Author: Ambreen Sethi

Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

انگوٹھے ہمارے ہاتھوں کی ساخت کا بنیادی حصہ ہوتے ہیں ۔ لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ انسان کی تقدیر اس کے ہاتھوں میں پوشیدہ ہوتی ہے ۔ اس لیے کچھ لوگ ہاتھوں کی لکیروں پر یقین رکھ کر غیب کا حال جاننے کی جستجو کرتے ہیں جب کہ کچھ افراد ہاتھوں میں تقدیر کا مطلب یہ نکالتے ہیں کہ انسان کی تقدیر اس کی محنت میں پوشیدہ ہوتی ہے انگوٹھے کی ساخت اور انسان کی شخصیت انسان کی شخصیت ایک معمہ ہے جس کو سمجھنے کی کوشش ہر دور میں مختلف طریقوں سے کی جاتی رہی ہے ۔ اس…

Read More

ماہواری کے دنوں میں اکثرخواتین سستی کا شکار ہو جاتی ہیں ۔ دوسرے لفظوں میں خود کو بیمار تصور کرتی ہیں اور عام طور پر روز مرہ کیے جانےوالے کام بھی روک دیتی ہیں ۔ مگر اب جدید تحقیقات کے مطابق ماہرین کا یہ ماننا ہے کہ پیریڈ  کے دوران خواتین کو خود کو چاک و چوبند رکھنے کے لیۓ اور ماہواری کے سبب ہونے والی سستی کو دور کرنے کے لیۓ کچھ خاص ورزشیں ضرور کرنی چاہیئے۔ ماہواری کے دوران ورزش کے فوائد ماہواری کے دوران ورزش کرنے کے حوالے سے تحقیق کے مطابق ڈاکٹر کرسٹوفر ہالیگسورتھ کے مطابق…

Read More

نارمل ڈلیوری کے حوالے سے ہمیشہ نئي بننے والی ماؤں کو یہ تو بتایا جاتا ہے کہ نارمل ڈلیوری صحت کے لیۓ بہتر ہوتا ہے ۔ مگر یہ سب نہیں بتایا جاتا کہ یہ کیوں بہتر ہوتا ہے اور نارمل ڈلیوی کس طرح ہوتی ہے نو مہینے دس دن کے وقت کو پورا ہونے کے بعد اس بات کا فیصلہ ماہر امراض نسواں کرتی ہیں کہ ڈلیوری نارمل کرنی ہے یا سی سیکشن کے ذریعے کی جاۓ گی ۔ اگر تمام کیفیات نارمل ہوں تو اس صورت میں ڈاکٹر نارمل ڈلیوری کی تاریخ کا تعین کرتےہیں ۔ عمومی طور پر…

Read More

نیل کا نشان عام طور پر اندرونی چوٹ کے سبب جلد پر نمودار ہوتا ہے ۔ لیکن اگرہر روز صبح جاگنے کے بعد آپ کو جسم کے کسی نہ کسی حصے پر نیل کے ایسے نشان بغیر کسی وجہ کے نظر آئیں. تو اس کو نظر انداز کرنا ٹھیک نہیں ہے ۔ جسم پر نیل پڑنے کی وجوہات اگر جسم پر لگاتار نیل بن رہے ہوں اور آپ کو اس کی وجہ بھی سمجھ نہ آرہی ہو. تو اس کی وجوہات جاننے کے لیۓ کسی ماہر ڈاکٹر سے مشورہ کرنا ضروری ہوتا ہے ۔ اس کی وجوہات جاننے کے لیۓ…

Read More

4قبل از وقت پیدائش سے مراد مقررہ وقت سے تقریبا تین ہفتے پہلے بچے کا ڈلیور ہو جانا ہوتا ہے ۔ یا دوسرے لفظوں میں کہا جا سکتا ہے کہ قبل از وقت پیدائش سے مراد بچے کا 37 ہفتوں سے قبل پیدا ہو جانا ہوتا ہے قبل از وقت پیدا ہونے کی صورت میں بچے میں صحت کے حوالے سے مختلف طرح کی پیچیدگیاں ہو سکتی ہیں جو کہ ہر بچے میں مختلف نوعیت کی ہو سکتی ہیں ۔مگر یہ بات طے شدہ ہے کہ بچہ جتنا وقت سے پہلے پیدا ہو گا اتنی ہی پیچیدگیاں زيادہ ہو سکتی…

Read More

ننگے پاؤں چلنے کو معاشرے میں کبھی بھی عزت کی نگاہ سے نہیں دیکھا گیا ۔ اس بات کی ہمیشہ ہی کوشش کی جاتی ہے کہ بچوں کے اندر شروع ہی سے جوتے پہننے کی عادت ڈالی جاۓ ۔ بلکہ کچھ افراد کا تو یہاں تک کہنا ہے کہ گھر سےباہر نکلتے ہوۓ بہترین جوتے پہننے چاہیۓ ہیں تاکہ دشمن کو متاثر کیا جا سکے بچے کو ننگے پاؤں چلنا کیوں سکھانا چاہیۓ جب بچہ چلنا شروع کرتا ہے اور اپنی زندگی کا پہلا قدم اٹھا تا ہے تو اس حوالے سے ماہرین کا یہ ماننا ہے کہ بچے کو…

Read More

بڑی بہن ہونا بہت سارے حوالوں سے نقصان دہ بھی ثابت ہوتا ہے ۔ اس بے چاری پر اپنےسے چھوٹے بہن بھائیوں کی ذمہ داری بہت ہی چھوٹی عمر سے پڑ جاتی ہے اس کے ساتھ ساتھ گھر کے چھوٹے موٹے کاموں میں بھی ماں کا ہاتھ بٹانا پڑتا ہے اس حوالے سے معروف ماہر معیشت پامیلا جاکیلا اوراوون اوزئير جن کا تعلق ولیم کالج کینیا  سے ہے نے ایک خاص ریسرچ کی ۔ان کا یہ کہنا تھا کہ ان کے معاشرے میں کینیا سے تعلق رکھنے والے گھرانوں میں پہلی اولاد اگر لڑکی ہوتی تو اس کو بہت کم…

Read More

دوران حمل کچھ خواتین کے خون میں شوگر لیول نارمل رینج سے بڑھ جاتا ہے ۔ اس صورتحال کو گیسٹاٹیشنل ذیابطیس کہتے ہیں ۔ یہ صورتحال عام طور پر حمل کے 24 سے 28 ہفتوں کے دوران ہوتی ہے ۔ گیسٹاٹیشنل ذیابطیس یا دوران حمل ذیابطیس کی وجوہات ماؤں کے اندر دوران حمل شوگر لیول کے بڑھنے کے حتمی سبب کے بارے میں اب تک کوئی واضح وجہ پتہ نہیں چل سکی ۔ البتہ ماہرین کا اس حوالے سے خیال ہے کہ جب کوئی عورت حاملہ ہوتی ہے. تو اس کا جسم کچھ ہارمون ضرورت سے زیادہ پیدا کرنے لگتے…

Read More

کرونا وائرس کی تیسری لہر اپنی تباہ کاری سے تیزی سے پورے ملک کو متاثر کر رہی ہے ۔ پڑوسی ملک انڈیا کے کرونا وائرس کے سبب حالات دیکھ کر رونگٹے کھڑے ہو رہے ہیں. اور بے ساختہ ہاتھ دعا کے لیۓ اٹھ رہے ہیں کرونا وائرس اور مضبوط پھپھڑے کرونا وائرس کی علامات اگرچہ تبدیل ہو رہی ہیں.. لیکن اس کے جان لیوا ہونے سے کسی کو انکار نہیں کیا جا سکتا ہے ۔ یہ متاثرہ مریض کے پھپھڑوں پر اثر انداز ہوتاہے ۔ اور اس کے آکسیجن کے جزب کرنے کی صلاحیتوں کو متاثر کرتا ہے ۔ اس…

Read More

جاپانی خواتین کی جلد کے حوالے سے کچھ خاص باتیں ایسی ہیں .جس کو ہم سب سے محسوس تو کیا ہوگا مگر اس کے راز سے واقف نہیں ہوں گے ۔سب سے پہلی بات کہ جاپانی خواتین  کی جلد پر کسی بھی قسم کے داغ دھبے نہیں ہوتے .ان عورتوں کی جلد پر عمر کے اثرات نظر نہیں آتے ہیں .جن کی جلد ہر وقت تروتازہ دکھا ئي دیتی ہے جاپانی خواتین  کی حسین جلد کا راز ایشیا کے بہت سارے ممالک کی خواتین خاص طور پر جاپانی خواتین  اپنی جلد کی حفاظت کے لیۓ 4-2۔4 کے فارمولے کا…

Read More