حاملہ عورت ایک ایسی حالت سے گزر رہی ہوتی ہے جس کے بارے میں اس کے ذہن و دل میں بھی بہت سارے اوہام اور سینہ بسینہ چلتی روائیتیں موجود ہوتی ہیں ان میں سے کچھ تو کسی حد تک لوگوں کے تجربات کی بنیاد پر ٹھیک بھی ہو سکتی ہیں جب کہ کچھ نظریات ایسے بھی ہوتے ہیں جن کا حقیقت کی دنیا سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ہوتا ہے ۔ حاملہ عورت کے غلط نظریات حاملہ عورت کے دل میں موجود کچھ غلط نظریات جن کے اس کے حمل کے وقت پر بہت اثر انداز ہوتے…
Author: Ambreen Sethi
شادی کے بارے میں ازدواجی ماہرین کا یہ ماننا ہے کہ یہ وہ لڈو ہے جو کھاتا ہے وہ بھی پچھتاتا ہے اور جو نہیں کھاتا وہ بھی پچھتاتاہے ۔ ہمارے معامشرے میں عام طور پر لڑکی کی پیدائش کے بعد سے ماں اس کا جہیز بنانا شروع کر دیتی ہے اور یہی حال لڑکے کا بھی ہوتا ہے جس کے سر پر سہرا سجانے کے خواب اسی وقت سے دیکھنے شروع ہو جاتے ہیں جب وہ پاؤں پاؤں چلنے کے ہی قابل ہوتا ہے مردوں کے لیۓ شادی کی بہترین عمر گیلپ سروے کی ایک رپورٹ کے مطابق مردوں…
رنگ کا گورا یا کالا ہونے سے زيادہ اہمیت اس بات کی ہے کہ آپ کی جلد صحت مند ہو اور اس کے اوپر کسی قسم کے داغ دھبے موجود نہ ہوں ۔ ایسی جلد ہر عام سے خدو خال والے انسان کو خوبصورت بنا دیتی ہے صحت مند جلد کے ساتھ ساتھ اکثر اوقات موسم کی شدت اور آلودگی کے سبب گوری رنگت بھی ماند ہو جاتی ہے اور مرجھا سی جاتی ہے اس رنگ کو گھر بیٹھے منٹوں میں صاف کرنے کے آسان طریقے ہم آپ کو آج بتائیں گۓ رنگ کو فوری گورا کرنے کے طریقے جس…
وزن کم کرنے کے خواہشمند بہت سارے افراد ایسے ہوتے ہیں جو ہر سنی سنائی بات پر یقین رکھ کر اس پر عمل کرنے لگتے ہیں ۔ یہ ایک علیحدہ بات ہے کہ ایک طویل عرصے تک ایسے سنے سناۓ مشوروں پر عمل کرنے کے بعد ان کو پتہ چلتا ہے کہ وہ سخت غلط فہمی کا شکار تھے اور تمام تر محنت کے باوجود وزن میں کسی قسم کی کمی واقع نہیں ہوئي ہے وزن کم کرنے کے حوالے سے غلط فہمیاں ساری عمر سے وزن کم کرنے کے حوالے سے کچھ روایات سینہ بہ سینہ منتقل ہوتی آئي…
فیملی پلاںںگ کرنا ہر شادی شدہ جوڑے کا حق ہے یہ فیصلہ میاں بیوی کی باہمی مشاورت سے بہت سارے محرکات کو پیش نظر رکھ کر کیا جاتا ہے مگر اس کو کرتے ہوۓ ہر جوڑے کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ فیملی پلاںںگ کا یہ طریقہ صحت کے لیۓ بہتر اور اس کی کامیابی کی شرح زیادہ سے زیادہ ہو اس وجہ سے فیملی پلاننگ کے تمام طریقوں کے بارے میں جاننا بہت ضروری ہے فیملی پلاںںگ کے آزمودہ طریقے عام طور پر دنیا بھر میں فیملی پلاںںگ کے لیۓ جو طریقے استعمال کیۓ جا رہے ہیں اور ان کی…
عیدالاضحی کا نام ذہن میں آتے ہی مزے مزے کے پکوانوں کا خیال منہ میں پانی لے آتا ہے ۔عید کی آمد سے قبل ہی لوگ اس کی تیاریاں اور پلاننگ کرنا شروع کر دیتے ہیں ۔ طرح طرح کی ریسیپیز جمع کی جاتی ہیں اور نت نۓ پکوان بناۓ جاتے ہیں جن سب میں گوشت کا استعمال وافر مقدار میں کیا جاتا ہے عیدالاضحی پر گوشت کھانے کے فوائد عید الاضحی پر عام طور پر گاۓ یا بکرے کی قربانی کی جاتی ہے ۔ گاۓ یا بیل کے گوشت کو سرخ گوشت کہا جاتا ہے جس میں بکرے کے…
گوشت کاٹنا ویسے تو عام طور پر قصائی کا کام ہوتا ہے مگر عید الاضحی میں ہر دوسرا فرد خود کو قصائی سمجھ بیٹھتا ہے اور تیز چھریاں پکڑ کر اپنے اناڑی پن میں تکے بنانے ، چانپیں بنانے اور بسندے کاٹنےکے لیۓ تیار ہو جاتے ہیں اسی اناڑی پن میں جب چھری قربانی کے گوشت کے بجاۓ اپنے ہاتھ پر چل جاتی ہے تو سارا مزہ کر کرا ہو جاتاہے ۔ اسی وجہ سے بزرگ ہمیشہ یہی فرماتے ہیں کہ جس کا کام اسی کو ساجھے ۔ لیکن اگر آپ کے جزبات بہت ہی ابل رہے ہوں اور گوشت…
داغ دھبے اور چھائیوں کی وجہ سے چہرے کی خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے ۔ ان کے بننے کے اسباب بہت سارے ہو سکتے ہیں لیکن یہ ایک طے شدہ بات ہے کہ کوئی بھی انسان چہرے کے اوپر داغ دھبے اور چھائيوں کا بننا پسند نہیں کرتا اور ان کو دور کرنے کے لیۓ ہر ممکن کوشش کرنے کو تیار ہو جاتا ہے چہرے کے داغ دھبے اور چھائیوں کو دور کرنے کا طریقہ چہرے کے داغ دھبوں کو فوری طور پر صرف تین دن میں دور کرنے کا طریقہ اگرچہ بہت آسان ہے مگر یاد رکھیں یہ مستقل…
خواتین کی عمر مرد کے مقابلے میں زيادہ ہوتی ہے یا وہ مردوں کے مقابلے میں زیادہ جیتی ہیں مگر اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی حقیقت ہے کہ عورت پر مرد کے مقابلے میں عمر کے اثرات زیادہ ہوتے ہیں ۔ دوسرے لفظوں میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ عورت مرد کے مقابلے میں جلدی بوڑھی لگنے لگتی ہے یا اس پر عمر کے اثرات مردوں کے مقابلے میں زیادہ دیکھنے میں آتے ہیں خواتین پر عمر کے زیادہ اثرات ظاہر ہونے کی وجوہات عورت اور مرد کی طبعی ساخت ایک دوسرے سے بہت زیادہ حد تک مختلف…
کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد دنیا کے طرز زندگی میں بڑی تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے ۔ لوگوں کا رہن سہن ، کھانا پینا ، یہاں تک کہ زندگی گزارنے کا چلن ہی بدل دیا ہے ۔اب جب کہ عید قرباں قریب قریب ہے ۔ مویشی منڈیاں سجنا شروع ہو گئی ہیں جہاں دور دور سے فروخت ہونے کے لیۓ مویشی آنا شروع ہو گۓ ہیں کرونا وائرس اور مویشی منڈی کرونا وائرس کے بعد گزشتہ دو سالوں سے مویشی منڈی میں خریداری کے لیۓ جانے والے لوگوں کے دل و ذہن میں طرح طرح کے خیال آرہے ہیں…