سڑکوں پر ہر طرف کالا دھواں،اور آسمان پہ چھائی دُھند، نہ موسم ہے نہ وقت ، پھر بھی نظر جہاں بھی جا تی ہے کہرے جیسا حال ہے۔ دور کی عمارتیں نظر نہیں آتیں اور آسمان صاف دکھائی نہیں دیتا یہ ہے لاہور اور اس کے آس پاس کے علاقوں کا حال۔ یہ کیا ہے جو ہر وقت آسمان میں چھا یا رہتا ہے اور لاہور اور اس کے آس پاس کے لو گوں کو پر یشان کر رہا ہے؟ ‘محکمہ موسمیات کے مطابق آسمان پر چھائی یہ دُھند ، اصل میں دُھند نہیں بلکہ جگہ جگہ ہونے والی تعمیرات…
Author: Ambreen Sethi
پاکستانی عوام کے لیے ہر نیا دن نئے خدشات اور نئے مسائل لے کر آتا ہے۔صحت کے شعبہ میں جس طرح ہماری حکومت نے آنکھیں بند کر رکھی ہیں یہی وجہ ہے کہ آئے دن نت نئے امراض کی وجہ سے کئی قیمتی جانوں کا ضیاع ہوتا ہے ۔کانگو فیور کے چند مریضوں کی شناخت نے پورے پاکستان میں خوف و ہراس کی فضا قائم کر دی ہے۔ پاکستان میں 2002 میں کانگو وائرس کی وجہ سے سات افراد لقمہ اجل بنے تھے جن میں ایک نوجوان لیڈی ڈاکٹر اور 4 کمسن بچے بھی شامل تھے۔ستمبر 2010میں پاکستان کے صوبہ…