سر درد سے ہر انسان کا واسطہ زندگی میں کبھی نہ کبھی ضرور پڑتا ہے ۔ یہ درد بیوی کی فرمائشوں ، دفتر میں باس کی ڈانٹ اور مہینہ بھر کے بجٹ بنانے کے سبب نہیں ہوتا .بلکہ یہ سر درد کچھ ایسی وجوہات کی بنا پر ہوتا ہے جس کے بعد آپ کو کسی مسیحا کی ضرورت لازمی پڑ سکتی ہے ۔ اور وہ مسیحا یقینا ایک ڈاکٹر کے روپ میں آپ کے سامنے ہو گا .یا پھر اس سے ملاقات کے لیۓ آپ آن لائن اپائنٹمٹ کا بھی سہارا لے سکتے ہیں ۔ آج ہم آپ کو سر…
Author: Ambreen Sethi
صحت کتنی بڑی نعمت ہے اس کے بارے میں اس کہانی کو پڑھ کر ضرور اندازہ لگایا جا سکتا ہے آج پھر فیس نہ دینے پر اسے ٹیچر نے کھڑا کر دیا ۔ پوری کلاس اسے دیکھ کر ہنس رہی تھی اور وہ شرمندگی سے سر جھکاۓ کھڑی تھی ۔ مس جب غصے میں ہوتیں تو بس بولتی جاتیں ۔ ان کا ہر ہر لفظ گرم سیسے کی طرح کانوں میں اترتا جا رہا تھا اور اس کی آنکھوں کے آنسو بار بار ارد گرد کے منظر کو دھندلا دیتے تھے ۔ وہ اپنی ننھی ننھی ہتھیلیوں سے انہیں صاف…
یورک ایسڈ درحقیقت وہ فاضل مدہ ہے جو کہ پیورین کے ٹوٹنے کی صورت میں جسم کا حصہ بنتا ہے ۔ جسم کے اندر قدرتی طور پر ایسا نظام موجود ہوتا ہے، جس کے سبب پیشاب اور پاخانے کے ذریعے یہ خارج ہو جاتے ہیں ۔ مگر بعض صورتوں میں کچھ خرابیوں کی صورت میں یورک ایسڈ جسم سے خارج نہیں ہو پاتا ہے۔جس سے خون میں یورک ایسڈ کی شرح میں اضافہ ہو جاتا ہے جس کو ٹیسٹ کے ذریعےجانچا جا سکتا ہے یورک ایسڈ میں اضافے کی جانچ کا طریقہ یہ جب خون میں جمع ہو باتا ہے…
نظر کی کمزوری سے مراد دیکھنے کی صلاحیت میں کمی واقع ہونا ہے ۔ اس کی دو اقسام ہوتی ہیں جن میں سے ایک دور کی نظر کی کمزوری اور دوسری قریب کی نظر کی کمزوری ہوتا ہے ۔ مستقل طور پر اسکرین کو بغیر پلکیں چھپکاۓ دیکھتے رہنے سے آنکھیں تھکان کا شکار ہو جاتی ہیں۔ جس کے سبب سر کا بھاری پن ، آنکھوں کا جلنا یا سرخ ہو جانا اس کی اہم علامات کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے نظر کی کمزوری کی علامات بینائی دور کی کمزور ہو یا قریب کی دونوں صورتوں میں آنکھوں کو…
میموگرافی سے مراد ایک ایسے اسکرین ٹیسٹنگ طریقہ کار سے ہے جس سے چھاتی کے کینسر کی تشخیص کی جا سکتی ہے ۔ خواتین میں چھاتی کے کینسر میں روز بروز اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ۔ لیکن خوشقسمتی سے اس مرض کی تشخیص اگر شروع کے مرحلوں میں ہو جاۓ تو یہ اب ایک قابل علاج مرض ہے ۔ اس وجہ سے اس مرض کی تشخیص کی اہمیت بہت زیادہ ہے ۔ بریسٹ کینسر کی تشخیص کےے لیۓ کیۓ جانے والے ٹیسٹ کو میمو گرام کہتے ہیں ۔ میموگرافی میں چھاتی کے ایکس رے کیۓ جاتے ہیں جس میں…
میرے ایک دوست کا رات میں فون آیا کہ گاڑی لے کر فورا پہنچوں اس کے ابو کو دل کا دورہ پڑ گیا ہے ۔ میں گاڑی لے کر جب اس کے گھر پہنچا تو اس کے والد سینے پر ہاتھ رکھ کر پسینہ پسینہ ہوۓ جا رہے تھے جب کہ اونچے اونچے ڈکار بھی لے رہے تھے ۔ ان کی حالت نے مجھے بھی خوفزدہ کر دیا اور میں نے ایک لمحہ ضائع کیۓ بغیر ان کو پکڑ کر گاڑی میں بٹھایا اور تیزی سے دل کے ہسپتال کی ایمرجنسی کی طرف گاڑی دوڑا دی ۔ جب ہسپتال پہنچے…
گورا رنگ ایشیائی ممالک کے لوگوں میں خوبصورتی کا پیمانہ قرار دیا جاتا ہے ۔ بچپن سے گورا بچہ سب کی آنکھ کا تارا بن جاتا ہے جب کہ سانولا بچہ ایڑھیوں کے بل اچک اچک کر کھڑے ہونے کے باوجود کسی کی نظروں ہی مین نہیں آتا ۔اور جو احساس کمتری بچپن سے ان کا دامن تھام لیتا ہے وہ عمر کے ہر ہر حصے میں ایک خوف ایک کمی کی صورت میں سامنےآن کھڑا ہوتا ہے۔ مگر اب سائنس کی ترقی کے سبب خود کو گورا کرنا نا ممکن نہیں رہا اور ہمیشہ کے لیۓ سانولی رنگت کو…
بواسیر ایک قابل علاج مرض ہے ۔جو کہ عام طور پر 50 سال کی عمر تک پہنچنے والے پچاس فی صد افراد میں دیکھنے میں آتی ہے ۔ بواسیر مقعد یا پاخانے کی جگہ کی نسوں کے سوجن کے سبب ہوتا ہے ۔ یہ اندرونی یا بیرونی دونوں صورتوں میں ہو سکتی ہے ۔ اس کے سبب مقعد کی جگہ پر خارش اور شدید درد ہو سکتا ہے ۔ عام طور پر اکثر افراد میں بواسیر کے علاج کے لیۓ گھریلو ٹوٹکوں کا استعمال کرتے نظر آتے ہیں ۔لیکن حقیقت میں یہ ٹوٹکے وقتی طور پر تو فائدہ مند ہو…
ماہر غذائیت کا نام ذہن میں آتے ہی پھیکے اور پرہیزی کھانے کا خیال آتا ہے ۔ جب کہ یہ تصور درست نہیں ہے ۔ بلکہ ماہر غذائیت وہ افراد ہوتے ہیں جو کہ انسان کے لیۓ اس غذا کا تعین کرتے ہیں جو کہ اس کی جسم کی ضرورت ہے ۔ پرہیز علاج سے بہتر ہے تو درحقیقت ماہر غذائیت وہ افراد ہوتے ہیں جو کہ مختلف بیماریوں کے شکار افراد کی صحت کے حوالے سے ان کے لیۓ درست غذا کا تعین کرتے ہیں ۔ اسی حوالے سے آج ہم آپ کو کراچی کے کچھ ماہر اور مستند…
ماہر نفسیات سے مراد وہ افراد ہوتے ہیں جو کہ نفسیاتی امراض میں مبتلا افراد کا علاج کرتے ہیں ۔ یہ بھی عام ڈاکٹروں کی طرح علامات کے بارے میں جان کر علاج کرتے ہیں ۔ لیکن ان کا طریقہ علاج کے حوالے سے مختلف ہوتا ہے کہ یہ ادویات کے ساتھ ساتھ کو نسلنگ بھی کرتے ہیں ۔ آج ہم آپ کو کراچی کے کچھ مستند اور مشہور ترین ماہر نفسیات کے بارے میں بتائيں گے ڈاکٹر اقبال خیمانے ڈاکٹر اقبال کا شمار کراچی کے تجربہ کار ماہر نفسیات میں ہوتا ہے ۔ انہوں نے ایم ڈی کی ڈگری…