Author: Ambreen Sethi

Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

دوران حمل ماں کے پیٹ میں بچہ بہت زیادہ حرکت کرتا ہے اور اپنی حالت بدلتا رہتا ہے ۔ بچے کی حرکت پر نظر رکھنا اور اس کی دل کی دھڑکن کے بارے میں مکمل آگاہی رکھنا بچے کی زںدگی اور صحت کے لیۓ بہت ضروری ہوتا ہے ۔ خاص طور پر نو مہینے مکمل کرنے کے بعد یہ پوزیشن اس لیۓ بھی اہمیت اختیار کر لیتی ہے کیوں کہ اس کا دارومدار ڈلیوری کے طریقے پر ہوتا ہے ۔ دوران حمل بچے کی مختلف پوزیشنز دوران حمل بچہ ماں کے رحم کے اندر تقریبا چار مختلف انداز میں  ہو…

Read More

نیند کے حوالے سے بہت ساری باتیں اکثر ہم لوگوں سے سنتے رہتے ہیں ۔ لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ دنیا میں موجود ہر جاندار چاہے وہ جانور ہو یا انسان مرد ہوں۔ یا عورت اس کو جسم کو صحت مند رکھنے کے لیۓ سونے کی ضرورت ہوتی ہے ۔ عورتوں کو مردوں کے مقابلے میں زیادہ نیند کی ضرورت ہوتی ہے عام طور پر ایک صحت مند انسان کو دن کے چوبیس گھنٹوں میں 7 سے 8 گھنٹوں کی نیند درکار ہوتی ہے ۔ ڈاکٹروں کا یہ ماننا ہے کہ عورتوں کو مردوں کے مقابلے میں، دن بھر…

Read More

سی سیکشن کی صورت میں ماں بننے والی خواتین کی زندگی کا یہ ایک عجیب وقت ہوتا ہے ۔ ایک جانب تو ماں بننے کی خوشی ہوتی ہے تو دوسری جانب اپنی صحت کے مسائل کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے ۔ ان حالات میں ہر ماں کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ جلد سے جلد صحت یاب ہو جاۓ ۔تاکہ اپنے بچے کی ذمہ داریاں سنبھال سکے مگر سی سیکشن کے بعد کی جانے والی بے احتیاطی کے نتیجے میں ریکوری میں مشکلات پیش آسکتی ہیں۔ اور مختلف قسم کی پیچیدگیاں بھی ہو سکتی ہیں  سی سیکشن کے…

Read More

‘میرے شوہر تو رات بھر اتنے خراٹے لیتے ہیں کہ جس دن سے شادی ہوئی ہے ایک دن سکون کا سونے کو نہیں ملا ‘۔ میں نے تو رات میں ان کے آنے سے پہلے ہی سونا شروع کر دیا ہے. کہ ان کے خراٹوں سے پہلے ہی سو جاؤں ۔ اسما کی شادی حال ہی میں ہوئي تھی ۔ اس کا شوہر ایک چارٹر اکاونٹنٹ تھا ۔ جس نے بھی اس شادی کے بارے میں سنا تھا سب ہی نے اسما کی قسمت پر رشک ہی کیا تھا .مگر اب اسما کی باتوں سے اس کی امی کو محسوس…

Read More

ہچکی کا سامنا ہر انسان کو اپنی پیدائش سے لے کر موت تک کرنا پڑتا ہے ۔ اکثر اوقات بے وقت ہچکی کا آنا انسان کو بھری محفل میں شرمندگی سے بھی دو چار کر سکتا ہے ۔ ہچکی کو یہ نام کس نے دیا اس بارے میں تو کوئي نہیں جانتا. لیکن اس کو یہ نام اس آواز کے سبب ہی دیا گیا ہو گا. جو کہ اس کے آنے پر منہ سے نکلتی ہے اور انسان بے ساختہ اس کے آنے ہر ہچ ہچ کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے ہچکی کیوں آتی ہے ہچکی کا آنا ایک…

Read More

ڈسپرین کی گولیاں ہر گھر میں موجود ہوتی ہیں ۔ یہ وہ عام دوا ہےجس کا استعمال گزشتہ کئي دہائيوں سے ہر گھر میں کیا جاتا رہا ہے ۔ مگر یہ یاد رکھنا چاہیۓ کہ جس طرح ہر دوا کے فائدوں کے ساتھ ساتھ نقصان بھی ہوتے ہیں۔ اسی طرح ڈسپرین کی دوا بھی زیادہ استعمال کرنے کی صورت میں خظرناک ثابت ہو سکتی ہے ڈسپرین کیا ہے ڈسپرین کی گولی جو کہ عام طور بازار میں دستیاب ہوتی ہے ۔اس میں 500 ملی گرام تک اسپرین موجود ہوتی ہے ۔ اور اس  کے علاوہ اس میں موجود دوسرے اجزا…

Read More

میڈيکل ٹیسٹ کسی بھی بیماری کے بارے میں جاننے کا بہترین طریقہ ہوتا ہے ۔لیکن اکثر لوگ ڈاکٹر اور لیبارٹری کے نام سے خزفزدہ ہو جاتے ہیں ۔ایسے افراد اپنی صحت کی جانچ گھر بیٹھے بھی کر سکتے ہیں ۔ کسی قسم کی خرابی کی صورت میں میڈيکل ٹیسٹ کا سہارا لے سکتے ہیں ۔ میڈيکل ٹیسٹ سے قبل کیۓ جانے والے کچھ جانچ کے طریقے جسم کی لچک چیک کرنا اس ٹیسٹ کے لیۓ گھر کی کسی بھی جگہ پر فرش پر بیٹھ جائيں ۔ اپنی ٹانگیں سیدھی کر لیں اس کے بعد کمر کو سیدھے رکھتےہوۓ اپنے پیروں…

Read More

سونے کے بارے میں کچھ لوگوں کا یہ ماننا ہوتا ہے کہ نیند تو کانٹوں پر بھی آجاتی ہے ۔ مگر کانٹوں پر نیند کرنے  کے بعد جب انسان جاگتا ہے .تو وہ ترو تازہ ہونے کے بجاۓ زیادہ تکلیف محسوس کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کہا جاتا ہے کہ جس طرح نیند انسانی جسم کے لیۓ ضروری ہے. اسی طرح اس  کا انداز بھی انسانی جسم کے لیۓ بہت ضروری ہوتا ہے ۔ سونے کے مختلف انداز اور ان کے اثرات ہر انسان کے سونے کا انداز دوسرے انسان سے مختلف ہوتا ہے. مگر ماہرین کے مطابق کون…

Read More

مائگرین ایک اعصابی بیماری ہے جس میں سرد درد کے ساتھ ساتھ دیگر علامات بھی ہوتی ہیں ۔ جس میں شدید سر درد کے ساتھ ساتھ متلی ، الٹی ، بولنے میں دشواری ، چکر ، روشنی اور آواز سے حساسیت اور ہاتھوں پیروں کا سن ہو جانا شامل ہوتا ہے ۔ عام طور پر اس کی تشخیص ڈاکٹر حضرات میڈیکل ہسٹری کی بنیاد اور علامات کی بنا پر کرتے ہیں۔اس کی تشخیص کے بعد مائگرین کے علاج کا پلان تیار کیا جاتا ہے ، عام طور پر نیورولوجسٹ یا اعصابی امراض کے ماہر ڈاکٹر اس مرض کا علاج کرتے…

Read More

لہسن ہمارے گھروں میں کھانا پکانے کے لیۓ استعمال ہونے والی اشیا میں سے ایک بنیادی جز ہے لہسن غذائی افادیت کے ساتھ ساتھ بہترین طبی خصوصیات کی حامل غذا ہے. لہسن کا استعمال قدیم دور سے غذا کے ساتھ ساتھ بطور دوا بھی دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں میں بھی کیا جاتا رہا ہے۔ یہ وٹامن بی 6، وٹامن سی، ميگنیز سلینیم اور فائبر سے بھر پور ہوتا ہے .اس کے علاوہ اس میں دیگر معدنیات اور پروٹین بھی موجود ہوتی ہے جو کہ اس کے طبی فوائد کو مذید بڑھا دیتے ہیں۔ لہسن کے فوائد عام نزلہ…

Read More