Author: Ambreen Sethi

Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

حمل کے ابتدائی دنوں میں ماں کی کوکھ بچے کا پہلا گھر ہوتا ہے ۔ جو کہ ماں کے رحم میں ہونے کے سبب ماں کی جسمانی اور ذہنی حالت سے براہ راست متاثر ہوتا ہے ۔ اس حوالے سے اسپین کی گرناڈا یونی ورسٹی میں 108 عورتوں پر ایک تحقیق کی گئی جس میں حمل کے ٹہرنے سے قبل اور حمل کی ابتدائی دنوں میں ماں پر ہونے والے ذہنی اثرات کا جائزہ لیا گیا حمل کے ابتدائی دنوں میں ذہنی دباؤ کو جانچنے کا طریقہ یونی ورسٹی آف گرناڈا نے سائنسدانوں نے خواتین کے اندر ذہنی دباؤ کی…

Read More

 ڈائٹ پلان کو اپناتے ہوۓ پاکستانی اداکاراؤں کو شوبز میں اپنی جگہ بنانے کے لیۓ خود کو مین ٹین رکھنا ضروری ہوتا ہے ۔ اس کے لیۓ ایک جانب تو ان کو اپنی خوبصورتی کا  خاص طور پر خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے ۔ دوسری جانب ان کو اس کے ساتھ ساتھ اپنے وزن کو بھی مناسب حد تک رکھنا ضروری ہوتا ہے ۔ بعض اوقات پاکستانی اداکاراؤں کا وزن ان کی بے احتیاطی کے سبب بڑھ جاتا ہے .جس کا اثر ان کےکیرئير پر بھی پڑتا ہے اور اس وجہ سے وہ خود کو فٹ رکھنے کے لیۓ نہ…

Read More

روزہ رکھنا ہر بالغ اور صحت مند انسان کے اوپر فرض ہوتا ہے ۔ اکثر لوگ روزہ مزہبی جزبے کے ساتھ رکھتے ہیں اور اس کے بدلے میں اس بات کی امید رکھتے ہیں ۔ کہ اللہ تعالی ان کے گناہوں کو معاف فرمائیں گے ۔ اور ثواب سے نوازيں گے ۔ مگر جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ ، اسلام ایک دین فطرت ہے ۔ اس کا کوئی بھی عمل دینی و دنیاوی فائدے کے بغیر نہیں ہوتا ہے ۔اس وجہ سے ، مزہبی فوائد کے ساتھ ساتھ روزہ رکھنے کے بہت سارے جسمانی فوائد بھی حاصل ہوتے…

Read More

 ایک منٹ میں اپنی صحت کے بارے میں جاننے کا دعوی عام طور پر لوگوں کو ناقابل یقین ہی لگے گا ۔ لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ کچھ ایسی علامات ہوتی ہیں۔ جن کو آپ گھر بیٹھے بھی جانچ سکتے ہیں۔ اور اس کے لیۓ آپ کو کسی لیبارٹری میں جاننے کی ضرورت نہیں ہے ۔ یہ ایک علیحدہ بات ہے کہ ابتدائی معلومات کے بعد درست اور مستند معلومات کے لیۓ۔ کسی نہ کسی معیاری لیبارٹری میں جا کر ٹیسٹ کروانا ۔اور ان ٹیسٹ کے نتائج کے بعد اس حوالے سے تجربہ کار ڈاکٹر سے مشورہ لینا بھی…

Read More

چہرے کی جلد درحقیقت انسان کی اندرونی کیفیت کا آئینہ ہوتا ہے ۔ اس میں ہونے والی کسی بھی قسم کی تبدیلی درحقیقت انسانی صحت کے اندرونی مسائل کو ظاہر کرتی ہے ۔ جب تک ان مسائل کو حل نہ کیا جاۓ تب تک جلد کے مسائل سے بیرونی کریموں سےوقتی فائدہ تو اٹھایا جا سکتا ہے ۔مگر مستقل نجات حاصل نہیں کی جا سکتی ۔ اس وجہ سے ان مسائل کے بارے میں جاننا بہت ضروری ہوتا ہے ۔ چہرے کی جلد کے بڑے مسائل چہرے کی جلد کے حوالے سے جن بڑے مسائل کا سامنا خواتین و حضرات…

Read More

وزن کم کرنے کے لیۓ ورزش کرتے ہوۓ اور ڈائٹنگ کرتے ہوۓ تو آپ نے اکثر لوگوں کو دیکھا ہو گا .مگر روتے اور آنسو بہاتے ہوۓ کسی کو نہ دیکھا ہو گا ۔ بلکہ اکثر افراد تو خود کو زبردستی کا بہادر ثابت کرنے کے لیۓ رونے سے پرہیز کرتے ہیں ۔  یہ تو آپ نے سنا ہی ہو گا کہ مرد روتے نہیں ہیں ۔ لیکن اب جدید تحقیقات کی روشنی میں ماہرین کا یہ ماننا ہے کہ وہ تمام مرد اور عورتیں جو اپنا وزن کم کرنے کے خواہشمند ہیں .رونا شروع کر دیں کیوں کہ اس…

Read More

بڑی بوڑھیوں سے مراد ہمارے خاندان کی وہ خواتین ہوتی ہیں جن کی نظریں ایکس رے کو مات دیتی ہیں۔  جن کی باتیں پتھر کو بھی پھاڑ دیتی ہیں ۔ یہ خواتین دنیا کو ایک خاص چشمہ لگا کر دیکھنے کی عادی ہوتی ہیں ۔ ان کی ہر بات ان کی گزشتہ زندگی کے تجربات کا نچوڑ ہوتی ہے ۔ ان بڑی بوڑھی خواتین کو جب یہ پتہ چل جاتا ہے کہ کوئی لڑکی امید سے ہے اور پہلی بار ماں بننے جا رہی ہے۔ تو ان کی توپوں کے گولوں کا رخ اس لڑکی کی جانب ہو جاتا ہے…

Read More

دانتوں کو پیسنا چھوٹی عمر کے بچوں کا وہ عمومی مسلہ ہے۔ جو ایک جانب تو ان کی نیند خراب کرنے کا سبب بنتا ہے۔ دوسری جانب صحت پر بھی منفی اثرات مرتب کرتا ہے ۔ بچوں میں دانتوں کو پیسنا اسباب بچوں میں دانتوں کا پیسنا عام طور پر ایک ایسا مسلہ ہے۔ جس کی وجوہا ت کے حوالے سے حتمی طور پر کچھ کہنا ممکن نہیں ہے۔ لیکن اس کے اسباب کے حوالے سے ماہرین اور ڈاکٹر مختلف نظریات پیش کرتے ہیں ۔ جب کہ کچھ حکایتیں بھی اس حوالے سے سینہ بہ سینہ گردش کر رہی ہیں…

Read More

بچوں کو اچھا کھلانے کی خواہش کس کو نہیں ہوتی۔ مگر صاحب ہم بچوں کا دال دلیہ بھی پورا کر لیں تو ہمارے لیۓ یہی بہت ہے ۔ یہ کہتے ہوۓ میرے ڈرائيور کی آنکھوں میں آنسو آگۓ ۔ میں نے بےساختہ اپنے بیٹے کو اپنے قریب کر لیا۔ جو کہ اس وقت بھی ایک مایہ ناز بین القوامی فوڈ چین کمپنی کا برگر بہت شوق سے کھا رہا تھا ۔ مجھے لگا کہ میرا ڈرائيور میرے بیٹے کے کھانے کو نظر لگا دے گا ۔ میں نے دو سو روپے نکال کر ڈرائيور کے ہاتھ پر رکھے اور کہا…

Read More

تیس سال کی عمر کو انسانی زندگی میں خصوصی اہمیت حاصل ہے ۔ یہ وہ عمر ہوتی ہے جب کہ انسان کا میٹا بولزم سست پڑنا شروع ہو جاتا ہے ۔ جس کی وجہ سے اس کی نمو کی رفتار سست ہو جاتی ہے ۔ اور مختلف بیماریاں انسان کے اوپر آسانی سے حملہ آور ہو جاتی ہیں ۔ جو کہ آئندہ زندگی میں بڑی مشکلات کا باعث ہو سکتی ہیں تیس سال کی عمر میں کرواۓ جانے والے میڈیکل ٹیسٹ میڈیکل اسکریننگ ٹیسٹ سے مراد وہ ٹیسٹ ہوتے ہیں ۔ جو کہ مختلف بیماریوں کے بارے میں ان کی…

Read More