Author: Ambreen Sethi

Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

پلاسٹک سرجری کے ماہرین سے مراد وہ ڈاکٹر ہوتے ہیں. جو انسانی جلد کے مرمت ، کے ساتھ ساتھ اس کو خوبصورت بنا سکے .اس کو دو شعبوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے. جن میں سے ایک جلد کی ری کنسٹرکشن ہوتی ہے .جب کہ دوسرے شعبے میں کاسمیٹکس سرجری شامل  ہوتی ہے۔ پہلی قسم میں جلے ہوۓ اعضا یا پھر کسی ایکسیڈنٹ کی صورت میں جسم کے اعضا کو دوبارہ سے جوڑنے کا عمل شامل ہے. جب کہ کاسمیٹکس سرجری میں مختلف اعضا کو خوبصورت بنانے کے لیۓ اس کی سرجری کی جاتی ہے . پلاسٹک سرجن یہ…

Read More

معدے کے ماہر ڈاکٹر اس بات پر متفق ہیں, کہ اگر انسان کا معدہ درست حالت میں کام نہ کرۓ ۔تو اس سے انسان کی صحت پر بہت برے اثرات  مرتب ہوتے ہیں. جسم خون بنانا بند کر دیتا ہے اور کمزوری کے سبب طرح طرح کی بیماریاں حملہ آور ہوتی ہیں ۔ مگر معدے کے حوالے سے ایک اور اہم بات بھی یاد رکھنی چاہیۓ. کہ معدے کے امراض کے علاج کو سیلف میڈیکیشن سے نہیں کرنا چاہیۓ .اور اس کے لیۓ ماہر امراض معدے سے رابطہ کرنا چاہۓ ۔ اسلام آباد کے مستند معدے کے ماہر ڈاکٹر اسسٹنٹ…

Read More

  صحت کی سہولیات کے پیکج ایک جانب تو وقت کی بچت کا سبب ہوتے ہیں۔  دوسری طرف پیکج کی صورت میں ہونے کے سبب کافی اکنامکل بھی ہوتے ہیں عام طور پر تیس سال کی عمر کے بعد ڈاکٹر ہر انسان کو اس بات کی تاکید کرتے ہیں۔ کہ اب ان کو اپنی صحت کا خیال پہلے سے زیادہ رکھنا ہے۔ اس وجہ سے باقاعدگی سے کچھ ٹیسٹ لازمی طور پر کروانے چاہیۓ ہیں۔ جن سے بنیادی ارکان دل ، جگر گردے کے ا فعال کے بارے میں آگاہی حاصل ہو سکے ۔ ایسے مریضوں کے لیۓ مختلف لیبارٹری…

Read More

جلد کے ماہر ڈاکٹر صرف جلد سے جڑے مسائل کا علاج ہی نہیں کرتے ہیں۔ بلکہ بالوں ، ناخنوں سے جڑے تمام مسائل کا علاج بھی کرتے ہیں ۔۔ جلد کے ماہر ڈاکٹر تقریبا 3000 تک جلد کے  مسائل کا علاج کرتے ہیں ۔ یہ ڈاکٹر ہر عمر اور ہر صنف کے لوگوں کا علاج کرتے ہیں ۔آج ہم آپ کو کراچی کے کچھ تجربہ کار اور ماہر جلد کے ڈاکٹروں کے بارے میں بتائيں گے ۔جو کہ آن لائن بھی علاج کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں ۔اور ان سے رابطے کے لیۓ مرہم ڈاٹ پی کے کی ایپ…

Read More

حمل کے ٹہر جانے کی خواہشمند مائیں، اس خوشخبری کے بارے میں جاننے کے لیۓ کتنی پر جوش ہوتی ہیں اس کا اندازہ لگایا  جاسکتا ہے لیکن کیا آپ جانتی ہیں، کہ کچھ علامات کے ذریعے آپ اس  کو خود بھی چیک کر سکتی ہیں۔ اگر آپ ماں بننے کی خواہشمند ہیں ۔اور گزشتہ کچھ مہینوں سے اس بات کی کوشش کر رہی ہیں کہ امید ہو جاۓ تو اس صورت میں آپ کے لیۓ یہ جاننا ضروری ہے ،کہ وہ کون سی علامات ہیں جو حمل کے ٹہر جانے کی نشاندہی کرتی ہیں۔یہ تمام علامتیں اور ان میں سے…

Read More

 پیٹ میں گیس کا بننا ایک فطری عمل ہے ۔ ماہرین کے مطابق ایک نارمل انسان دن میں ایک سے 20 بار گیس خارج کرتا ہے ۔اگر پیٹ کے راستے یہ گیس خارج نہ ہو ،تو پھر یہ گیس منہ کے راستے خارج ہوتی ہے ۔پیٹ کی گیس کی شدت ہلکی بھی ہو سکتی ہے۔مگر بعض اوقات یہ شدید اور تکلیف دہ بھی ہو سکتی ہے۔ لیکن یاد رکھیں پیٹ میں گیس صرف کھانے پینے میں بے احتیاطی کے سبب ہی نہیں ہوتی ،بلکہ اکثر اس کی وجوہات صحت کے سنگین مسائل بھی  ہو سکتے ہیں ۔ پیٹ کی گیس…

Read More

حمل کا ضائع ہونا جسمانی تکلیف کے ساتھ ساتھ سخت صدمے اور دکھ کا باعث ہوتا ہے ۔ اس دکھ کا اندازہ وہی لوگ بخوبی لگا سکتے ہیں جو کہ اس دکھ سے گزرے ہوں ۔ لیکن اگر ایک ہی زندگی میں بار بار اس دکھ کا سامنا کرنا پڑے ،تو انسان نفسیاتی طور پر ٹوٹ جاتا ہے ۔اعداد و شمار کے مطابق ہر 15 سے 20 فی صد حمل ابتدائی مرحلے میں ہی ضائع ہو جاتے ہیں ۔ جن میں سے 75 فی صد بالکل شروع کے وقت میں ہی ضائع ہو جاتے ہیں حمل کا ضائع ہونا ،حمل…

Read More

وزن کم کرنے کےلیۓ مختلف طریقے استعمال کرنے والے لوگ اس بات سے بخوبی واقف ہیں .کہ صرف ڈائٹنگ کر کے یا نشاستہ دار اشیا سے پرہیز کر کے پتلے ہونے  کی امید کرنا, غلط فہمی کے سوا کچھ نہیں ہے ۔ جلدی اور بہتر نتائج کے لیۓ ماہر غذائیت کے مشورے سے ایک ڈائٹ پلان تیار کرنا بہت ضروری ہوتا ہے. جو کہ آپ کی صحت کے مطابق ڈائٹ پلان ترتیب دیں گے. جس کے ذریعے اپنی صحت کو گنواۓ بغیر اسمارٹ ہوا جا سکتا ہے وزن کم کرنے کے آزمودہ طریقے اپنے ڈائٹ پلان کو بناتے ہوۓ کچھ…

Read More

ذیابطیس ایک ایسی بیماری ہے جس میں خون میں شوگر کے لیول میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔ اس بیماری کی ابتدائی علامات کے بارے میں جاننے سے انسان اس کے آغاز میں اس بیماری سے آگاہ ہو جاتا ہے .اور اس کے علاج کا آغاز کر دیتا ہے جس سے بڑے نقصانات سے بچ سکتا ہے ۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق لاکھوں لوگ ہر سال اس بیماری میں مبتلا ہو رہے ہیں .جب کہ اس سے دگنی تعداد میں افراد اس بیماری کے خطرے سے دوچار ہیں ۔ ذیابطیس کی ابتدائی علامات بار بار پیشاب آنا جب خون…

Read More

گائناکولوجسٹ خود کو کہنے والے تو بہت ملتی ہیں۔ لیکن حقیقت میں ماہر اور مستند ماہر ڈاکٹر خواتین کی صحت کے مسائل کو حقیقی معنوں میں حل کر سکتی ہے ۔ اور اسلام آباد جیسے بڑے شہر میں ان کی تلاش کوئی آسان کام نہیں ہے ۔ اس حوالے سے مرہم ڈاٹ پی کے کی ایپ سے آپ کو ان ماہر ڈاکٹروں کے بارے میں معلومات مل سکتی ہے ۔ ان میں سے کچھ ڈاکٹرز کے بارے میں ہم آپ کو آج بتائیں گے اسلام آباد کی مستند گائناکولوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر عنبر جلیل بختیار بیس سال سے اس شعبے میں…

Read More