زیابطیس میں ایچ بی اے ون سی کی اہمیت اور حقائق۔ اگر آپ زیابطیس سے متاثر ہیں تو ایچ بی اے ون سی آپ کی روزمرہ زندگی کا حصہ بن چکا ہو گا دوسری صورت میں آاپ اس سے اپنے سالانہ معائنے پر روشناس ہو سکتے ہیں خاص طور پر تب جب اپ کے خون میں شکر کی مقدار زیادہ پائی گئی ہو۔زیابطیس سے متاثرہ افراد میں یہ ایک عام اور اہم موضوع گفتگو ہے۔ ایچ بی اے ون سی کیا یے؟ گلوکوس کے مولیکیولز ھیموگلوبین کے ساتھ جڑتے ہیں- اور اس صورتحال کو گلائیکیٹڈ یا گلائیکوسائیلیٹد کہا جاتا ہے۔…