Author: Ambreen Sethi

Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

سر میں کھجلی عام طور پر ان لوگوں کو زیادہ ہوتی ہے جن کے سر پر بال گھنے اور لمبے ہوتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ عام طور پر اسکول جانے والے بچے اور گھر کی خواتین اکثر و بیشتر سر مین کھجلی کی شکایت کرتی ہوئي نظر آتی ہیں سر میں  کھجلی کے اسباب مگر کھجلی کا سبب ہمیشہ سر میں جوؤں کی موجود گی نہیں ہوتی ہے بلکہ اس کے بہت سارے دیگر اسباب بھی ہوتے ہیں جن کے بارے میں جاننا سب کے لیۓ بہت ضروری ہے خشکی اور سکری سر میں کھجلی کا سب سے…

Read More

مونچھیں مرد کی شان ہوتی ہیں مگر خواتین کے چہرے پر ان کے اپر لپس پر نکل آنے والے بال ان کی شان اور خوبصورتی گھٹانے کا باعث بن سکتی ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ اکثر خواتین ہر تھوڑے دن بعد اپر لپس کے بال صاف کروانے بیوٹی پارلر کے چکر کاٹ رہی ہوتی ہیں حالیہ دنوں میں کرونا وائرس کی وبائی صورتحال کے سبب جب کہ بیشتر بیوٹی پارلر بھی بند کر دیۓ گۓ تھے ان حالات میں خواتین کے لیۓ جہاں دیگر مسائل پیدا ہوۓ وہیں اپر لپس صاف نہ کر سکنے کے باعث اکثر خواتین ماسک…

Read More

فائبر والی غذاؤں کا نام اور ان کی اہمیت کے حوالے سے کچھ سال قبل تک بہت کم لوگوں نے سن رکھا تھا ۔ مگر آج کل کے زمانے میں یہ صحت مند رہنے کا ایک ایسا نسخہ ہے جس کو ہر بیمار فرد تو صحت یاب ہونے کے لیۓ استعمال کرتا ہے جب کہ صحت مند افراد اس کا استعمال صحت کی کوالٹی کو بہتر بنانے کے لیۓ کرتے ہیں ماہرین کی تحقیقات کے مطابق فائبر والی غذاؤں کے استعمال سے انسان بہت ساری خطرناک بیماریوں سے محفوظ رہ سکتا ہے ہارووڈ میڈیکل اسکول میں کی جانے والی ریسرچ…

Read More

جلد جسم کا وہ حصہ ہے جو کہ ہمارے جسم کے ہر ہر عضو سے منسلک ہوتا ہے یہی سبب ہے کہ صحت کے حوالے سے کسی بھی مسلے کی صورت میں سب سے پہلے علامات جلد پر ہی ظاہر ہوتی ہیں ۔ خطرناک بیماریاں جن کی علامات جلد پر ظاہر ہوتی ہے جلد پر سیاہ دھبوں کا نمودار ہونا اگر آپ کی جلد پر سیاہ دھبے نمودار ہونا شروع ہو جائیں تو یہ علامات ایڈرنل گلینڈ کے افعال میں خرابی کے باعث ہوتے ہیں ۔ ایڈرنل گلینڈ گردے کے اوپر موجود ہوتے ہیں اور ایسے ہارمون خارج کرتے ہیں…

Read More

ایک پرانی کہاوت ہے کہ عورتوں کا وزن شادی کے بعد جب کہ مردوں کا وزن طلاق کے بعد بڑھتا ہے ۔ مزاق بر طرف لیکن ایک عام مشاہدے میں یہ بات دیکھنے میں آئی ہے کہ خوشگوار ازدواجی زندگی گزارنے والوں کی خوشی نہ صرف ان کے چہرے سے چھلکتی ہے بلکہ یہ اثر ان کے وزن پر بھی براہ راست پڑتا ہے ۔ شادی کےبعد میاں بیوی کا وزن بڑھنا ایک جدید تحقیق کے مطابق 8000 نۓ شادی شدہ جوڑوں پر تحقیق کی گئي جس کے مطابق شادی کے پانچ سال بعد خواتین کے وزن میں تقریبا 24…

Read More

بچہ جب اپنی عمر کے دو سال مکمل کر لیتا ہے تو نارمل حالت میں وہ تقریبا 50 الفاظ بولنا شروع کر دیتا ہے اس کے ساتھ ساتھ وہ دو سے تین جملے بولنا بھی شروع کر دیتا ہے ۔ جب کہ تین سال کی عمر تک یہ تعداد تقریبا 1000 الفاظ تک پہنچ جاتی ہے جب کہ اس کے ساتھ ساتھ بچہ اب چار سے پانچ جملے بولنا بھی شروع کر دیتا ہے لیکن اگر آپ کا بچہ اس عمر تک یہ سب سیکھنے میں ناکام رہتا ہے تو یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ بچہ بولنےکے عمل…

Read More

چھاتی خواتین کے جسم کا وہ حصہ ہوتا ہے جو ان کی شخصیت کی دلکشی میں اضافے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ چھاتیوں کا متناسب اور خوبصورت ہونا کسی بھی خاتون کی شخصیت کو اور اس کی خود اعتمادی کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے چھاتی کا سائز بڑھانے کے طریقے عام طور پر موروثی طور پر یا کچھ ہارمون کی بے ضابطگی کے سبب یا تولیدی نظام میں خرابی کی وجہ سے کچھ خواتین کی چھاتی عمر ، قد اور وزن کے مطابق نہیں بڑھتے ہیں ۔ جس کی وجہ سے اکثر اوقات خواتین احساس…

Read More

میاں بیوی کے درمیان اختلاف راۓ ہونا ایک عام بات ہے کیوں کہ یہ اختلاف راۓ بحیثیت انسان ان کے رشتے اور تعلق کو مضبوط کرنے کا باعث بنتا ہے ۔ مگر یہ اختلاف اگر حد سے زيادہ ہوتو اس کے اثرات ان کے باہمی تعلق کو متاثر کر سکتے ہیں اور نتیجے کے طور پر گھر ٹوٹ بھی سکتا ہے۔ میاں بیوی کے درمیان نا چاقی کے صحت پر اثرات میاں بیوی کے درمیان اختلاف راۓ جب شدت اختیار کر لیتا ہے تو جھگڑے کی صورت اختیار کر لیتا ہے ۔ جو کہ براہ راست دونوں کی ذہنی اور…

Read More

کانوں کا بجنا محاورات میں تو اکثر آپ نے سنا ہو گا ۔اکثر افراد کانوں کا بجنا مزاق سے زیادہ نہیں سمجھتے ہیں ۔مگر اب ماہرین کی تحقیق کے مطابق کانوں کا بجنا درحقیقت ایک بیماری ہے جس کو ٹینیٹس کہتے ہیں ۔ ٹیٹیٹس  کانوں کا بجنا کیا ہے عام طور پرجب ہم کوئی بھی آواز سنتے ہیں تو اس کا سبب بیرونی طور پر آواز کی لہروں کا کانوں سے ٹکرانا ہوتا ہے ۔مگر اس بیماری میں انسان کے کانوں میں جو آوازیں سنائی دیتی ہیں وہ بیرونی طور پر پیدا ہونے کے بجاۓ کانوں کے اندر ہی سے…

Read More

 لو لگنے سے مراد یہ لی جاتی ہے کہ شدید گرمی میں جسم پر اس گرمی کے اثرات ظاہر ہونا شروع ہو جائیں ۔ حالیہ دنوں میں جیسے کہ پورا ملک شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور درجہ حرارت بہت بلند ہے اس میں ایسے افراد جو کہ اس گرمی میں گھر سے باہر نکلتے ہیں ان کو لو لگنے کا خدشہ ہو سکتا ہے ۔ دنیا میں شدید گرمی یا گلوبل وارمنگ سے کیا مراد ہے حالیہ دنوں میں ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ دنیا گلوبل وارمنگ کا شکار ہے جس کے سبب دنیا کے ہر…

Read More