حالت حمل کسی بھی خاتون کی ایک ایسی حالت ہوتی ہے .جس میں اسے اپنے ساتھ ساتھ اپنے کوکھ مین پلنے والے بچے کا بھی خصوصی خیال رکھنا پڑتا ہے ۔ ماں کی صحت درحقیقت بچے کی صحت کی ضامن ہوتی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ بڑی بوڑھیاں حالت حمل میں ماں کی غذا کا خاص خیال رکھنے کا اہتمام کرتی ہیں یورپی ممالک میں حالت حمل میں ماں کو متوازن غذا اور مناسب ماحول کی فراہمی پر زور دیا جاتا ہے ۔ جب کہ ہمارے ملک میں حالت حمل کا اعلان ہونے کے ساتھ ہی ,مختلف قسم کے…
Author: Ambreen Sethi
ماہواری سے مراد وہ خاص ایام ہیں جن کا سامنا ہر بالغ عورت کو ہر ماہ کرنا پڑتا ہے ۔ ہر مہینے بالغ عورت کا جسم ہر مہینے حمل کے لیۓ خود کو تیار کرتا ہے ۔بچے دانی کی دیواروں کی موٹی تہہ تیار ہوتی ہے ۔ اس کے بعد اووری میں سے انڈے خارج ہوتے ہیں ۔جو مردانہ اسپرم سے ملاپ کر کے حمل کا باعث بنتے ہیں ۔ لیکن اگر ایسا نہ ہو سکے تو بچے دانی کی وہ موٹی دیواریں گر جاتی ہیں ۔جو ماہانہ ماہواری کا باعث بنتے ہیں ۔یہ ایک قدرتی عمل ہے لیکن…
صحت مند زندگی ایک نعمت ہے یہ کہاوت تو سب ہی نے سنی ہو گی ۔مگر اس کےحقیقی معنوں کا اندازہ انسان کو اسی وقت ہوتا ہے, جب کہ یہ نعمت ہم سے کسی وجہ سے روٹھ جاۓ ۔ انسان پر آنے والی کوئی بھی بیماری کسی نہ کسی حد تک اس کی اپنی کوتاہیوں اور غلطیوں کا نتیجہ ہوتی ہے یہی سبب ہے کہ قدیم یونانی حکما صحت مندی کے لیۓ انسانوں کو سر ٹھنڈا اور پیر گرم رکھنے کامشورہ دیتے تھے۔ یعنی غصے سے بچنے اور چلتے پھرتے رہنے کا مشورہ دیتے تھے ۔ مگر اب صحت کے…
انسانی جسم میں گردے ایک اہم عضو ہیں۔ جس کے ذمے انسانی خون کی صفائی کرنا ہے ۔اس میں ہونے والی خرابی کی اگر بروقت تشخیض و علاج نہ کیا جاۓ تو یہ جان لیوا بھی ہو سکتی ہے گردے کی بیماریوں میں سب سے عام بیماری گردوں کی دائمی بیماری ہے یہ بیماری ایک خاموش قاتل ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ اس بیماری کی علامات انسانی جسم میں اس وقت تک ظاہر نہیں ہوتی ہیں۔ جب تک کہ گردے فیل ہونے کے قریب نہ پہنچ جائيں ۔ البتہ ذیابطیس ، بلند فشار خون اور گردے کی پتھری…
آئی اسپشلسٹ ڈاکٹر ایک جانب تو بینائی سے جڑے مسائل اور بیماریوں کا علاج کرتے ہیں ۔ آنکھیں انسانی جسم کا نازک اور اہم ترین عضو ہوتی ہیں ۔ ان کے کسی بھی مسلے کی صورت میں ایک جانب تو بینائی کے متاثر ہونے کا خدشہ ہوتا ہے. تو دوسری جانب نظر کی کمزوری انسان کو معذور اور محتاج بھی بنا سکتی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ آنکھوں کی کسی بھی تکلیف کی صورت میں کسی غیر مستند فرد سے رجوع کرنے کے بجاۓ ,کسی ماہر اور تجربہ کار ڈاکٹر سے علاج ہی ان کے تحفظ کی گارنٹی ہوتی…
ہائی بلڈ پریشر کے بارے میں کہا جاتا ہے۔ یہ وہ دشمن ہےجو خاموشی سے انسان کو اندر ہی اندر شکار کرتا ہے ۔ اس بیماری کی شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس وقت امریکہ کی آدھی آبادی اس بیماری کا شکار ہے ۔ بلڈ پریشر سے مراد خون کا وہ دباؤ ہے. جو کہ دل خون کے اوپر لگا کر پورے جسم میں بھیجتا ہے ۔ اس کی نارمل رینج 120/80 ہونی چاہیۓ ۔ اس سےزیادہ یا اس سے کم ہونا بلڈ پریشر کی بیماری کی علامت ہوتی ہے ہائي بلڈ پریشر کم…
چہرے کی جھریاں درحقیقت جلد پر پڑنے والی وہ شکنیں ہیں ۔ جو کہ عمر کے سبب جلد پر نمودار ہوتی ہیں ۔کیوں کہ عمر کے ساتھ ساتھ کولیگن پروٹین اور الاسٹن کے بنانے کی مقدار میں کمی واقع ہونےلگتی ہے ۔ اس وجہ سے جلد نازک اور پتلی ہو جاتی ہے ۔ بیرونی ماحول ، سورج کی روشنی اور موسم کی شدت کے سبب جلد پر جھریاں نمودار ہونا شروع ہو جاتی ہیں ۔ جھریوں کا عمر کے ساتھ آنا یہ ایک قدرتی عمل ہے . اس کو روکنا ممکن نہیں ہے تاہم اس کو مختلف طریقوں سے سست…
ناپسندیدہ بالوں کی نمو شخصیت کے حسن کو ختم کرنے کا باعث بن سکتے ہیں ۔ یہ بال چاہے عورتوں کے چہرے پر ہوں یا مردوں کے چہرے پر دونوں صورتوں میں یہ اکثر ناگوار ثابت ہوتے ہیں۔ اس وجہ سے ان کو صاف کرنےکے لیۓ مختلف طریقے اختیار کیۓ جاتے ہیں ۔ گھریلو ٹوٹکوں کے ساتھ ساتھ سائنس کی ترقی کے سبب ۔اب باقاعدہ طور پر جلد کے ماہر ڈاکٹر مختلف طریقوں سے علاج کے ذریعے چہرے سے نا پسندیدہ بالوں کا خاتمہ کرتے ہیں ناپسندیدہ بالوں کی نمو کی وجوہات چہرے کے ناپسندیدہ بالوں کی مختلف وجوہات ہو…
ماہر نفسیات کے بارے میں ایک غلط فہمی جو عام طور پر اکثر افراد کو ہوتی ہے ۔کہ وہ صرف پاگلوں کا علاج کرتے ہیں ۔ جب کہ ان کے بارے میں یہ ضرور کہا جا سکتا ہے۔ کہ یہ وہ لوگ ہوتےہیں جو انسان کو پاگل ہونے سے بچا سکتے ہیں ۔ مختلف نفسیاتی مسائل کا اگر بروقت علاج نہ کیا جاۓ ۔تو وہ پاگل پن میں بھی تبدیل ہو سکتے ہیں ۔ اس وجہ سے ماہر نفسیات سے رجوع کرنے کا قطعی یہ مطلب نہیں ہے کہ آپ پاگل پن کا شکار ہیں لاہور کے ماہر نفسیات ڈاکٹر…
ماہر امراض نسواں کی ضرورت وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی جا رہی ہے ۔ ماضی میں جن علاقوں میں عورتوں کو ڈاکٹر کے پاس لے جانا معیوب سمجھا جاتا تھا ۔ ان علاقوں میں بھی وقت نے لوگوں کو یہ شعور دے دیا ہے ۔ کہ اب وہ عورتوں کے صحت کے مسائل کو تعویزوں اور ٹوٹکوں کے بجاۓ باقاعدہ تجربہ کار ڈاکٹروں سے علاج کروانے کو فوقیت دینے لگے ہیں ۔ ایسے ہی علاقوں میں ملتان بھی شامل ہے ملتان کے ماہر امراض نسواں ڈاکٹر ثمن نورین ڈاکٹر ثمن نورین نے ایم بی بی ایس کے ساتھ ساتھ ایف…