ہرنیا کی بھڑتی ہوئی شرح کی بہت سی وجوہات ہیں۔ اس مرض کا بروقت علاج نے حد ضروری بھی ہی ورنہ مرض شدت اختیار کر کے دیگر مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔ ہم میں اکثر لوگ یہ نہیں جانتے کہ ہرنیا کیا ہے اور جسم کے کس حصے میں موجود ہوتا ہے۔ پاکستان میں مرض کی شرح دن بدن بھڑتی جا رہی ہے۔ تاہم ضروری ہے کہ بروقت آگاہی اور علاج سے اس مرض سے بچا جائے۔
ہرنیا کیا ہے؟
آنتوں کے اوپر موجود ایک جھلی ہوتی ہے۔ اس جھلی کے پھٹنے یا ڈھیلا ہو جانے سے اس آنت کا کوئی حصہ باہر نکل آتا ہے اس آنت کو ہر نیا کہا جاتا ہے۔ ہر نیا کا علاج آپریشن سے ممکن ہے۔ اس مرض کو ابتدائی سٹیج میں ادویات اور گھریلو نسخو سے علاج کیا جا سکتا ہے مگر مرض اگر شدید حالت تک پہنچ جائے تو آپریشن آخری حل ہے۔
ہرنیا کی وجوہات
اس مرض کیا چند ایک بڑی وجوہات میں سے کچھ درج ذیل ہیں۔
حمل کے دوران صحیح غذاء کا استعمال نہ کرنا۔
جھلی کا کمزور ہونا۔
وزنی چیز کا اُٹھانا۔
قبض۔
مستقل نزلہ اور کھانسی۔
موٹاپا۔
سگریٹ نوشی۔
پھپھڑوں کی بیماری۔
پیٹ میں پانی پڑنا۔
ہرنیا کی علامات
ہرنیا کی علامات باقی چند امراض سے ملتی جلتی ہیں مگر چند بڑی وجوہات درج ذیل ہیں۔
پیٹ میں بغیر درد کے ابھارجس کو دُبانے پر محسوس کیا جا سکے۔
درد کے ساتھ ابھار ۔
متلی کا اکثر آنا۔
پیٹ کے نیچے سوزش۔
پیٹ میں جلن۔
ہرنیا کے لئے ڈاکٹر سے کب مدد لی جائے؟
ضروری ہے کہ اس مرض کا علاج ڈاکٹر کے مشورے سے جلد از جلد کیا جائے۔ درج ذیل علامات نظر آنے پر ہرنیا کے علاج کے لئے کراچی کے بہترین جرنل سرجن یا پاکستان بھڑ میں کسی بھی ڈاکٹر سے مرہم کے ذریعے اپائنٹمنٹ بُک کروائیں۔ اس کے علاوہ درج ذیل علامات میں ڈاکٹر سے فوری رجوع کریں۔
شدید درد کی صورت میں دیر مت کریں۔
پیٹ میں مسلسل گیس کی صورت میں۔
متلی کا نا رکنا۔
احتیاط اور تدابیر۔
ہرنیا کے دوران اور اس کے علاج میں چند تدابیر آپ کو شدید درد اور مشکل سے بچا سکتا ہے۔
بدہظمی والی غذاوں سے گریز۔
مرچ مسالوں کا کم سے کم استعمال۔
تلی ہوئی چیزوں سے گریز۔
ٓآلو کے چپس۔
کافی اور تیز پتی والی چائے۔
ہرنیا کے راولپنڈی کے بہترین جرنل سرجن یا پاکستان بھڑ میں کسی بھی ڈاکٹر سے مرہم کے ذریعے اپائنٹمنٹ بُک کروائیں۔ اس کے علاوہ کسی بھی مرض کے لئے پوشیدہ طریقے سے مرہم کے فارم کے ذریعے مشورہ حاصل کریں۔