صحت مند جنسی زندگی آپ کی مجموعی صحت کو فائدہ پہنچاتی ہے ا ۔ تولیدی فائدہ ہونے کے علاوہ، صحت مند جنسی تعلق جسمانی، ذہنی، جذباتی اور سماجی زندگی کو بھی بہتر بناتی ہے جنسی تعلق یا سرگرمی کے فوائد کیا آپ جانتے ہیں کہ جنسی سرگرمی دل کی صحت کو بڑھاتی ہے اور آپ کے دل کو صحت مند رکھتی ہے؟۔ روزانہ جنسی تعلقات کے صحت کے حوالے سے فوائد مندرجہ ذیل ہیں ۔ ایک صحت مند جنسی زندگی کا مطلب ہے کہ اپنے ساتھی کے جذبات کو اچھی طرح سمجھیں اور یہ دیکھیں کہ وہ سب سے زیادہ…
Author: Ambreen Sethi
جب تک کہ آپ کی ڈاکٹر کی طرف سے آپ کو حمل کے دوران جماع نہ کرنے کی سخت، مخصوص ہدایات نہ ہوں، یہ اس کے دوران بالکل محفوظ ہوتا ہے نہ صرف آپ کے لیے، بلکہ آپ کے بڑھتے ہوئے بچے کے لیے بھی۔تو اگر آپ کے ذہن میں اس حوالے سے کوئی سوالات ہیں تو اپنی ڈاکٹر سے اس بارے میں کھل کر بات کریں گائنی کی ڈاکٹر سے کسی قسم کے مشورے کے لئے مرہم کی سائٹ وزٹ کریں یا 03111222398 پر رابطہ کریں جن خواتین کو حاملہ ہونے کے دوران جماع سے سکون محسوس ہوتا ہوتا…
لیتھو ٹرپسی سے مراد گردے کے اندر موجود پتھری کو بغیر آپریشن کے دور کرنے سے ہے ۔ ماضی میں گردے کی پتھری کی صورت میں سرجری کے ذریعے گردے کے اندر سے پتھری کو نکال لیا جاتا ہے یہ عمل نہ صرف سخت تکلییف دہ ہوتا تھا ۔ بلکہ اس سے دوبارہ صحت یاب ہونے کا عمل بھی بہت سست ہوتا تھا جے پی ایم سی کراچی میں جدید لیتھوٹرپسی وارڈ کا آغاز جے پی ایم سی کا شمار کراچی کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال میں ہوتا ہے جہاں کے مختلف شعبے غریب عوام کو علاج کی بہترین…
میرا نام اسما ہے میں ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں ملازم ہوں ۔ میرے شوہر بھی ایک پرائيویٹ فرم میں بطور مینیجر کام کر رہے ہیں شادی کے آٹھ سال میں اللہ نے دو بچوں سے بھی نوازہ جس میں بڑا بیٹا سات سال کا اور چھوٹی بیٹی تین سال کی ہے ۔ اس سال سردیوں میں ایک طویل عرصے بعد ہم نے چھٹیوں میں شمالی علاقوں کی سیر کا منصوبہ بنایا لاہور سے شمالی علاقوں تک جانے کے لیۓ ہم نے اپنی گاڑی پر ہی جانے کا فیصلہ کیا ۔ بچوں کے اسکول کی چھٹیاں اور میرے آفس کی…
بواسیر سے مراد مقعد کا ریکٹم کے نچلے حصے کی نسوں کے سوج جانے کی حالت ہے اس حالت میں عام طور پر پچاس سال کی عمر کو پہنچنے کے بعد پخاس فی صد افراد ضرور اس سے متاثر ہو سکتے ہیں بواسیر اندرونی اور بیرونی دونوں اقسام کی ہو سکتی ہے اندرونی بواسیر مقعد یا ریکٹم کے اندر کی جانب ہوتی ہے جب کہ بیرونی بواسیر مقعد کے باہر کی جانب ہوتی ہے Bawaseer ki alamat in Urdu بواسیر کی علامات کا انحصار اس کی اقسام پر ہوتا ہے اندرونی بواسیر کی صورت میں علامات کچھ اس طرح سے…
Pregnancy symptoms in Urdu پریگننسی خواتین کی ایسی حالت ہوتی ہے جس کی علامات ہر عورت میں دوسری عورت سے جدا ہوتی ہیں خصوصا نوبیاہتا خواتین اس حوالے سے شدید دباؤ کا شکار ہوتی ہیں ۔ ان کو شادی کے فورا بعد ہرہر لمحے یہ محسوس ہو رہا ہوتا ہے جیسے وہ پریگننٹ ہو گئی ہیں ۔ ان کی اس کنفیوژن کو بڑی بوڑھی خواتین کی طرح طرح کی باتیں مذید بھی بڑھا دیتی ہیں Pregnancy ki alamat periods se pehly | پریگننسی کی علامات پیریڈز سے پہلے کیا میں پریگننٹ ہوں ؟ یہ وہ سوال ہے جو پہلی بار…
کزن میرج کا خیال جیسے ہی کسی ذہن میں آتا ہے اس کے حوالے سے ہاں یا ناں دو طرح کے خیال پیدا ہو جاتے ہیں ۔ کچھ لوگ کزن میرج کو کامیاب ترین قراردیتے ہیں اور اس کے ثبوت میں وہ ایسے بہت سارے جوڑوں کی مثالیں پیش کرتے ہیں جو کہ ایک کامیاب اور خوش وخرم زندگی گزار رہےہیں مگر اس کے ساتھ ایک طبقہ ایسا بھی ہے جن کا یہ ماننا ہے کہ کزن میرج کے اثرات آنے والی نسل میں پیدائشی بیماریوں کا سبب بن سکتے ہیں جس کی وجہ سے اس سے احتراز کرنا ہی…
آنکھ کا پھڑکنا توہم پرستی کے سبب اکثر لوگ بد گمانی سمجھتے ہیں ۔ لوگوں کا یہ ماننا ہوتا ہے کہ اگر دائيں آنکھ کسی کام سے پہلے پھڑکے تو اس کے نتیجے میں کچھ اچھا ہونے والا ہے اسی طرح اگر بائيں آنکھ کا پھڑکنا بار بار ہو تو اس کا مطلب یہ نکالا جاتا ہے کہ کچھ برا ہونے والا ہے اس صورت میں کسی قسم کا کام شروع نہیں کرنا چاہیے آنکھ کا پھڑکنا بدشگونی نہیں بلکہ صحت کا ایک اہم مسلہ آنکھ کا چھپکنا اور کھلنا بند ہونا درحقیقت ہمارے جسم کے اندر موجود ایسے عضلات…
سی سیکشن کے حوالے سے ہر حاملہ عورت کے اندر بہت سارے خدشات ہوتے ہیں اور ہر حاملہ عورت کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کو ڈلیوری کے لیۓ سی سیکشن کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ سی سیکشن کے حوالے سے بہت ساری ایسی خواتین کی بتائي گئی باتیں تو سب ہی نے سنی ہوں گی جس میں وہ اس عمل میں ہونے والی تکلیف اور اس سے صحت یابی کے مسائل کے حوالے سے بتاتی ہیں اور ہو سکتا ہے کہ آپ کی ڈاکٹر نے بھی آپ کو اس کے حوالے سے کچھ ابتدائي معلومات سے آگاہ…
صحت سہولت کارڈ پاکستان کی عوام کی ان مشکلات کے خاتمے کے لیۓ ایک نوید ہے جو کہ بیمار پڑنے کے بعد علاج کی سہولیات کے حصول کے لیۓ پریشان ہوتے ہیں پبلک سیکڑ میں علاج کی مہنگی اور غیر معیاری سہولیات نے عوام کے مسائل میں گزشتہ کئي دہائيوں سے مسائل پیدا کر رکھے ہیں غریب عوام پرائيويٹ ہسپتالوں کے اخراجات برداشت نہ کر سکنے کے سبب سرکاری ہسپتالوں میں جانے پر مجبور ہو جاتے ہیں جہاں صحت کی ناکافی سہولیات کے سبب جسمانی اور ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے موجودہ حکومت نے اسی وجہ سے عوام…