قربانی کے جانور کی امد کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے ۔ اس عید پر بچوں کو سب سے زيادہ قربانی کے جانور کی رسی کو اپنے ہاتھ میں لے کر اس کو گھمانے کی خوشی ہوتی ہے ۔ اس کے لیۓ چارہ بنانا اور اس کو کھلانا ان کے نزدیک ایک بڑا ایڈونچر ہوتا ہے مگر عید سے قبل قربانی کے جانوروں کے ساتھ اس طرح وقت گزارنے کے ردعمل کے طور پر اکثر بچے عید کے موقع پر بیمار پڑ جاتے ہیں جس سے بچوں کے ساتھ ساتھ ان کے والدین کی بھی عید کی خوشیاں ماند پڑ…
Author: Ambreen Sethi
کمر کا سائز اس بات کی نشانی کے طور پر جانا جاتا ہے کہ انسان کا وزن اور اس کی جسامت اس کے قد ک مطابق کتنا ہے ۔ اگر خواتین میں یہ سا35 سے زیادہ اور مردوں میں 40 سے بڑھ جاۓ تو یہ اس بات کی نشانی ہوتی ہے کہ کمر پر چربی کی اضافہ تہہ چڑھ چکی ہے اور مزکورہ انسان موٹاپے کا شکار ہو گیا ہے کمر کا سائز اگر اضافی ہو تو اس کے صحت پر اثرات کمر اور پیٹ پر چڑھی ہوئی یہ چربی اس بات کا اشارہ ہوتا ہے کہ موٹاپا چھا چکا…
خارش کی وجہ سے آج کل اکثر بچوں اور نوجواانوں کی آنکھوں میں ایک سرخی پائی جاتی ہے اور جو صاف شفاف آنکھیں ماضی میں بچوں کو نوجوانوں کی ہوتی تھیں وہ آج کل بہت کم دیکھنے میں آتی ہیں ۔آج کل بڑھتی ہوئی آلودگی اور موبائل اور کمپیوٹر اسکرین کے بے تحاشا استعمال نے بچوں بڑوں سب کی آنکھوں کو سرخی اور خارش کا تحفہ دیا ہے انکھوں میں ہونے والی خارش کا بنیادی سبب آنکھوں میں ہونے والی خارش کی بنیادی طور پر دو وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں سے ایک الرجی اور دوسری انفیکشن ۔ آنکھوں…
حیض کا آنا خواتین کے اندر ایک قدرتی عمل ہے ۔ جو کہ ہر مہینے باقاعدگی سے آنا خواتین کی صحت کے لیۓ بہت اہمیت کا حامل ہوتا ہے ۔ اس میں کسی بھی قسم کی بے قاعدگی خواتین کی صحت کے لیۓ ایک سنگین خطرہ بھی بن سکتا ہے ۔ مگر بعض اوقات خواتین کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ یہ کچھ دنوں کے لیۓ موخر ہو جائيں عام طور پر رمضان کے مہینے کی فیوض و برکات سمیٹنے کے لیۓ یا پھر عمرہ یا حج کی ادائگی کے دوران یا پھر کسی خاندانی تقریب یا پکنک میں شرکت…
پیروں کی بدبو کا بنیادی سبب وہ بیکٹیریا ہوتے ہیں جو زیادہ پسینہ آنے کے باعث یا کسی انفیکشن کی وجہ سے ہمارے پیروں میں گھر بنا لیتے ہیں اور ان کی موجودگی پیروں میں انتہائی ناخوشگوار بو کاباعث بنتی ہے ۔ جس کے باعث اکثر افراد کو سخت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے پیروں کی بدبو سے نجات پانے کے آسان طریقے پیروں سے آنے والی بدبو عام طور پرجوتے اتارنے کے بعد زیادہ آتی ہے یا پھر موزوں کے اتارنے کے بعد بہت شدت سے آتی ہے ۔ جس کا سبب ماہرین کے مطابق بیکٹیریا کی نمو…
آنکھ کا پھڑکنا درحقیقت آنکھ میں موجود ان مسلز کی وجہ سے ہوتا ہے جو کہ ان والنٹری یا غیر اختیاری ہوتے ہیں اور ان کے عمل میں انسان کا کوئی اختیار نہیں ہوتا ہے یہ عمل عام طور پر اوپر والے پپوٹے میں ہوتا ہے مگر یہ لازم نہیں ہے بلکہ یہ آنکھ کے نیچےوالے حصے میں بھی ہو سکتا ہے ۔ آنکھ کا پھڑکنا بعض افراد میں کبھی کبھار اور کچھ مختصر دورانیۓ کے لیۓ ہوتاہے ۔ مختصر وقت اور کبھی کبھار ہونے والی یہ تکلیف پریشانی کا باعث نہیں ہوتی ہے مگر بعض افراد میں اس کی…
ہاتھوں پیروں میں جلن ایک ایسی بیماری ہے جو کسی بھی عمر میں اور کسی بھی جنس کے فرد کو ہوسکتی ہے ۔ اگرچہ اس بیماری کی بہت ساری وجوہات ہوتی ہیں اور اس کا علاج انہی وجوہات کی بنا پر کیا جاتا ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ اس کے علاج کے لۓ اکثر لوگ گھریلو ٹوٹکوں کا بھی استعمال کرتے ہیں ہاتھوں پیروں کی جلن کی وجوہات ہاتھوں پیروں میں جلن ہونے کی سب سےبڑی وجہ اعصاب کی کمزوری ہوتی ہے جس کے بنیادی اسباب میں ذیابطیس ، مختلف وائرل ، یا بیکٹیریل انفیکشن وٹامن کی کمی ،…
ورزش کرنا اور ڈائٹنگ کے باوجود اکثر لوگ یہ شکوہ کرتے نظر آتے ہیں کہ ان کے وزن میں کسی قسم کی کمی واقع نہیں ہو رہی ہے ایسے افراد کا اسکے بعد تمام کوششوں سے اعتبار اٹھ جاتا ہے اور ان کو یہ محسوس ہونے لگتا ہے کہ ان کا وزن کبھی بھی کم نہیں ہوگا مگر یہ ایک غلط نظریہ ہے ورزش اور ڈائٹنگ کے باوجود وزن کم نہ ہونے کی وجوہات ورزش اور ڈائٹنگ دو ایسے ذریعے ہیں جس کے ذریعے موٹے افراد اپنے وزن کو کم کر سکتے ہیں لیکن اگر باقاعدگی سے ورزش کرنے کے…
کسی بھی عورت کی زندگی کے دو موقع بہت خاص ہوتے ہیں ایک اس کی زندگی کا وہ وقت جب شادی کے بندھن میں بندھتی ہے دوسرا وہ وقت جب اس کو ماں بننے کی نوید ملتی ہے ۔ کہا جاتا ہے کہ ہر لڑکی کے اندر اللہ تعالی نے ممتا کا جزبہ اس کی پیدا ہوتے ہی اس کے ساتھ جوڑ دیا ہوتا ہے حمل نہ ٹہرنے کی وجوہات شادی کے بعد ہر جوڑے کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ جلد از جلد نۓ خاندان کی شروعات کر سکیں اور اس خوشخبری کا انتظار اس جوڑے کے ساتھ…
پیدائش کے مہینے کے حوالے سے کچھ لوگوں کا یہ ماننا ہوتا ہے ۔ اس کے اثرات انسان کی صحت ، تقدیر پر پڑتے ہیں پیدائش کے مہینے کے انسان کی عادات و اطوار اور پسند نہ پسند پر بھی گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ قدرتی طور پر کچھ غذائيں ان کی صحت پر برے اثرات پر بھی مرتب کرتی ہیں پیدائش کے مہینے کے حوالے سے صحت مند کھانے مختلف پیدائش کے مہینے کے افراد الگ الگ عادات کے حامل ہوتے ہیں اس وجہ سے علم نجوم کے مطابق ان کو علیحدہ علیحدہ برج میں…