دل کی دھڑکن زندگی کی علامت ہے ۔ یہ دھڑکن جب بے ربط ہو جاتی ہے تو انسان کے احساسات اس کو اس بات کی آگاہی دینے لگتے ہیں کہ کچھ گڑبڑ ضرور ہے ۔ دل کی دھڑکن کا تیز ہونا بعض اوقات بے ضرر ہوتا ہے اور کسی معمولی سے مسلے کے سبب ہوتی ہے جو کہ وقت کے گزرنے کے سبب ٹھیک ہو جاتی ہے. لیکن بعض صورتوں میں دھڑکن کا بے ربط ہونا ، کبھی تیز اور کبھی سست ہونا کچھ خطرناک بیماریوں کی علامت بھی ہو سکتی ہے .جس کے لیے ڈاکٹر سے مشورہ کرنا بہت…
Author: Ambreen Sethi
عام طور پر جو لوگ ہم سے پیار کرتے ہیں ان کو ہماری فکر ہوتی ہے اور وہ ہمارے بارے میں باخبر رہنے کےخواہشمند ہوتے ہیں مگر ہمارے معاشرے میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے پاس کرنے کو کوئی کام نہیں ہوتا ہےاور یہ ضرب المثل تو سب ہی نے سنی ہو گی کہ جو کچھ نہیں کرتا ہے وہ کمال کرتا ہے تو ایسی ہی کچھ پاکستانی آنٹیاں ہوتی ہیں جو کمال کرتی ہیں اور اپنے سامنے والے سے عجیب وغیرب سوال پوچھ پوچھ کر اس کی وہ حالت کر دیتی ہیں کہ وہ ان سے…
ای این ٹی اسپشلسٹ سے مراد وہ ماہر ڈاکٹر ہونے ہیں جو کان ، ناک اور گلے کے ماہر ڈاکٹر ہوتے ہیں ۔ جسم کے یہ تمام حصے اگرچے ایک دوسرے سے جڑے ہوتے ہیں ، لیکن اس کے باوجود اپنے افعال جداگانہ طور پر انجام دیتے ہیں اور ان کی بیماریاں اور مسائل بھی الگ ہوتے ہیں ۔ جن کے علاج کے لیۓ ای این ٹی اسپشلسٹ ہی بہتر طور پر سمجھ سکتے ہیں ۔ اس حوالے سے آج ہم آپ کو کراچی کے ماہر اور مستند ترین ای این ٹی اسپشلسٹ کے بارے میں بتائیں گۓ ڈاکٹر سلمان…
پلمونولوجسٹ سے مراد وہ ڈاکٹر ہوتے ہیں جو کہ سانس اور سینے کی بیماریوں کا علاج کرتے ہیں حالیہ دنوں میں کرونا وائرس کی وبائی صورتحال کے سبب پلمونولوجسٹ ڈاکٹروں کی اہمیت بہت بڑھ گئی ہے کیوں کہ یہ وائرس سب سے زیادہ پھپھڑوں کو متاثر کرتا ہے اور اس بیماری کے علاج کے لیۓ پلمونولوجسٹ یا چیسٹ اسپشلسٹ کی علامات کو دیکھتے ہوۓ بہترین علاج کر سکتے ہیں کراچی کے بہترین پلمونولوجسٹ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ کراچی ایک میٹروپلیٹن شہر ہے اور اس میں بہترین پلمونوجسٹ کے بارے میں جاننا اور ان سے اپائنٹمنٹ لینا ایک…
انسان کی صحت کے لیۓ اس کے دانتوں کا صحت مند ہونا بہت ضروری ہے کیوں کہ کھانے پینے کی تمام اشیا منہ کے راستے ہی جسم میں داخل ہوتی ہیں. اگر دانت خراب ہوں تو ان کے جراثیم منہ کے راستے جسم میں داخل ہوتے ہیں اور اس سے پورے جسم کو متاثر کرنے کا باعث بن سکتے ہیں .اس وجہ سے دانتوں کی کسی بھی خرابی کی صورت میں عطائي یا جعلی ڈینٹیسٹ کے پاس جا کر اپنی صحت کو خطرنا ک خطرات لاحق کرنے سے بہتر ہے کہ دانتوں کے علاج کے لیۓ ماہر ،مستند اور تجربہ…
خواتین کی صحت اس وجہ سے بہت ضروری ہوتی ہے کیوں کہ گھر کے سارے نظام کا دارومدار خواتین کی صحت پر ہوتا ہے اکثر خواتین اپنے صحت کے مسائل کے بارے میں شرم کے سبب بتانے سے ہچکچاہٹ کا شکار رہتی ہیں جس کے سبب روز بروز بیماری بڑھتی جاتی ہے اور جب گائناکولوجسٹ کے پاس جاتی ہیں تو پانی سر کے اوپر سے گزر چکا ہوتا ہے ان حالات میں آن لائن صف اول کی گائناکولوجسٹ سے اپائنٹمنٹ لینا اور ان سے رابطہ کر کے اپنی بیماری کے بارے میں بتانے کا موقع ملنا ایک نعمت غیر مترقبہ…
ہرگھر میں بچوں کی بیماری گھر کے ہر فرد کو بوکھلاہٹ کا شکار کر دیتی ہے اور ایسے میں ایک اچھا اور ماہر چائلڈ اسپیشلسٹ ہی ایسے حواس باختہ لوگوں کو مطمئین کر سکتا ہے۔ اسی حوالے سے آج ہم آپ کو کراچی کے بہترین ترین چائلڈ اسپیشلسٹ کے بارے میں بتائيں گے تاکہ کرونا کے اس وبائی دور میں بچوں کی صحت کے حوالے سے کسی بھی قسم کی پریشانی کی صورت میں براہ راست ان بہترین اور ماہر ترین ڈاکٹروں سے آن لائن رابطہ کر سکیں اور وقت کی بچت کرتے ہوۓ محفوظ انداز میں علاج کی سہولیات…
عام طور پر پاکستان میں شادی کے فورا بعد سے تمام عزیزو اقارب کو اس بات کا انتظار شروع ہو جاتا ہے کہ کب کوئی خوشخبری سننے کو ملے گی اور ان کے بار بار کے تقاضے نۓ شادی شدہ جوڑے کو ایک ذہنی دباؤ کا شکار کر دیتے ہیں ۔ مگر یاد رکھیں کہ شادی کے ایک سال تک اگر آپ امید سے نہیں ہوتے تو یہ کسی بھی قسم کی پریشانی کی بات نہیں ہے کیوں کہ ہر انسان دوسرے سے مختلف ہوتا ہے اس وجہ سے اس کے حمل کے ٹہرنے میں بھی وقت لگ سکتا ہے…
سگریٹ انسان ہی کے ہاتھوں بننے والا ایسا زہر قاتل ہے جو انگلیوں میں سما کر تمام تر قوتوں اور صلا حیتوں کے پر خچے اڑا دیتی ہے۔جبکہ انسان کس قدر قیمتی ہے،اس کی قدروقیمت کا خود اسے اندازہ ہی نہیں۔ سگریٹ نوشی منشیات میں سب سے سستی، آسانی سے دستیاب ہونے والا نشہ ہے ۔ لیکن سب سے بڑی بات یہ ہے کہ اسے قابلِ سزا نشہ نہیں سمجھا جاتا جیسے شراب ، افیون، ہیروئن،چرس وغیرہ کو سمجھا جاتا ہے اور قانونی طور پر ان کا استعمال اور بیچنا جرم سمجھا جاتا ہے ۔ جبکہ سگریٹ نوشی قانوناً جرم…
ذیابیطس یا شوگر تیزی سے پھیلتی ہوئی بیماری ہے جس کے معنی بکثرت پیشاب آنا اور پیشاب کے ساتھ شوگر کا بھی آنا ہے ۔ یہ بیماری پچاس سے ساٹھ سال کی عمر کے لوگوں کو ذیادہ ہوتی ہے اور تقریباً تمام ممالک میں پائی جاتی ہے۔ یہ بیماری خاندانی بھی ہو سکتی ہے اور خصوصاً جن اشخاص کو مو ٹاپا ہو اُ ن میں یہ بیماری ذیادہ پائی جاتی ہے۔ اس مرض میں جسم میں بلڈ گلوکوز لیول بہت بڑھ جاتا ہے اور پیشاب باربار آتا ہے۔ پوری دنیا میں اس وقت 346 ملین سے زائد افراد ذیابیطس کے…