیکل ایکسرسائز نہین کر سکتی ہیں تو اس…
Author: Ambreen Sethi
کینسر کی بیماری میں جہاں اس مرض کے سبب انسان کے جسم کے کینسر زدہ حصے متاثر ہوتے ہیں اس سے انسان کی عمومی صحت بھی بری طرح متاثر ہوتی ہے اس سے قوت مدافعت میں بھی کمی واقع ہوتی ہے اور ایسے مریضوں کے فوری طور پر مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے کے امکانات زيادہ ہوتا ہے کینسر کے موذی مرض کا شکار کیری اسٹرومسکی جو کہ چھوٹے بچوں کو پڑھانے کے لیۓ ایک اسکول میں تھی مگر سال پانچ سال پہلے اس کو یہ بات پتہ چلی کہ وہ بریسٹ کینسر کا شکار ہو گئی ہیں مگر اس…
اسموگ کے لفظ کا استعمال بیسویں صدی سے قبل کسی نے بھی نہیں سن رکھا تھا ۔ اس لفظ کا استعمال اکیسویں صدی میں شروع ہوا ہے ۔ یہ لفظ اصل میں دو انگریزی حروف کامجموعہ ہے ۔ جس میں پہلا لفظ اسموک اور دوسرا لفظ فوگ ہے ۔ ان دونوں کو ملا کراسموگ کا لفظ بنا دیا گیا اسموگ کے معنی اسموگ سے مراد فضا اور ماحول کی وہ صورتحال ہے جو کہ زہریلی گیسز کی آلودگی اور سردی کے سبب ہوا میں پانی کے بخارات کے مجموعے کے سبب پیدا ہوتی ہے ۔ اس وجہ سے ماحول کی…
لانگ بون فریکچر سے مراد کچھ خاص ہڈیوں کا ٹوٹنا ہوتا ہے ۔کسی شدید پڑنے والے دباؤ کے سبب یا چوٹ لگنے کی صورت میں لانگ بون فریکچر ہو سکتاہے ۔ عام طور پر کسی بھی حادثے کی صورت میں افراد میں سب سے زیادہ لانگ بون فریکچر ہوتا ہے جن میں ران کی ہڈی ، درمیانی پنڈلی کی ہڈی ،بازو کی ہڈی شامل ہیں ران کی ہڈی کا فریکچر سب سے خطرناک فریکچر ہوتا ہے جس کے سبب ساری عمر کی معذوری یا موت بھی واقع ہو سکتی ہے ۔ درمیانی پنڈلی کی ہڈی کا فریکچر سب سے عام…
اپنڈکٹومی سے کیا مراد ہے ؟ اپنڈکس ایک چھوٹی سی تھیلی نما ساخت ہے جو بڑی آنت کے ساتھ جڑی ہوتی ہے اور پیٹ کی دائيں جانب نچلے حصے کی طرف ہوتی ہے ۔ اگر اپنڈکس میں کسی وجہ سے انفیکشن ہو جاۓ تو اس کو کاٹ کر جسم سے علیحدہ کرنے کے لیۓایمرجنسی طور پر سرجری کی ضرورت ہوتی ہے جس کو اپنڈکٹومی کہتے ہیں ۔ اگر یہ سرجری نہ کی جاۓ تو اس کے نتیجے میں انفیکٹڈ اپنڈکس کسی وقت بھی پھٹ سکتی ہے جس سے انفیکشن یا اس کا زہر پورے جسم میں پھیل سکتا ہے اور…
اسٹیم سیل ٹریٹمنٹ سے مراد ایک جدید طریقہ علاج ہے ۔ ذیابطیس کے مریضوں کے علاج کے لیۓ سائنسدانوں نے ایک نئي ٹیکنیک اسٹیم سیل ٹریٹمنٹ ایجاد کی ہے۔ جس کے ذریعے انسولین پیدا کرنے والے سیل بناۓ جا رہے ہیں۔ جو کہ انسان کے اندر ٹرانسپلانٹ کیۓ جا سکتے ہیں۔ جو ان کے اندر اس بیماری کے خلاف مدافعت پیدا کر سکتے ہیں ٹائپ 1 ذیابطیس اور اسٹیم سیل ٹریٹمنٹ کا تعلق ٹائپ 1 ذیابطیس میں جسم اپنے اندر موجود بیٹا سیل پر حملہ آور ہوتا ہے۔ اور پنکریاز میں آئيسلیٹ نام کے گچھے بنا لیتا ہے یہ بیٹا…
ماہواری کے دوران وجائنا سے خون آنا ایک نیچرل عمل ہے جو بلوغت کے بعد ہر عورت کے ساتھ ہوتا ہے مگر یہ خزن صرف وجائنا ہی سے نکلتا ہے جو کہ کچھ دنوں بعد ختم ہو جاتا ہے اور حمل کے دنوں کے علاوہ اس کا سلسلہ جاری رہتا ہے مگر انڈیا کی ایک پچیس سالہ عورت ایک عجیب و غریب تکلیف کا شکار ہے جس میں ماہواری کے دنوں میں اس کے وجائنا کے ساتھ ساتھ اس کی آنکھوں سے بھی خون جاری ہو جاتا ہے اس حیرت انگیز مرض کے حوالے سے ڈاکٹرز کا یہ کہنا ہے…
وزن کم کرنا ہر اس فرد کا خواب ہوتا ہے جو کہ موٹاپے کا شکار ہوتا ہے ۔ عام طور پر وزن کم کرنے کے خواہشمند افراد ڈائٹنگ اور ایکسرسائز سے مدد لیتے ہیں اور اس دوران وہ کیلے اور دودھ جیسی اشیا کا استعمال ترک کر دیتے ہیں جس کے سبب ان کے جسم میں کیلشیم کی کمی واقع ہوجاتی ہے اور وہ کمزوری کا شکار ہو جاتے ہیں وزن کم کرنے کے لیۓ کیلے اور دودھ کی ڈائٹ وزن کم کرنےکے لیۓ کیلے اور دودھ کو بطور ڈائٹ استعمال کرنے کا آئیڈیا پہلی بار 1934 میں ماہر غذائیت…
چھاتی کے کینسر کی جانچ کے لیۓ اپنی چھاتی کو کسی بھی میڈیکل چیک اپ سے قبل خود جانچنا بہت اہمیت رکھتا ہے کیوںکہ چھاتی کا کینسر ایک ایسی بیماری ہے جس کو اگر ابتدائی مرحلے پر تشخیص کر لی جاۓ تو یہ قابل علاج ہے اور اس کے اثرات کو پھیلنے سے قبل روکا جا سکتا ہے چھاتی کی خود جانچ کی اہمیت عام طور پر کئی ماہرین کا یہ ماننا ہے کہ چھاتی کے کینسر کی تشخیص کے لیۓ جس طرح میموگرافی کی اور ایم آر آئی کی اہمیت ہوتی ہے اس سب سے قبل اس کی جانچ…
ہارمون کے نظام کے اثرات انسان کی جسمانی اور ذہنی دونوں طرح کی صحت پر مرتب ہوتے ہیں۔ یہ کیمیائی اجزاء ہماری بھوک، وزن، موڈ اور جنسی معاملات کو کنٹرول کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ہارمون کے نظام میں عدم توازن کی وجہ عام طور پر جسم میں موجود اینڈوکرائن نظام جسم کی ضرورت کے مطابق ہی ہارمون پیدا کرتے ہیں مگر آج کل کے دور میں غیر صحت مند طرز زندگی، عمر اور ادویات کے دیگر سائیڈ افیکٹ کے سبب یہ نظام عدم توازن کا شکار ہو جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے موٹاپا، ذيابیطس، پی سی…