ہرنیا عام طور پر اس وقت ہوتا ہے جب کہ جسم کا کوئی بھی اندرونی عضو پٹھوں اور بافتوں پر دباؤ ڈال کر باہر کی طرف آجاتا ہے ۔ مثال کے طور پر پیٹ کے عضلات پر دباؤ ڈال کر آنتوں کا اپنی جگہ چھوڑ کر باہر کی طرف آجانا ہرنیا کہلاتا ہے عام طور پر ہرنیا پیٹ کی جگہ پر ہی ہوتا ہے ۔ جہاں پر سینے اور پسلیوں کے درمیان کی جگہ سےاندرونی اعضا باہر کی طرف آجاتے ہیں لیکن بعض اوقات یہ پنڈلی اور رانوں کے درمیانی جگہوں پر بھی آسکتا ہے۔ ہرنیا کی ان کی مختلف…
Author: Ambreen Sethi
چہرے کی جلد ہماری عمر اور صحت کی عکاس ہوتی ہے ۔ اس کے اوپر وقت کے اثرات کے ساتھ ساتھ ساتھ موسم ، آلودگی اور ہماری بری عادات بھی اثر انداز ہوتی ہیں ۔ یہ تمام عوامل مل کر چہرے کی جلد پر ہر روز اثر ڈالتے ہیں ۔ جو کہ 25 سال کے بعد میٹا بولزم کے بعد سست ہونے کے بعد واضح طور پر نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں ایسے ہی کچھ اثر ات کے بارے میں ہم آپ کو آج بتائيں گے ۔ چہرے کی جلد پر 25 سال کی عمر کےبعد نظر آنے والے…
پیدائش کا مہینہ لوگوں کے خیال کے مطابق قسمت کے اوپر اثر انداز ہو سکتا ہے اور جو افراد ستاروں کی چالوں پر یقین رکھتے ہیں وہ اپنے پیدائش کا مہینہ اس وجہ سے بھی یاد رکھتے ہیں کہ اس کی مدد سے اپنا ہارراسکوپ دیکھ سکیں مگر اس حوالے سے کولمبیا یونی ورسٹی کے سائنسدانوں نے نیویارک میں ڈیٹا بیس کی بنیاد پر ایک تحقیق کی جس کے مطابق پیدائش کا مہینہ اور مختلف بیماریوں کا آپس میں کیا تعلق ہوتا ہے اس کو جاننے کی کوشش کی گئي ۔ اور ان کی یہ تحقیق جرنل آف امریکن میڈیکل…
خواب جو جاگتی آنکھوں سے دیکھے جاتے ہیں وہ ہر انسان میں محنت کا جزبہ اور کچھ کر گزرنے کی طاقت دیتے ہیں ۔ عام طور پر لوگوں کا یہ خیال ہوتا ہے کہ رات میں دیکھے جانے والے خواب انسانی زندگی پر اثر انداز ہونے کی طاقت نہیں رکھتے ہیں لیکن اب میڈیکل سائنس کی جدید ترین تحقیقات کے مطابق رات کے وقت میں دیکھے جانےوالے خواب انسانی صحت کے لیۓ بہت مفید ہوتے ہیں اور انسان کی صحت اور اس کی دماغ کی نشو نما پر براہ راست اثر انداز ہوتے ہیں رات میں دیکھے جانے والے خواب…
چاول کے پانی کا استعمال سیکڑوں سالوں سے مختلف انداز میں دنیا بھر کے لوگ کرتے آرہے ہیں ۔ یہ پانی عام طور پر ہم سب کے گھروں میں چاول کو ابالنے کے بعد حاصل ہوتا ہے ۔اس پانی کے فوائد کے حوالے سے کہا جاتا ہے کہ یہ بالوں کی نشونما کےلیۓ بہت بہتر ہوتا ہے یہاں تک کہ اس حوالے سے جاپان کے ایک گاؤں کی خواتین کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی موجود ہے کہ اس پورے گاؤں کی خواتین چاول کے پانی سے سر دھوتی ہیں اس وجہ سے اس گاؤں کی ہر…
یورک ایسڈ جسم میں پیدا ہونے والا وہ قدرتی فاضل مادہ ہے جو ایسے کھانوں کے انہضام کے نتیجے میں پیدا ہوتا ہے جن میں پیورن نامی کیمیکل مادہ موجود ہوتا ہے ۔ پیورن کچھ کھانوں میں بڑی مقدار میں موجود ہوتا ہے جن کو کھانے کے نتیجے میں خون میں پیورن شامل ہوجاتا ہے ان کھانوں میں سرخ گوشت ، مچھلی ،اور دالیں شامل ہیں عام طور پر گردوں کا کام یورک ایسڈ کو جسم سے خارج کرنا ہوتا ہے لیکن بعض اوقات ہماری غذا میں جب ایسی اشیا شامل ہو جائيں جن میں پیورن کی مقدار زيادہ ہوتی…
مینو پاز یا سن یاس سے مراد خواتین کی ایسی حالت ہے جس میں ان میں کم ازکم 12 مہینوں تک ماہواری نہیں آتی ہے اور اس کے سبب خواتین کے حاملہ ہونے کے امکانات بھی معدوم ہو جاتے ہیں یہ عام طور پر خواتین میں 45 سے 55 سال کی عمر کے دوران ہوتا ہے ۔ اور اس کے ساتھ ساتھ کچذ ناخوشگوار علامات کا بھی سامنا اکثر خواتین کو کرنا پڑتا ہے جس میں وزن میں ہونے والا تیزی سے اضافہ اور جسم میں سے گرم لہروں کا نکلنا شامل ہے ۔ مینوپاز کا آغاز مینو پاز یا…
سی سیکشن کے ذریعے بچے پیدا کرنے کی شرح میں دن بدن اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے یہاں تک کہ ہر تین میں سے ایک عورت کی ڈلیوری نارمل کے بجاۓ سی سیکشن ہی سے ہوتی ہوئي نظر آرہی ہے ۔ سی سیکشن سے ڈلیوری کی وجہ کچھ بھی ہو مگر عام طور پر یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ نارمل ڈلیوری کے مقابلے میں سی سیکشن کروانےوالی خواتین کو نارمل حالت میں آنے میں دگنا وقت لگتا ہے اور اس میں پیچیدگیوں کی شرح بھی عام ڈلیوری کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے سی سیکشن کے بعد جلد صحت…
پسینہ نہ آنا جسم کے لیۓ نہ صرف زحمت کا باعث ہوتا ہے بلکہ یہ باعث بیماری بھی ہوتا ہے ۔ گرمی کے موسم میں جسم سے پسینے کے اخراج سے جسم کو ٹھنڈک ملتی ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ فاضل نمکیات اور زہریلے مادے بھی خارج ہوتے ہیں جو کہ جسم کے لیۓ مضر ہوتے ہیں ۔ پسینہ نہ آنا اور صحت کے مسائل عام طور پر ہر فرد کو گرمی کے موسم میں ، جسمانی مشقت یا ایکسرسائز کرنے کے بعد ، ڈر یا خوف کی حالت میں پسینہ آتا ہے مگر بعض افراد ایسے بھی ہوتے…
مون سون کا موسم جنوبی ایشیا کے لوگوں کے لیے بہت خاص ہوتا ہے ۔ اس موسم کا بہت شدت سے انتظار کیا جاتا ہے ۔ خاص خاص پکوان تیار کیۓ جاتے ہیں ۔ طرح طرح کے پکنک اور دعوتوں کی منصوبہ بندی کی جاتی ہے ۔ مون سون کے موسم کے خوبصورت رنگ بھرے ان مزوں کے علاوہ کچھ ایسےرخ بھی ہوتے ہیں جو کہ اس موسم کے آنےسے پہلے ہی لوگوں کو پریشان کر دیتے ہیں ۔ مون سون کے موسم کی گرمی ، نمی اور گھٹن کی وجہ سے جلد پر ہونے والی ایکنی اور چپچپاہٹ ہر…