اسپغول کے فوائد تو بہت سے ہیں قبض السر پیجش اور معدے کی تیزابیت میں اس کا استعمال بہت مفید ہے یہ قبض کو دورکرتا ہے اس میں فائبر کافی مقداد میں ہوتا ہے یہ فضلات اور آنت میں اضافی پانی جزب کر کے بڑی آںت کی صفائی کرتا ہےیہ بھوک کو کم کرتا ہے اور وزن میں کمی لاتا ہے اسہال ابھارہ قبض جیسے مسائل کو حل کرتا ہے
اسپغول کے فوائد حاصل کرنے کے لیے لوگ اس کو مختلف طریقوں سے استعمال کرتے ہیں اسپغول کا روزانہ استعمال کرنے سے روزمرہ کے صحت کے مسائل کو حل کیا جا سکتا ہے اسپغول پلانٹا کواٹا کے بیچوں سے حاصل کیا جاتا ہے یہ ایک فائبر سپلی منٹ ہے سو گرام اسپغول سے ایکترگرام فائبر حاصل ہوتی ہیں

اسپغول کولیسٹرول کوکم کرتا ہے
یہ اسہال اور اسکی وجہ سے ہونے والی پانی کی کمی کردور کرتا ہے جسم میں موجود اضافی کولیسٹرول کی سطح کو کم کرتا ہے اس کا باقائدگی سے استعمال کرنے سے وزن میں نمایاں کمی آتی ہے
اسپغول قبض دور کرتا ہے
اسے پانی میں ملا کر پینے سے عمل انہظام کی نالی کے زریعے اسٹول گزرنے میں مدد کر کے قبض ے بچاتا ہے گیس اور بد ہضمی میں مفید ہے یہ ریشہ دار غذاء ہے اور بڑی آنت میں موجود کینسر کے جراثیم کے خلاف لڑتا ہےاس کا روزانہ استعمال بڑی آنت کے کینسر سے بچاتا ہے
ذیابیطس کی بیماری میں مفید
یہ خون میں شوگر کی سطح اور انسولین میں باقائدگی رکھ کر کولیسٹرول کی سطح کو بہتر بناتا ہے یہ پیشاب کے امراض کے لیے مفید ہیں یہ پیشاب آور ہے اور گردوں کو صاف کرتا ہے اس کے استعمال سے گردوں کی بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے

اسپغول معدے کے مسائل سے نجات دیتا ہے
یہ اسٹول کو معتدل رکھ کر آنتوں کو صحت مند رکھتا ہے اور بواسیرمیں ہونے والی تکلیف کو کم کرتاہے بلڈ پریشر میں روزانہ بارہ گرام اسپغول کا استعمال بلڈ پریشر کر کم کرتا ہے یہ بھوک کو کم کرتا ہے اور وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے
ہارمونز کے توازن کو برقرار رکھتا ہے
جو خواتین ہارمونل عدم توازن کا شکار ہے اس کا استعمال جسم میں اسپروجن کی مقدار میں اضافہ کرتا ہے اور ہارمونل عدم توازن کو کنٹرول کرتا ہے دانتوں کے درد میں اسے سرکہ میں بھگو کردانتوں پر لگانے سے درد میں آرام آتا ہے
ضروری ہدایات
شوگرکے امریض گردوں کے امراض میں مبتلا افراد یا دیگر بیماریوں میں مبتلا افراد کو اس کا استعمال اپنے معالج کے مشورے سے کرنا چائیے دوا کھانے والے افراد اس کا استعمال دوا کھانے سےدو گھنٹے پہلے کریں
اس کااستعمال پانی کے ساتھ اور دودھ کے ساتھ بھی کر سکتے ہے اس کے استعمال کے بعد آٹھ گلاس پانی ضرور پینا چائیے
اگر آنتوں میں تکلیف ہویا نگلنے میں مسلہ ہو یا معدے کی نالیوں میں کوئی روکاوٹ ہو توایسی صورت میں اس کا استعمال نہ کریں اس کا استعمال شوگر کی سطح میں اضافہ کرتا ہے ادویات کے ساتھ اس کا استعمال صحت کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے
اسپغول ایک ایسا پودا ہے جس کا بیچ اور چھلکا دونوں ہی فائدہ مند ہے بیچ کے مقابلے میں اس کا چھلکا زیادہ استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ اس کے بیچوں میں فیٹس ہوتا ہے جبکہ اس کا چھلکا فیٹس سے پاک ہوتا ہے یہ ہاضمے کو بہتر بناتا ہے تاثیر کے لحاظ سے یہ سرد ہے گرمی میں اس کا استعمال جسم کو گرمی سے بچاتا ہے پیاس کی شددت کو کم کرتا ہے اور معدے کو ٹھنڈک پہنچاتا ہے
کولیسٹرول کو کم کر کے دل کی بیمادیوں سے بچاتا ہے بلڈ پریشر کو کم کرتا ہے پیچیس میں دہی کے ساتھ اس کا استعمال بہت مفید ہے
چہرے پر دانے ہو جائے تو اس کو عرق گلاب کے ساتھ استعمال کرنے سے دانے ختم ہوباتے ہیں
موٹاپے کا شکار افراد یا جو لوگ فاسٹ فوڈ اور کولڈ ڈرنکس کا استعمال زیادہ کرتے ہیں اگر اسے کھانے کے بعد ایک چمچ پانی کے ساتھ استعمال کریں تو اس میں موجود فائبر فیٹس کو جسم میں ہضم ہونے کی بجائے جسم سے خارج کر دے گا
اس کے استعمال سے دل کی بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے یہ شریانوں کے اندر جمعی ہوئی چکنائی کو دور کر کے منفی کولیسٹرول کوکرتا ہے ہائی بلڈپریشرمیں روزانہ بارہ گرام اسپغول کا استعمال بلڈپریشر کو کم کرتا ہے شوگر اور گردوں کےمریضوں کے لیے اس کا استعمال خطرناک ہو سکتا ہے
اس کا استعمال بڑی آنت کے کینسرکے خلاف موثر ہے اور آنت کے کینسر سے بچاتا ہے گل روغن سرکہ اور اسپغول کے لعاب کے ساتھ استعمال کرنے سے سر درد میں آرام ملتا ہے سخت سوزش والے دانوں کن پیڑے اور گھٹنوں کے درد میں اسے تیل میں پکا کر باندھنے سے فائدہ ہو گا اسپغول کو مشروبات میں اورفالودے میں بھی استعمال کیاجاتا ہے
منہ میں اکثرچھالے ہو جاتے ہیں اس کے چھلکے کو منہ میں رکھنے سے یہ منہ کی گرمی اور تیزابیت کو جزب کرلیتا ہے اور تکلیف میں آرام پہنچاتا ہے