Author: Ambreen Sethi

Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

پیشاب کرتے ہوۓ اس کے رنگ کو دیکھنا چاہیۓ ۔اگرچہ آپ کو یہ بات عجیب ضرور لگے گی مگر اس کے باوجود اس بات میں آپ کی صحت کے اہم راز پوشیدہ ہوتے ہیں ۔ اس سے یہ بات پتہ چل سکتی ہے کہ جسم کے اندرونی اعضا ٹھیک کام کر رہے ہیں ۔یا ان میں کسی بھی قسم کی خرابی موجود ہے پیشاب کا رنگ یہ سب باتیں بتا سکتا ہے۔ پیشاب کا رنگ اور بیماری کی علامات عام طور پر ہماری خوارک اور ادویات کے استعمال کا اثر پیشاب کے رنگ پر پڑتا ہے۔ مگر بعض اوقات کچھ…

Read More

بلڈ شوگر کا لیول ذیابطیس کے مریضوں کا سبب سے بڑا مسلہ ہوتا ہے. اس کا زیادہ یا کم ہونا دونوں کی صورتیں خطرناک ہوتی ہیں اور پیچیدگیوں کا باعث ہوتی ہیں ۔ جس کی  وجہ سے بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے کے لیۓ ذیابطیس کے مریض ادویات اور انسولین کا استعمال کرتے ہیں. اس کے ساتھ ساتھ مستقل طور پر چیک بھی کرتے رہنا پڑتا ہے بڑوں کی کہاوت ہے کہ پرہیز علاج سے بہتر ہے ۔ شوگر  کے مریضوں کے لیۓ یہ کلیہ کچھ زیادہ ہی کام کرتا ہے ۔ یہ ایک ایسی بیماری ہے جس کا مستقل…

Read More

مانع حمل ادویات کا بنیادی استعمال  خواتین حمل میں وقفے کے لیۓ کرتی ہیں ۔ یہ ادویات وقفے کے علاوہ ماہواری میں بے قاعدگی اور جلد کے ایکنی جیسے مسائل کے لیۓ بھی استعمال کی جاتی ہیں ۔ یہ ادویات اگر ایک جانب حمل میں وقفے کا سبب بنتی ہیں ۔تو اس کے ساتھ ساتھ کچھ ایسے مضر اثرات کا بھی باعث ہوتی ہیں۔ جن کا جاننا ہر عورت کے لیۓ ضروری ہوتا ہے مانع حمل ادویات یہ ادویات گولیوں اور انجکشن کی صورت میں استعمال کی جاتی ہیں ۔ جو اگرچہ اقسام اور ناموں کے اعتبار سے مختلف ہو…

Read More

رات کی نیند کا انسانی صحت پر براہ راست اثر پڑتا ہے ۔ بے آرام نیند کے ساتھ صبح جاگنے والا فرد نہ صرف سستی کا شکار ہو جاتا ہے بلکہ وہ دن بھر کے کام بھی ٹھیک سے انجام نہیں دے سکتا۔ یہ سلسلہ اگر جاری رہے تو اس کا اثر صحت کی عمومی صورتحال پر بھی پڑتا ہے رات کی نیند کے بارے میں سوالات سوال 1: آپ ہر رات کتنے گھنٹے اوسط سوتے ہیں چار سے پانچ گھنٹے پانچ سے چھ گھنٹے سات یا اس سے زیادہ گھنٹے سوال 2: سات گھنٹوں سے کم سونے سے آپ…

Read More

ٹوتھ پیسٹ کا استعمال ہم میں سے ہر فرد دن میں دو بار کرتا ہے ۔ اس کے استعمال کے طریقے پر غور کرنے کی زحمت کبھی بھی کسی نے نہ کی ہو گی ۔ ٹوتھ پیسٹ کی ٹیوب کو دبایا اس کو برش پر لگایا اور واپس رکھ دیا مگر ماہرین نفسیات کے مطابق ہم روز مرہ کے بہت سارے کام جس انداز میں انجام دیتے ہیں وہ ہماری عادت میں تبدیل ہو جاتے ہیں ۔یہ عادتیں درحقیقت ہماری فطرت کو ظاہر کرتی ہیں اور یہی درحقیقت ہمارے مزاج کے بارے میں جاننے میں مددگار ہو جاتی ہیں ٹوتھ…

Read More

حاملہ عورت اپنی زندگی کے سب سے خوبصورت اور پرجوش وقت سے گزر رہی ہوتی ہے ۔ یہ وقت اس کی زندگی کا سب سے خاص وقت ہوتا ہے ۔ جس میں امید ، خوشی سب کچھ ہوتا ہے ۔ حاملہ عورت کو نصیحتیں کرنے کے لیۓ پوری دنیا تیار ہوتی ہے ۔ کیا کرنا ہے کیسے کرنا ہے یہ سب ہی اپنے تجربات کی روشنی میں بتانے کو تیار ہوتے ہیں. لیکن یہ ضروری نہیں ہے کہ ہر بتائي گئي بات ، ہر شئير کیا گیا ٹوٹکا ہر حاملہ عورت کے لیۓ مفید ہو حاملہ عورت کے نہ کرنے…

Read More

آنکھوں کے نیچے حلقے پڑ جانے سے مراد وہ سیاہ نشان ہوتے ہیں ۔جو کہ آنکھوں کے نیچے بن جاتے ہیں ۔ یہ ہر عمر کے مرد اور عورت کے چہرے پر ہو سکتے ہیں ۔ ان کی موجودگی کسی بھی انسان کے خوبصورت چہرے پر ایک بد نما نشان کیطرح ہوتے ہیں ۔ دیکھنے والے اس انسان کو ان حلقوں کی سبب بیمار قراردے سکتے ہیں ۔ سوال یہ ہے کہ کیا واقعی یہ حلقے خراب صحت کی نشانی ہوتے ہیں یا اس کی وجہ کچھ اور ہوتی ہے ۔ آنکھوں کے نیچے پڑنے والے حلقے عام طور پر…

Read More

دل کے دورے نے میرے ابو کی جان لے لی  ۔ ہم سب کو ایسے لگا کہ ہمارے سروں پر سے چھت ہی چلی گئی ۔ ابو روزانہ کی طرح رات کا کھانا کھانے کے بعد سونے کے لیۓ گۓ ۔ ہم میں سے کوئی یہ سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ یہ ہمارا اپنے ابو کے ساتھ آخری کھانا ہے ۔ رات کے کسی حصے میں امی کے شور کی آواز نے ہم سب کو جگا دیا جب ہم ابو کے پاس گۓ تو ان کے جسم کے ہر ہر حصے سے پسینہ نکل رہا تھا ۔وہ بہت تکلیف…

Read More

ڈپریشن سے مراد ایک ایسی ذہنی بیماری ہے. جس کی وجہ سے انسان کے موڈ میں اتار چڑھاؤ آتے ہیں ۔ اس بیماری میں مبتلا شخص بلاوجہ اداس رہتا ہے .اس کا کسی کام میں دل نہیں لگتا ہے اور جلد غصے کا شکار ہو جاتا ہے ۔ یہاں تک کہ خودکشی کی کوشش بھی کر لیتے ہیں ۔ امریکہ کے بیماریوں کے کنٹرول اور تحقیق کرنے کے سرکاری ادارے کے اعداد و شمار کے مطابق, ہر 20 سال سے زیادہ عمر کے افراد میں سے آٹھ فی صد افراد اس بیماری میں مبتلا ہیں ۔اگرچہ یہ ایک ذہنی بیماری…

Read More

روزہ اسلام کا پانچواں رکن ہے  ۔ ہر مسلمان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ رمضان کے مہینے کی فیوض اور برکات کو سمیٹ سکیں ۔ اس مہینے ہر مسلمان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ روزہ رکھے۔ مگر اس کے لیۓ انسان کا صحت مند ہونا بہت ضروری ہے ۔ اللہ تعالی نے روزہ ہر بالغ اور صحت مند انسان پر فرض کیا ہے ۔ فرمان خداوندی ہے کہ اپنے آپ کو ہلاکت میں مت ڈالو۔اگر بیماری کی وجہ سے رمضان میں روزے نہ رکھ سکو تو ان کی گنتی صحتمند ہونے کے بعد پوری کر لو یا…

Read More