Author: Ms Aisha Tariq

آج کے تیز رفتار اور دباؤ سے بھرے معاشرتی ماحول میں ذہنی صحت کی اہمیت روز بروز بڑھ رہی ہے۔ ہماری سوچ، جذبات اور برتاؤ  تعلق براہ راست ہماری ذہنی صحت سے ہوتا ہے، جو ہماری زندگی کے ہر پہلو کو متاثر کرتا ہے۔ لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ بہت سے لوگ ابھی بھی ذہنی صحت کو نظرانداز کرتے ہیں یا اس بارے میں بات کرنے میں جھجھک محسوس کرتے ہیں۔ اس بلاگ میں ہم ذہنی صحت کی اہمیت، اس کے اثرات، اور اس کی دیکھ بھال کے طریقوں پر روشنی ڈالیں گے۔ ذہنی صحت کیا ہے؟ ذہنی…

Read More