Author: Ambreen Sethi

Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

کرونا ویکسین کی تیاری کی خبر نے دنیا بھر کو ایک امید کی کرن دکھائی ، جس کے بعد محسوس یہ ہوا کہ دنیا میں اب ایک بار پھر کاروبار زندگی بتدریج نارمل ہو جائيں گے ۔ مگر اس کی تیاری کی تمام تر تیز کوششوں کے باوجود اس کے تجربات اور ان میں کامیابی میں ایک سال کا طویل عرصہ لگا اس ایک سال نے ہم سے ہمارے سیکڑوں پیاروں کو جدا کردیا ۔ لیکن کرونا ویکسین کی تیاری کی خبر پر سب نے سکھ کا سانس لیا ۔ مگر مختلف ممالک اور مختلف کمپنیوں کی تیار کی گئی…

Read More

جزباتی لوگ اپنے جزبات کا سہرا دل کے سر باندھتے ہیں لیکن سائنسی ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ جزبات کا براہ راست اثر ہمارے جسم پر ہوتا ہے ۔ جزباتی ہونے کا تعلق صرف دماغ یا دل سے نہیں ہوتا ہے بلکہ اس کا تعلق ہمارےپورے جسم سے ہوتا ہے ۔ جزباتی ہونے کا جسم پر اثر انسانی جزبات کا تعلق صرف دل اور دماغ کے بجاۓ ہمارے ہارمون کے نظام سے براہ راست ہوتا ہے مختلف قسم کے جزبات مختلف ہارمون کے افراز کا سبب بنتا ہے جو کہ صحت کے اوپر منفی و مثبت اثرات ڈالنے…

Read More

گنج پن جو بڑھتی ہوئی عمر کے مردوں کا ایک اہم مسلہ ہے  جس کا سامنا اکثر مردوں کو کرنا پڑتا ہے ۔ اس میں کھوپڑی کے درمیانے حصے میں سے بال غائب ہو جاتے ہیں ۔ میڈيکل اصطلاح میں اس بیماری کو اینڈروجینک ایلوپیسیا کہا جاتا ہے ۔ امریکہ کی نیشنل لائبرییری آف میڈیسن کے مطابق پچاس سال کی عمر تک پہنچتے پہنچتے دنیا بھر کے آدھے سے زيادہ مرد کسی نہ کسی حد تک اس بیماری سے متاثر ضرور ہوتے ہیں مردوں میں ہونے والے گنج پن کی وجوہات مردوں میں ہونے والے گنج پن کی ماہرین کے…

Read More

نومولود بچے کی آمد کسی بھی گھر کے لیۓ خوشیوں کا باعث ہوتی ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ ایک ایسی ذمہ داری بھی ہوتی ہے جس کی تیاری نئی مائيں اس وقت سے کر رہی ہوتی ہیں جب سے وہ ماں بننے کے نوید سنتی ہیں ۔ اس موقع پر آج کل کے زمانے میں انٹر نیٹ کے ذریعے مائيں بہت ساری معلومات بچے کی پیدائش سے قبل ہی جمع کرنا شروع کر دیتی ہیں اس کے ساتھ ساتھ نانی اور دادی کے ٹوٹکے بھی ان کے ہمراہ ہوتے ہیں مگر اس کے باوجود نومولود بچے کو سنبھالنا…

Read More

اٹھراہ کا الزام کسی بھی عورت کو زندہ درگور کرنے کے مترادف ہوتا ہے ۔ بدقسمتی سے یہ ایک ایسی بیماری ہے جس کی تشخیص ڈاکٹروں کے بجاۓ بڑی بوڑھیاں یا پھر نا تجربہ کار اور غیر مستند دائیاں کرتی ہیں اور اس کا علاج بھی کسی ڈاکٹر سے کروانے کے بجاے بنگالی بابوں سے یا تعویز گنڈوں سے کروایا جاتا ہے اسما جب شادی کے پانچ سال بعد ساتویں دفعہ امید سے ہوئی تو خوش ہونےکے بجاۓ اس کے پیروں تلے سے زمین نکل گئی ۔ کمزور اور مدقوق سی اسما کی عمر صرف 25 سال تھی ۔ بیس…

Read More

باپ بننے کے عمل کے حوالے سے عام طور پر لوگوں کا یہ خیال ہوتا ہے کہ مرد کے اندر باپ بننے کے عمل کے دوران جسمانی طور پر کسی بھی قسم کی تبدیلی واقع نہیں ہوتی ہے مگر اب جدید تحقیقات نے ان تمام باتوں کی نفی کر دی ہے جدید تحقیقات کے مطابق جس طرح حالت حمل میں خواتین کے جسم میں بہت ساری تبدیلیاں واقع ہوتی ہیں اسی طرح مردوں کے جسم میں بھی کئی طرح کی تبدیلیاں واقع ہوتی ہیں جو ان کو باپ بننے کے عمل کے لیۓ ذہنی اور جسمانی طور پر تیار کرتی…

Read More

کمر درد کی تکلیف کا شکار اگر آپ ہیں تو یاد رکھیں آپ تنہا نہیں ہیں جو اس تکلیف کا شکار ہیں بلکہ دنیا بھر کی50 فی صد خواتین کسی نہ کسی سبب اس درد کا شکار ہیں ۔ کمر درد کے لیۓ عمر کی کوئي قید نہیں ہے ۔ نوجوان لڑکیوں کے ساتھ ساتھ بڑھتی ہوئی عمر کی خواتین میں اس عمر کے ساتھ ساتھ اس درد میں اضافہ بھی ہو جاتا ہے ۔ کمر درد کے بڑھنے کی  وجوہات پیر کا جوتا یا ہائی ہیل عام طور پر خواتین چلنے پھرنے کے دوران ایسے جوتے کا استعمال کرتی…

Read More

برص کی بیماری دنیا بھر کے ایک فی صد افراد میں ہوتی ہے ۔ اس بیماری کے سبب جلد کو ایک خاص رنگ دینے والے خلیۓ اپنی اصل رنگت کھو بیٹھتے ہیں ۔ یہ خلیہ میلانن نامی مادہ پیدا کرنے کی استعداد کھو بیٹھتے ہیں ۔ جس کے نتیجے میں اس حصے کی جلد کی رنگت بالکل سفید ہو جاتی ہے یہاں تک کہ اس حصے پر موجود بال بھی سفید ہو جاتےہیں جسم میں برص کے متاثرہ حصے یہ بیماری جلد کے کسی بھی حصے پر ہو سکتی ہے خاص طور پر سورج کی روشنی کا سامنا کرنے والے…

Read More

بریانی کا شمار پاکستان کے ان من پسند کھانوں میں ہوتا ہے. جس کو کھانے کے لیۓ کسی وقت ، موقع یا جگہ کی قید نہیں ہے ۔ اس کو بڑی سے بڑی دعوت سے لے کر کسی کی میت یا سالگرہ کی تقریب میں بھی کھایا جا سکتا ہے. یہاں تک کہ لنگر میں بھی دستیاب ہوتی ہے مگر دوسری طرف ماہر غذائیت اور ماہرین کے مطابق اس وقت پاکستان کی ایک تہائی آبادی ذیابطیس جیسے موذی مرض کا مبتلا ہو چـکے ہیں. اور روز بروز اس شرح میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ۔ پاکستان میں بڑھتی…

Read More

ارینج زیادہ کامیاب ہوتی ہے یا لو میرج شادی کامیاب ترین ہوتی ہے ۔ یہ وہ بحث ہے جو صدیوں سے جاری ہے ۔ مگر بحث براۓ بحث کی صورت میں اس کا کوئي بھی حتمی جواب اب تک نہیں مل سکا ہے ۔ مگر سائنس کے مطابق کون سی شادی زیادہ کامیاب ہو سکتی ہے اس کا فیصلہ ماہرین کبھی بھی بحث کی بنیاد پر نہیں کرتے ہیں بلکہ ان کا جواب باقاعدہ اعداد و شمار کے مطابق ہوتا ہے ۔ ان تحقیقات کے مطابق انسان جب اپنے سب سے اچھے دوست کے ساتھ شادی کر کے اس کو…

Read More